بدھ, ستمبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

پاکستان کے خلاف جیت کے ساتھ ہی انگلینڈ کی پلے آف میں پہنچنے کی امید برقرار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-03-25
in کھیل
A A
پاکستان کے خلاف جیت کے ساتھ ہی انگلینڈ کی پلے آف میں پہنچنے کی امید برقرار

England

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں

تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار

کرائسٹ چرچ// انگلینڈ کی خواتین کرکٹ ٹیم نے جمعرات کو کیتھرین برنٹ (17 رن پر 3 وکٹ) اور سوفی ایکلسٹون (18 رن پر 3 وکٹ) اور پھر ڈینیئل وائٹ (76) کی زبردست گیند بازی کی بدولت پاکستان کو نو وکٹ سے ایک طرفہ شکست دی۔ اس کے ساتھ ہی انگلینڈ نے پلے آف میں پہنچنے کی امیدیں زندہ رکھی ہیں جب کہ پاکستان ٹورنامنٹ سے باہر ہو گیا ہے۔
گزشتہ دفاعی فاتح انگلینڈ نے ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا اور زبردست باؤلنگ کی بنیاد پر پاکستان 41.3 اوورز میں صرف 105 رنز پر ڈھیر ہو گیا۔ برنٹ اور ایکلیسٹون نے مہلک بولنگ کی اور آٹھ اوورز میں 17 رن پر تین اور 8.3 اوورز میں 18 رن پر تین وکٹ لئے۔
اس کے بعد انگلینڈ نے تجربہ کار بلے باز ڈینیئل وائٹ کی شاندار نصف سنچری کی بدولت 19.2 اوورز میں ایک وکٹ پر 107 رنز بنا کر میچ جیت لیا۔ وائٹ نے 68 گیندوں میں 11 چوکوں کی مدد سے 76 رنز بنائے جس کے لیے انہیں ’پلیئر آف دی میچ‘ قرار دیا گیا۔ کپتان ہیتھر نائٹ نے بھی 36 گیندوں پر 24 رنز بنائے۔
دوسری جانب سدرہ امین نے 77 گیندوں پر چار چوکوں کی مدد سے 32 رنز بنائے۔ بولنگ میں صرف ڈیانا بیگ کو ایک وکٹ ملا۔
قابل ذکر ہے کہ اس بڑی جیت کے ساتھ انگلینڈ دو پوائنٹس کے ساتھ پوائنٹس ٹیبل میں چوتھے نمبر پر پہنچ گیا ہے۔ ان کے چھ میچوں میں تین جیت اور تین ہار کے ساتھ چھ پوائنٹس ہیں۔ دوسری جانب پاکستان چھ میں سے پانچ میچ ہارنے کے بعد دو پوائنٹس کے ساتھ نچلے آٹھویں نمبر پر ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

دھونی نے سی ایس کے کی کپتانی جڈیجہ کو سونپی

Next Post

دفاعی سیاحت کو فروغ دینے کی ضرورت : راجناتھ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں
کھیل

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں

2026-09-08
تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار
کھیل

تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار

2026-09-08
کھیل

شفالی ورما کو آؤٹ کرنے کے بعد فاطمہ ثناء پر سینڈ آف اشارے کے لیے جرمانہ لگایا گیا

2026-09-08
کھیل

راہل دراوڈ کے ساتھ اپنی تیاری کے بارے میں کافی بات چیت کی ہے: پڈیکل

2026-09-08
کھیل

کرن سنگھ نے آئی ٹی ایف ایم 15 بالی میں سنگلز خطاب جیتا

2026-09-08
کھیل

مارک کولس زمبابوے خواتین ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر

2026-09-08
کھیل

این سری رام بالاجی کی دوسرے راؤنڈ میں شکست کے ساتھ یو ایس اوپن میں ہندستان کا سفر ختم

2026-09-08
وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا
کھیل

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا

2026-09-06
Next Post
میزائل نظام محفوظ ہے‘ہتھیاروں کے نظام کے آپریشنز کا از سرِ نو جائزہ لیا جا رہا ہے:راج ناتھ

دفاعی سیاحت کو فروغ دینے کی ضرورت : راجناتھ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.