منگل, اگست 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

صدر مرمو ملکہ الزبتھ کی آخری رسومات میں شرکت کریں گی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-09-15
in قومی خبریں
A A
ملک کل۶۷واں ےوم آزادی منا رہا ہے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آزاد تجارتی معاہدوں سے چھوٹی اور درمیانہ درجے کی صنعتوں اور ماہی گیروں کے لیے بڑے مواقع پیدا ہوئے ہیں: مودی

یومِ آزادی کے موقع پر ‘وندے ماترم’ کی بے حرمتی کرنے پر ملک سے معافی مانگے کانگریس: بی جے پی

نئی دہلی//صدر دروپدی مرمو برطانیہ کی ملکہ الزبتھ دوم کی آخری رسومات میں شرکت کے لیے 17 سے 19 ستمبر تک برطانیہ کا دورہ کریں گی اور حکومت ہند کی جانب سے تعزیت پیش کریں گی۔
ملکہ الزبتھ، جو دولت مشترکہ ممالک کی سربراہ اور برطانیہ کی سربراہ مملکت تھیں، 8 ستمبر کو انتقال کر گئیں۔ صدر محترمہ مرمو، نائب صدر جگدیپ دھنکھڑ اور وزیر اعظم نریندر مودی نے ان کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے ۔ وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے پیر کو برطانوی ہائی کمیشن کا دورہ کرکے ہندوستان کی جانب سے رسمی طور پر تعزیت کا اظہار کیا۔ ہندوستان نے آنجہانی ملکہ کے اعزاز میں 11 ستمبر کو ایک روزہ قومی سوگ کا اعلان کیا تھا۔
وزارت خارجہ نے یہ اطلاع دیتے ہوئے کہا کہ ملکہ الزبتھ کے 70 سالہ طویل دور حکومت میں ہندوستان اور برطانیہ کے تعلقات پروان چڑھے اور مضبوط ہوئے ۔ دولت مشترکہ کے صدر کی حیثیت سے انہوں نے لاکھوں لوگوں کی فلاح و بہبود کے لیے اہم کردار ادا کیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کوہلی بین الاقوامی ٹی 20 رینکنگ میں 15 ویں نمبر پر

Next Post

دہلی ہائی کورٹ نے سبرامنیم سوامی کو اپنی سرکاری رہائش گاہ خالی کرنے کا حکم دیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آزاد تجارتی معاہدوں سے چھوٹی اور درمیانہ درجے کی صنعتوں اور ماہی گیروں کے لیے بڑے مواقع پیدا ہوئے ہیں: مودی
قومی خبریں

آزاد تجارتی معاہدوں سے چھوٹی اور درمیانہ درجے کی صنعتوں اور ماہی گیروں کے لیے بڑے مواقع پیدا ہوئے ہیں: مودی

2026-08-16
وزیر اعلیٰ عمرعبداللہ کو بی جے پی کا نوٹس
قومی خبریں

یومِ آزادی کے موقع پر ‘وندے ماترم’ کی بے حرمتی کرنے پر ملک سے معافی مانگے کانگریس: بی جے پی

2026-08-16
نالسر کے لاء گریجویٹس کے خلاف بار کونسل کے حکم پر سی جے آئی کا سخت تبصرہ
قومی خبریں

آزادی کی جدوجہد سے لے کر آئینی وعدوں کو برقرار رکھنے تک وکلا کی ذمہ داری جاری ہے: چیف جسٹس

2026-08-16
سخت سکیورٹی بندوبست کے درمیان لال قلعہ پر نظر آیا یوم آزادی کا جوش وخروش
قومی خبریں

سخت سکیورٹی بندوبست کے درمیان لال قلعہ پر نظر آیا یوم آزادی کا جوش وخروش

2026-08-16
ملہوترا نے دہلی بی جے پی دفتر میں کی پرچم کشائی
قومی خبریں

ملہوترا نے دہلی بی جے پی دفتر میں کی پرچم کشائی

2026-08-16
جامعہ نے جذبہ حب الوطنی سے سرشا ر اسی واں یوم آزادی منایا، مرکزی وزیر جیتن رام مانجھی بطور مہمان خصوصی تقریب میں شامل
قومی خبریں

جامعہ نے جذبہ حب الوطنی سے سرشا ر اسی واں یوم آزادی منایا، مرکزی وزیر جیتن رام مانجھی بطور مہمان خصوصی تقریب میں شامل

2026-08-16
 وکست بھارت کے عزم کو شرمندہ تعبیر کرنے کے لیے نئی لگن کے ساتھ آگے بڑھنے کی تحریک دیتا ہے یومِ آزادی: نبین
قومی خبریں

 وکست بھارت کے عزم کو شرمندہ تعبیر کرنے کے لیے نئی لگن کے ساتھ آگے بڑھنے کی تحریک دیتا ہے یومِ آزادی: نبین

2026-08-16
ہندستان مہاشکتی بننے کی سمت میں گامزن، نوجوانوں کا کردار اہم: اوم برلا
قومی خبریں

ہندستان مہاشکتی بننے کی سمت میں گامزن، نوجوانوں کا کردار اہم: اوم برلا

2026-08-16
Next Post
دہلی ہائی کورٹ نے سبرامنیم سوامی کو اپنی سرکاری رہائش گاہ خالی کرنے کا حکم دیا

دہلی ہائی کورٹ نے سبرامنیم سوامی کو اپنی سرکاری رہائش گاہ خالی کرنے کا حکم دیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.