اتوار, اکتوبر 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

اپنے مطالبات کے حق میں محکمہ سریکلچر کے عارضی ملازموں کا سری نگر میں احتجاج

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-09-06
in مقامی خبریں
A A
ہیلتھ اینڈ فیملی ویلفیئر ورکروں کا سرینگر میں احتجاج
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آئی ٹی آئی اداروں کی جدید  کاری کیلئے۴۷۵ کروڑ روپے  منظوری پر عمر کا مرکزکا شکریہ

لداخ میں موٹر سائیکل حادثے میں زخمی بہار کی۱۹ سالہ لڑکی۵۵ روز بعد سرینگر کے اسپتال میں دم توڑ گئی

سرینگر///
جموںکشمیر سریکلچر کیجول ڈیلی ویجرس ایسو سی ایشن نے پیر کے روز یہاں پریس کالونی میں جمع ہو کر اپنے مطالبات خاص کر نوکریوں کو مستقل کرنے کے حق میں احتجاج درج کیا۔
مظاہرین نے ہاتھوں میں بینرس اٹھا رکھے تھے اور وہ جم کر نعرہ بازی کر رہے تھے ۔
اس موقع پر ایسو سی ایشن کے صدر غلام محی الدین شیخ نے میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے اپنے مطالبات کو منوانے کیلئے۷۸گھنٹوں کے بھوک ہڑتال کا اعلان کیا ہے ۔
شیخ نے کہا کہ ہمارے ڈیلی ویجرس اور کیجول لیبررس بارہ مہینے کام کرتے ہیں لیکن انہیں دو یا تین مہینوں کی تنخواہ دی جاتی ہے اور اس میں بھی کٹوتی کی جاتی ہے ۔
ان کا کہنا تھا کہ ہمارے عارضی ملازموں کو نو ہزار روپیے ماہانہ تنخواہ کے بجائے دو سو یا تین سو روپے ماہانہ دئے جاتے ہیں۔
ایسو سی ایشن کے صدر نے کہا کہ ہمارے ساتھ کافی وعدے کئے گئے ایس آر او۵۲۰؍اور ایس آر او۶۴بھی لاگو کیا گیا لیکن ہمارے مطالبات حل نہیں کئے گئے ۔انہوں نے کہا کہ ہم اپنے بچوں کو پڑھا نہیں سکتے ہیں بلکہ ان کیلئے وردی بھی نہیں خرید پاتے ہیں۔
شیخ نے حکام سے منیمم ویجز ایکٹ لاگو کرنے اور ان کی نوکریوں کو مستقل کرنے کی اپیل کی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وزیر اعظم بننے کی کوئی خواہش نہیں: نتیش

Next Post

’ خزاں کے اختتام کے ساتھ ہی در اندازی کی کوششوں میں اضافہ درج ہونے کا امکان‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

سری نگر ہوائی اڈے پر پیر اور منگل کی رن وے بندش کا فیصلہ واپس
اہم ترین

آئی ٹی آئی اداروں کی جدید  کاری کیلئے۴۷۵ کروڑ روپے  منظوری پر عمر کا مرکزکا شکریہ

2026-10-18
پلوامہ کے لاپتہ سبکدوش سرکاری ملازم کی لاش چوبیس روز بعد بر آمد
اہم ترین

لداخ میں موٹر سائیکل حادثے میں زخمی بہار کی۱۹ سالہ لڑکی۵۵ روز بعد سرینگر کے اسپتال میں دم توڑ گئی

2026-10-18
کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
Next Post
’ خزاں کے اختتام کے ساتھ ہی در اندازی کی کوششوں میں اضافہ درج ہونے کا امکان‘

’ خزاں کے اختتام کے ساتھ ہی در اندازی کی کوششوں میں اضافہ درج ہونے کا امکان‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.