منگل, جولائی 1, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

شوپیاں میں مقامی لوگوں کی پنڈت خاتون کی آخری رسومات ادا کیں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-09-03
in اہم ترین
A A
شوپیاں میں مقامی لوگوں کی پنڈت خاتون کی آخری رسومات ادا کیں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

حکومت ہنرمندوں کی دستکاری کو عالمی منڈی تک پہنچانے کیلئے پرعزم:وزیر اعلیٰ

۴ء۱۷ فیصد: جموںکشمیر میں بے روزگاری کی شرح قومی اوسط سے کہیں زیادہ

سرینگر//
وادی کشمیر جہاں اپنے منفرد حسن و جمال کیلئے دنیا کے اطراف و اکناف میں مشہور ہے وہیں مذہبی بھائی چارے اور آپسی محبت و اخوت جیسے اعلیٰ انسانی و اخلاقی اقدار کے لئے بھی کشمیریوں کا شہرہ دور دور تک پھیلا ہوا ہے ۔
جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں کے پرگوچھی گاؤں میں مقامی لوگوں نے مذہبی بھائی چارے کی اسی مشعل کو مزید روشن کرتے ہوئے ایک معمر پنڈت خاتون کی آخری رسومات انجام دیں بلکہ سوگواروں کی بھی برابر ڈھارس بندھائی۔
مقامی لوگوں نے بتایا کہ ۷۵سالہ چونی دیوی زوجہ چونی لال کنہ جمعرات کی شب طویل علالت کے بعد چل بسی۔
لوگوں نے کہا کہ جوں ہی یہ خبر گاؤں میں پھیل گئی تو لوگ چونی لال کے گھر میں جمع ہوئے ۔
ان کا کہنا تھا کہ لوگ جن میں مرد و زن شامل تھے ،رات بھر سوگواروں کی ڈھارش بندھاتے رہے اور پھر صبح ہونے کے بعد چونی دیوی کے آخری رسومات انجام دینے کے انتظامات میں جٹ گئے ۔
مذکورہ ذرائع نے کہا کہ مقامی لوگوں خاص کرخواتین کا سوگوار کے گھر دن بھر تانتا بندھا رہا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بڈگام کی اغواہ شدہ لڑکی کولگام سے بر آمد‘اغوا کار گرفتار

Next Post

لیفٹیننٹ گورنر کا جموں سمارٹ سٹی کے ۱۴ پروجیکٹوں کا اِفتتاح او رسنگ بنیاد رکھا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

عمر عبداللہ وندے بھارت ٹرین سے کٹرا رپہنچ گئے
اہم ترین

حکومت ہنرمندوں کی دستکاری کو عالمی منڈی تک پہنچانے کیلئے پرعزم:وزیر اعلیٰ

2025-07-01
۴ء۱۷ فیصد: جموںکشمیر میں بے روزگاری کی شرح قومی اوسط سے کہیں زیادہ
اہم ترین

۴ء۱۷ فیصد: جموںکشمیر میں بے روزگاری کی شرح قومی اوسط سے کہیں زیادہ

2025-07-01
جموں و کشمیر میں انتخابات منعقد کرانے کا صحیح وقت ہے :کول
اہم ترین

بی جے پی کا پی اے سی کا۳۷۰ کی بحالی کا مطالبہ مسترد

2025-07-01
غزہ:سلامتی کونسل میں جنگ بندی کی قرار داد منظور
اہم ترین

’ایران کے پاس یورینیئم کو دوبارہ افزودہ کرنے کی صلاحیت موجود ہے‘

2025-06-30
سرحدی بنکروں کی تعمیر کیلئے مرکزی فنڈز کا نصف حصہ ابھی استعمال ہی نہیں ہوا
اہم ترین

سرحدی بنکروں کی تعمیر کیلئے مرکزی فنڈز کا نصف حصہ ابھی استعمال ہی نہیں ہوا

2025-06-30
اہم ترین

امر ناتھ یاترا:سنہا کا ننون بیس کیمپ کا دورہ، سیکورٹی انتظامات کا جائزہ

2025-06-30
بسنت گڑھ : تیسرے روز بھی دہشت گردوں کی تلاش جاری
اہم ترین

بسنت گڑھ : تیسرے روز بھی دہشت گردوں کی تلاش جاری

2025-06-29
اہم ترین

’ایمرجنسی کے دوران آئین کی تمہید میں جن الفاظ کا اضافہ ہوا وہ ایک زخم ہے‘

2025-06-29
Next Post
لیفٹیننٹ گورنر کا جموں سمارٹ سٹی کے ۱۴ پروجیکٹوں کا اِفتتاح او رسنگ بنیاد رکھا

لیفٹیننٹ گورنر کا جموں سمارٹ سٹی کے ۱۴ پروجیکٹوں کا اِفتتاح او رسنگ بنیاد رکھا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.