ہفتہ, جولائی 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کاروبار

اگست میں مہنگائی 7 فیصد تک پہنچ گئی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-09-13
in کاروبار
A A
شروعاتی کاروبارمیں اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کارجحان
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

حکومت نے پیاز کی قیمت خرید 250 روپے بڑھا کر 2,125 روپے فی کوئنٹل کی

سری نگر اور گلمرگ کے درمیان شام۵ بجے کے بعد سیاحتیگاڑیوں کی آمد و رفت پر پابندی

نئی دہلی// ریٹیل پرائس انڈیکس (سی پی آئی) پر مبنی افراط زر اگست 2022 میں بڑھ کر 7 فیصد تک پہنچ گیا جس کی وجہ سے اناج، پھل، سبزیاں اور مشروبات اور خدمات کے افراط زر میں ہوا ہے ۔ ایک ماہ قبل، خوردہ افراط زر جولائی میں 6.71 فیصد اور اگست 2021 میں 5.30 فیصد تھی۔
خوردہ افراط زر مسلسل آٹھ ماہ تک ریزرو بینک آف انڈیا کی طرف سے مقرر کردہ 2-6 فیصد افراط زر کے ہدف سے اوپر رہا ہے اور ماہرین اقتصادیات کو توقع ہے کہ سنٹرل بینک افراط زر پر قابو پانے کے لیے آنے والے وقت میں پالیسی سود کی شرح میں مزید اضافہ کرے گا۔
پیر کو قومی شماریاتی دفتر (این ایس او) کی طرف سے جاری کردہ افراط زر کے ابتدائی اعداد و شمار کے مطابق اگست 2022 میں عام قیمت کا صارف قیمت انڈیکس جولائی 2022 کے مقابلے میں 173.4 پوائنٹس سے بڑھ کر 174.3 پوائنٹس ہو گیا، جو افراط زر کے اشاریہ میں ماہانہ بنیاد پر 0.52 فیصد اضافہ ظاہر کرتا ہے ۔
این ایس او کے اعداد و شمار کے مطابق اگست میں سال بہ سال کی بنیاد پر اناج اور اس کی مصنوعات کی قیمتیں 9.57 فیصد زیادہ تھیں۔ گوشت اور مچھلی کی قیمتوں میں 0.98 فیصد اضافہ ہوا جب کہ انڈوں کی قیمت میں سال بہ سال 4.57 فیصد کمی ہوئی۔ اسی مہینے میں دودھ اور دودھ کی مصنوعات کی عمومی قیمتوں کی سطح 6.39 فیصد رہی، جب کہ سبزیاں 13.23 فیصد، پھل 7.39 فیصد اور خوردنی تیل اور چکنائی کی قیمتوں میں 4.62 فیصد اضافہ ہوا۔
اس سال اگست میں دالوں میں سال بہ سال 2.52 فیصد اضافہ دیکھا گیا، مسالوں میں 14.90 فیصد اور غیر الکوحل مشروبات میں گزشتہ اگست کے مقابلے میں 7.75 فیصد زیادہ اضافہ ہوا۔
اعداد و شمار کے مطابق اس بار اگست میں صحت، ٹرانسپورٹ، مواصلات، تفریح، تعلیم اور ذاتی نگہداشت جیسی خدمات کی قیمتوں میں پانچ سے سات فیصد اضافہ دیکھا گیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مرکزی حکومت سی اے اے پر جواب داخل کرے : سپریم کورٹ

Next Post

ہندوستان نے سری لنکا میں تاملوں کی صورتحال پر تنقید کی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

شدید سردی کے باعث معمول کی سرگرمیاں محدود لیکن قیمتیں آسمان کو چھو رہی ہیں
قومی خبریں

حکومت نے پیاز کی قیمت خرید 250 روپے بڑھا کر 2,125 روپے فی کوئنٹل کی

2026-07-05
گلمرگ گنڈولا بچاؤ آپریشن مکمل
اہم ترین

سری نگر اور گلمرگ کے درمیان شام۵ بجے کے بعد سیاحتیگاڑیوں کی آمد و رفت پر پابندی

2026-07-01
’یو ٹی میں ایندھن اور ایل پی جی کی مناسب دستیابی‘
قومی خبریں

ایل پی جی بیک لاگ کم ہو کر 3.1 دن پر آیا: حکومت

2026-06-19
’یو ٹی میں ایندھن اور ایل پی جی کی مناسب دستیابی‘
قومی خبریں

گجرات سے عمان اور دیگر خلیجی ممالک کو جوڑنے والی توانائی پائپ لائن سے متعلق خبریں جھوٹی ہیں: حکومت

2026-06-17
’پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فی الحال اضافہ نہیں ‘
قومی خبریں

خوراک، ایندھن اور قیمتی دھاتوں کی قیمتوں میں اضافے سے خردہ مہنگائی 3.93 فیصد پر پہنچ گئی

2026-06-13
ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں 50 روپے کا اضافہ
قومی خبریں

کمرشل ایل پی جی سلنڈر 42 روپے مہنگا

2026-06-02
’پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فی الحال اضافہ نہیں ‘
قومی خبریں

ایندھن کی قیمتوں پر کھڑگے کا مودی حکومت پر حملہ، ہر روز ہو رہی ہے عوام کی جیب پر ڈکیتی

2026-05-26
’یو ٹی میں ایندھن اور ایل پی جی کی مناسب دستیابی‘
اہم ترین

’یو ٹی میں ایندھن اور ایل پی جی کی مناسب دستیابی‘

2026-05-19
Next Post
’ہر گھر جھنڈ‘:’۱۵؍اگست کو لوگوں کو اپنے گھروں پر ترنگا لہرانے کی تلقین کی جائیگی ‘

ہندوستان نے سری لنکا میں تاملوں کی صورتحال پر تنقید کی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.