پیر, اگست 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

پاکستان کے کھلاڑیوں نے وراٹ کوہلی کی اننگز کی جم کر تعریف کی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-09-10
in کھیل
A A
سہ فریقی سیریز: پاکستان اپنا پہلا میچ 7 اکتوبر کو کھیلے گا

Pakistan's

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

پڈیکل نے گنگولی کی نمبر تین کی پرانی جگہ سنبھالی، ہندوستان کے مخصوص بائیں ہاتھ کے بلے بازوں کے کلب میں شامل

امپائر کے فیصلے سے پہلے اسمتھ کے ریویو لینے پر وارنر نے حیرت ظاہر کی

دبئی// ایشیا کپ کے سپر-4 میچ میں وراٹ کوہلی کے 1020 روز کے بعد سنچری بنانے پر نہ صرف ہندوستانی شائقین نے بلکہ پاکستانی کھلاڑیوں نے بھی ان کی جم کر تعریف کی ہے پاکستان کے تیزگیندبازحسن علی اور محمد عامر نے ٹویٹر پر کوہلی کو ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں پہلی اور بین الاقوامی کرکٹ میں 71ویں سنچری پر مبارکباد دی حسن نے ٹویٹ کیا کہ عظیم کرکٹر وراٹ کوہلی ایک بار پھر سے لوٹ آئے ہیں۔
عامر نے مبارکباد دیتے ہوئے کہا ،بالآخر انتظار ختم ہوا۔ کنگ کوہلی کی شاندار سنچری۔
کوہلی اس سنچری سے پہلے 1020 دنوں کے وقفے کے بعد خراب فارم سے لڑ رہے تھے اور کچھ کرکٹ ماہرین نے ہندوستان کی ٹی ٹوئنٹی ٹیم میں ان کی جگہ پر سوال اٹھانا شروع کر کردیا تھا۔
پاکستان کے سابق وکٹ کیپر اور بلے باز کامران اکمل نے ٹویٹ کیا، “فارم عارضی ہے، کلاس مستقل ہے۔ کوہلی کو کھیلتے دیکھنا ہمیشہ اچھا لگتا ہے۔ آپ لاجواب ہیں، آپ کرکٹ کے حقیقی بادشاہ ہو۔”
پاکستان کے آل راؤنڈر عماد وسیم نے کوہلی کو دنیا کا بہترین کھلاڑی قرار دیتے ہوئے کہا کہ ‘دنیا کا بہترین کھلاڑی دوبارہ اپنی فارم میں آ گیا ہے، وراٹ کوہلی اب تک کے بہترین کھلاڑی ہیں۔
کوہلی نے جمعرات کو اپنی پہلی ٹی ٹوئنٹی سنچری کا سہرا بیوی انوشکا شرما اور بیٹی وامیکا کے سرباندھا۔
کوہلی کی یہ سنچری خاص تھی کیونکہ یہ تین سال کے وقفے کے بعد ان کے بلے سے آئی ہے۔ کوہلی نے 12 چوکوں اور چھ چھکوں کی مدد سے 122 رن بنائے ۔کوہلی کی یہ 71ویں بین الاقوامی سنچری ہے جس نے آسٹریلیا کے رکی پونٹنگ کے ریکارڈ کی برابری کی۔ تاہم سابق کپتان نے پونٹنگ سے کم اننگز کھیل کر یہ سنگ میل حاصل کیا۔ اب کوہلی سنچریوں کے معاملے میں صرف ماسٹر بلاسٹر سچن تیندولکر (100) سے پیچھے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کوہلی نے سنچری کا سہرا انوشکا اور وامیکا کے سرباندھا

Next Post

چار لاکھ سے زیادہ مریضوں نے آروگیہ کوش اسکیم کا فائدہ اٹھایا: سسودیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

پڈیکل نے گنگولی کی نمبر تین کی پرانی جگہ سنبھالی، ہندوستان کے مخصوص بائیں ہاتھ کے بلے بازوں کے کلب میں شامل
کھیل

پڈیکل نے گنگولی کی نمبر تین کی پرانی جگہ سنبھالی، ہندوستان کے مخصوص بائیں ہاتھ کے بلے بازوں کے کلب میں شامل

2026-08-16
امپائر کے فیصلے سے پہلے اسمتھ کے ریویو لینے پر وارنر نے حیرت ظاہر کی
کھیل

امپائر کے فیصلے سے پہلے اسمتھ کے ریویو لینے پر وارنر نے حیرت ظاہر کی

2026-08-16
ہندوستان کے تاریخی 600 ویں ٹیسٹ میں دیودت پڈیکل کی ناٹ آؤٹ سنچری
کھیل

ہندوستان کے تاریخی 600 ویں ٹیسٹ میں دیودت پڈیکل کی ناٹ آؤٹ سنچری

2026-08-16
ہرمن پریت کے دو گول، ہندوستان نے ویلز کو 3-1 سے شکست دی
کھیل

ہرمن پریت کے دو گول، ہندوستان نے ویلز کو 3-1 سے شکست دی

2026-08-16
یش گرگ کی آل راؤنڈ کارکردگی، میرٹھ ماویرکس کی سنسنی خیز جیت
کھیل

یش گرگ کی آل راؤنڈ کارکردگی، میرٹھ ماویرکس کی سنسنی خیز جیت

2026-08-16
آسٹریلیا 161 رنز پر 4 وکٹ گنوا کر مشکلات کا شکار
کھیل

آسٹریلیا 161 رنز پر 4 وکٹ گنوا کر مشکلات کا شکار

2026-08-16
کھیل

ہندوستانی خواتین کی ہاکی ٹیم کی توجہ بہترین کارکردگی پر مرکوز

2026-08-16
کھیل

ای اسپورٹس ورلڈ کپ: ارجن ایریگئیسی اور نہال سرین ٹاپ آٹھ میں شامل

2026-08-16
Next Post
کورونا کیسز میں اضافہ تشویش کی بات نہیں: سسودیا

چار لاکھ سے زیادہ مریضوں نے آروگیہ کوش اسکیم کا فائدہ اٹھایا: سسودیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.