ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

محمد رضوان 2021ء سے اب تک سب سے زیادہ ٹی ٹونٹی رنز بنانیوالے بلے باز

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-09-07
in کھیل
A A
پاکستانی وکٹ کیپر محمد رضوان ایک اور اعزاز لے اڑے

Rizwan

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

لاہور//
پاکستان کے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے مضبوطی سے خود کو ایک T20 ماہر کرکٹر کے طور پر منوایا ہے۔ اوپننگ بلے باز نے 2021ء کے آغاز سے ہی اپنے شاندار فارم کو برقرار رکھا ہے اور اس کے بعد سے وہ سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی ہیں۔ وہ اپنے ہم وطن بابر اعظم اور ویسٹ انڈیز کے کپتان نکولس پوران سے آگے ہیں ۔
رضوان نے ٹاپ تھری بلے بازوں میں سب سے زیادہ اوسط برقرار رکھی ہے اور سب سے زیادہ رنز بھی بنائے ہیں۔ وہ 2021ء سے اب تک 73.38 اوسط سے 1541 رنز سکور کرچکے ہیں ۔ بابر اعظم 35.79 کی اوسط سے 1038 رنز سکور کرکے اس فہرست میں دوسرے جب کہ نکولس پوران 30.50 کی اوسط سے 1037 رنز بنا کر اس فہرست میں تیسری پوزیشن پر موجود ہیں ۔ رضوان نے ایشیاء کپ 2022ء میں بھی عمدہ کارکردگی پیش کی ہے۔
انہوں نے حال ہی میں بھارت کے خلاف 51 گیندوں پر 71 رنز بنائے، جس کی وجہ سے پاکستان نے 5 وکٹوں سے فتح حاصل کی۔ وکٹ کیپر اوپنر نے روایتی حریفوں کے خلاف مقابلے کے دوران ٹانگ میں انجری کے باعث بلے بازی کی ۔ پی سی بی نے احتیاط ان کا ایم آر آئی کروایا ہے جس کی رپورٹ آج موصول ہوگی ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شاہد آفریدی کے دو چھکوں نے ایشون کا کیریئر ختم کر دیا : محمد حفیظ

Next Post

رائنا نے تمام طرز کی کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post
رائنا نے تمام طرز کی کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا

رائنا نے تمام طرز کی کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.