جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

راہل خود بھی کو کانگریس سے جوڑ کر دکھائیں: بی جے پی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-09-08
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

سی جے پی کے احتجاج پر طلباء کو نوٹس دینے پر سپریم کورٹ نے گریٹر نوئیڈا مجسٹریٹ سے سوال کیا

نئی دہلی//بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے آج کانگریس کی ‘بھارت جوڑو یاترا’ پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ ‘بھارت جوڑو یاترا’ سے پہلے مسٹر راہل گاندھی خود کو اور اپنی پارٹی سے باہر جانے والے لیڈروں کو تو کانگریس سے جوڑ کر دکھائیں۔
بی جے پی کے سینئر لیڈر روی شنکر پرساد نے آج یہاں اپنی رہائش گاہ پر صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ‘‘جو لوگ خود کو اپنی پارٹی سے بھی نہیں جوڑ سکے ، وہ بھارت کو جوڑنے کی یاترا پر نکلے ہیں۔’’
انہوں نے کہا کہ کانگریس میں ایک درباری راگ ہوتا ہے کہ مسٹر راہل گاندھی کو صدر بنائیں، تو انہیں صدر بناؤ۔ مسٹر راہل گاندھی کہتے ہیں کہ میں نہیں بنوں گا، درمیان میں وہ غیر ملکی دورے پر چلے جاتے ہیں۔ آپ سب جانتے ہیں کہ وہ پارٹی سے کتنا وابستہ ہیں۔ کانگریس کے اپنے پرانے وقف لوگ، وقف لیڈر کانگریس چھوڑ رہے ہیں اور راہل جی ملک کو جوڑنے چلے ہیں۔
مسٹر پرساد نے کہا کہ بھارت جوڑو یاترا اور اڑی بالاکٹ سرجیکل اسٹرائیک پر ثبوت مانگ کر ملک کے اتحاد کو کمزور کرنے والے مسٹر راہل گاندھی کی منافقت کی یہ بدترین سطح ہے ۔ انہوں نے کہا کہ راہل جی، اگر آپ پہلے اپنا گھر، پارٹی جوڑتے تو ملک کو جوڑنے کی بات کرتے ۔ یہ صرف ان کا چھلاوا اور فریب ہے ۔ یہ انہیں دوبارہ لیڈر بنانے کی ایک مشق ہے ، وہ کانگریس سے پوچھنا چاہیں گے کہ مسٹر گاندھی کو کتنی بار لانچ اور ری لانچ کیا جائے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اڈانی گروپ گرین انرجی ویلیو چین پر 70 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا: گوتم اڈانی

Next Post

نفرت کے ماحول کو ختم کرنے کے لیے کی جا رہی ہے ‘بھارت جوڑو’ یاترا: کانگریس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا
اہم ترین

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

2026-09-11
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

سی جے پی کے احتجاج پر طلباء کو نوٹس دینے پر سپریم کورٹ نے گریٹر نوئیڈا مجسٹریٹ سے سوال کیا

2026-09-10
دہلی ہوائی اڈے پر سیلاب اورپانی جمع ہونے کا "گمراہ کن” مواد پھیلانے پر 63 سوشل میڈیا ہینڈلز کے خلاف ایف آئی آر درج
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر سیلاب اورپانی جمع ہونے کا "گمراہ کن” مواد پھیلانے پر 63 سوشل میڈیا ہینڈلز کے خلاف ایف آئی آر درج

2026-09-10
ڈی آر آئی نے ملک بھر میں مہم چلا کر 740 کلو گانجہ اور چرس ضبط کی، 13 گرفتار
قومی خبریں

ڈی آر آئی نے ملک بھر میں مہم چلا کر 740 کلو گانجہ اور چرس ضبط کی، 13 گرفتار

2026-09-10
سعودی عرب میں حوثی حملوں کی ہندوستان نے کی شدید مذمت
قومی خبریں

سعودی عرب میں حوثی حملوں کی ہندوستان نے کی شدید مذمت

2026-09-10
قومی خبریں

فنانشل انٹیلی جنس یونٹ کی 15 کرپٹو سروس فراہم کنندگان کو نوٹس

2026-09-10
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

ذات پات پر مبنی مردم شماری کی موجودہ شکل میں شدید خامی: کانگریس

2026-09-10
قومی خبریں

ہندوستان دنیا کا سب سے بڑا خام جوٹ پیدا کرنے والا ملک: حکومت

2026-09-10
Next Post
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس

نفرت کے ماحول کو ختم کرنے کے لیے کی جا رہی ہے ‘بھارت جوڑو’ یاترا: کانگریس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.