ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

ریاسی میں ہائبرڈ جنگجو گرفتار اسلحہ و گولہ بارود بر آمد:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-09-16
in اہم ترین
A A
ریاسی میں ہائی برڈ جنگجو گرفتار، اسلحہ و گولہ بارود بر آمد: پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

جموں//
پولیس نے جموں کشمیر کے ضلع ریاسی میں ایک ہائبرڈ جنگجو کو گرفتار کرکے اس کی تحویل سے اسلحہ و گولہ بارود بر آمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے ۔
ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ ایک اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے پولیس نے ظفر اقبال ولد کریم بخش ساکن بال انگرالہ نامی ایک شخص کو گرفتار کیا جو پاکستانی جنگجو ہینڈلرس کے ساتھ رابطے میں تھا۔
بیان میں کہا گیا’’گرفتار شدہ ہائبرڈ جنگجو کا بھائی محمد اسحاق لشکر طیبہ سے وابستہ جنگجو تھا جس کو راجوری میں سیکورٹی فورسز کے ساتھ ایک تصادم میں مارا گیا تھا جبکہ اطلاعات کے مطابق اس کا ایک رشتہ دار عبدالرشید ساکن لادھ پاکستان میں ہے اور وہاں ملی ٹنٹوں کے ساتھ کام کر رہا ہے ‘‘۔
پولیس ترجمان نے کہا کہ پولیس کی ایک ٹیم نے ظفر اقبال کو پلاسو نولہ علاقے سے گرفتار کرکے اس کی پوچھ تاچھ کی۔انہوں نے کہا کہ دوران پوچھ تاچھ ظفر اقبال نے جنگجوؤں کے ساتھ رابطہ ہونے کے بارے میں اور جرائم انجام دینے کے بارے میں اعتراف کیا۔
ترجمان کا کہنا تھا کہ گرفتار شدہ کے انکشاف پر پولیس، فوج کی۵۸آر آر اور سی آر پی ایف کی۱۲۶بٹالین کی ایک مشترکہ ٹیم نے انگرالہ جنگل میں ایک آپریشن شروع کر دیا جس دوران ایک کمین گاہ سے اسلحہ و گولہ باردو بر آمد کیا گیا۔
بر آمد شدہ اسلحہ و گولہ بارود میں ایک پستول (گلاک)، چار پستول میگزین‘۲۲گولیاں اور ایک گرینیڈ شامل ہے ۔
پولیس ترجمان نے کہا کہ ظفر اقبال کے انکشاف پر ایک لاکھ۸۱ہزار رویے نقدی بھی بر آمد کئے گئے جس کو ملی ٹنسی سے متعلق سرگرمیوں کیلئے استعمال کرنا تھا۔
دریں اثنا ایس ایس پی ریاسی امت گپتا نے اس کو ایک بڑی کامیابی سے تعبیر کرتے ہوئے کہا کہ جنگجو ظفر اقبال ملی ٹنٹ تنظیموں کے ساتھ رابطے میں تھا اور اس کی گرفتاری سے ایک بڑی ملی ٹنٹ کارروائی کو ٹالا گیا۔
گپتا نے کہا کہ پاکستانی ہینڈلرس جموں وکشمیر میں ملی ٹنسی کو فروغ دینے کیلئے اپنی کوششیں جاری رکھے ہوئے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سی ای او کا سانبہ میںاِنتخابی فہرستوں کی سپیشل سمری رویژن کا جائزہ

Next Post

سنہا کا ڈوڈہ کا دورہ : میگا ترقیاتی پروجیکٹوں پر عمل آوری کی پیش رفت کا جائزہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
سنہا کا ڈوڈہ کا دورہ : میگا ترقیاتی پروجیکٹوں پر عمل آوری کی پیش رفت کا جائزہ

سنہا کا ڈوڈہ کا دورہ : میگا ترقیاتی پروجیکٹوں پر عمل آوری کی پیش رفت کا جائزہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.