اتوار, اکتوبر 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

دہانی انجری کے باعث پاک۔ہند میچ سے باہر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-09-04
in کھیل
A A
دہانی انجری کے باعث پاک۔ہند میچ سے باہر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی روز باؤل سیریز میں ٹی 20 میچ بھی شامل

کرکٹ کا چوتھا فارمیٹ ‘ٹیسٹ ٹوئنٹی سری لنکا میں شروع ہو رہا ہے

دوبئی// پاکستان کے نوجوان تیز گیند باز شاہنواز دہانی ‘مشتبہ’ چوٹ کی وجہ سے اتوار کو ہندوستان کے خلاف ایشیا کپ کے سپر -4 میچ سے باہر ہو گئے ہیں۔
ہفتہ کو یہ اطلاع شیئر کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کہاکہ "شاہنواز دہانی اتوار کے اے سی سی ایشیا کپ کے سپر 4 میچ میں ہندوستان کے خلاف مشتبہ سائیڈ اسٹرین کی وجہ سے دستیاب نہیں ہوں گے۔ وہ جمعہ کو شارجہ میں ہانگ کانگ کے خلاف بولنگ کرتے ہوئے انجری کا شکار ہوگئےتھے۔
پی سی بی نے کہا کہ سائیڈ اسٹرین انجری کے باعث انہیں 48 سے 72 گھنٹے تک طبی ٹیم کی نگرانی میں رکھا جائے گا۔ اس کے بعد ٹورنامنٹ میں ان کی شرکت کا فیصلہ کیا جائے گا۔
واضح رہے کہ پاکستان کے مایہ ناز فاسٹ باؤلر شاہین آفریدی اور محمد وسیم جونیئر انجری کے باعث پہلے ہی ٹیم سے باہر ہو چکے ہیں۔ شاہنواز دہانی نے ایشیا کپ 2022 میں ہندوستان کے خلاف پہلے میچ میں چار اوورز میں 29 رنز دیے۔ وہیں ہانگ کانگ کے خلاف دو اوورز میں سات رنز کے عوض ایک وکٹ بھی ایک دھچکا تھا۔ ہندوستان اور پاکستان کے درمیان سپر 4 کا میچ اتوار کو کھیلا جائے گا جو ہندوستانی وقت کے مطابق 0730 بجے شروع ہوگا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

گنگولی لیجنڈز لیگ میں نہیں کھیلیں گے

Next Post

سری لنکا نے افغانستان کو چار وکٹوں سے شکست دے دی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی روز باؤل سیریز میں ٹی 20 میچ بھی شامل
کھیل

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی روز باؤل سیریز میں ٹی 20 میچ بھی شامل

2026-10-17
کرکٹ کا چوتھا فارمیٹ ‘ٹیسٹ ٹوئنٹی سری لنکا میں شروع ہو رہا ہے
کھیل

کرکٹ کا چوتھا فارمیٹ ‘ٹیسٹ ٹوئنٹی سری لنکا میں شروع ہو رہا ہے

2026-10-17
حوثی باغیوں کے حملوں کے باوجود ایشیائی کپ مقررہ وقت پر ہوگا: سعودی عرب
کھیل

حوثی باغیوں کے حملوں کے باوجود ایشیائی کپ مقررہ وقت پر ہوگا: سعودی عرب

2026-10-17
کھیل

بنگلورو میں ہندوستان ویسٹ انڈیز ٹی ٹوئنٹی سیریز کے فیصلہ کن میچ پر بارش کا سایہ

2026-10-17
کھیل

دہلی ڈائنامائٹس نے سپر 6 میں جگہ بنائی

2026-10-17
کھیل

اتراکھنڈ چیلنج کپ انڈر 15 اور 50 پلس فٹ بال چیمپئن شپ 24 اکتوبر سے: وریندر سنگھ راوت

2026-10-17
کھیل

ہندوستان عالمی کھیلوں کی طاقت بننے کے لیے پوری طرح تیار ہے: وزیراعظم مودی

2026-10-17
کھیل

ہندوستان کی واپسی کی کوشش، ویسٹ انڈیز کی نظریں ٹی 20 سیریز جیتنے پر

2026-10-17
Next Post
سری لنکا نے افغانستان کو چار وکٹوں سے شکست دے دی

سری لنکا نے افغانستان کو چار وکٹوں سے شکست دے دی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.