جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

جنوبی کشمیر میں کرکٹ کھیلنے کے دوران کھلاڑی حرکت قلب بند ہونے سے فوت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-09-03
in مقامی خبریں
A A
جنوبی کشمیر میں کرکٹ کھیلنے کے دوران کھلاڑی حرکت قلب بند ہونے سے فوت
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

راجوری میں بڑے سرچ آپریشن کے دوران انکاؤنٹر شروع

پہلگام میں آسمانی بجلی گرنے سے۶۰ سے زائد بھیڑ بکریاں ہلاک

سرینگر///
جنوبی کشمیر کے جبلی پورہ کرکٹ گراؤنڈ میں اُس وقت کہرام مچ گیا جب کھلاڑی حرکت قلب بند ہونے سے برسر موقع ہی از جان ہوا۔
یو این آئی اردو کے نامہ نگار نے بتایا کہ جنوبی ضلع اننت ناگ کے جبلی پورہ کرکٹ گراؤنڈ میں معمول کے مطابق میچ چل رہا تھا تو اسی اثنا میں فیلڈنگ کے دوران ایک کھلاڑی بے ہوش ہو کر زمین پر گر پڑا۔
میدان میں موجود دوسرے کھلاڑیوں نے فوری طورپر ساتھی کھلاڑی کو ہسپتال پہنچایا تاہم وہاں پر موجود ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دیا۔
متوفی کی شناخت امتیاز احمد خان ساکن نائنہ سنگم کے بطور ہوئی۔
گراؤنڈ میں موجود شاہدین نے بتایا کہ امتیاز نے دو آور کئے اور پھر اُس کو باؤنڈری پر فیلڈنگ کرنے کی ذمہ داری سونپی گئی ۔انہوں نے بتایا کہ امتیاز اچانک زمین پر گر پڑا اور سبھی کھلاڑیوں نے اُس کو ہسپتال پہنچایا تاہم وہ جانبر نہ ہو سکا۔
ابتدائی تحقیقات کے دوران معلوم ہوا ہے کہ نوجوان حرکت قلب بند ہونے سے از جان ہوا۔
مقامی لوگوں کے مطابق متوفی پندرہ روز قبل ہی والد بنا تھا اور اُس کی اہلیہ ابھی بھی ہسپتال میں زیر علاج ہے ۔
دریں اثنا جوں ہی نوجوان کی لاش اُس کے آبائی گاؤں پہنچائی گئی تو وہاں کہرام مچ گیا، خواتین سینہ کوبی کرنے لگی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

قومی تعلیمی پالیسی 2020 ہندوستان کی ابھرتی ہوئی ضرورتوں اور تقاضوں کے عین مطابق: ڈاکٹر جتیندر سنگھ

Next Post

جموں کشمیر:۲۰۲۱میں خواتین کے خلاف جرائم مقدمات میں۱۵فیصد اضافہ:این سی آر بی کی رپورٹ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’راجوری پونچھ میں دہشت گردی نیٹ ورک کیخلاف کارروائیاں تیز کی جائیں‘
اہم ترین

راجوری میں بڑے سرچ آپریشن کے دوران انکاؤنٹر شروع

2026-05-24
برنہ وار چرار شریف میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص ہلاک
اہم ترین

پہلگام میں آسمانی بجلی گرنے سے۶۰ سے زائد بھیڑ بکریاں ہلاک

2026-05-22
بارہمولہ میں دریائے جہلم سے تین دنوں سے لاپتہ شخص کی لاش بر آمد
اہم ترین

 پونچھ میں دراندازی کی  کوشش میں دہشت گرد ہلاک

2026-05-13
چین کے وزیر خارجہ کا دعویٰ بھی مسترد:’’کسی تیسرے فریق کی مداخلت نہیں‘‘
اہم ترین

 پاکستان میں کوئی بھی دہشت گرد پناہ گاہ محفوظ نہیں:فوج

2026-05-08
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

ایل او سی پر انسدادِ دراندازی کا جائزہ‘ اعلیٰ فوجی افسر کا اکھنور سیکٹر کا دورہ

2026-04-14
پونچھ شہری ہلاکتیں:’قانونی کارروائی شروع‘
اہم ترین

دہشت گردوں کی نقل و حرکت کے بعد کٹھوعہ میں تلاشی مہم

2026-04-14
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

جموں کے سامبا میں بین الاقوامی  سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار

2026-03-26
نوشہرہ میں دراندازی کی کوشش ناکام‘ دہشت گرد ہلاک
اہم ترین

ایل او سی کے قریب بارہمولہ میں گولہ ناکارہ بنا دیا گیا

2026-03-26
Next Post
۲۰۲۰ کے مقابلے میں۲۰۲۱ میں جموں و کشمیر کے جرائم کے گراف میں اضافہ درج

جموں کشمیر:۲۰۲۱میں خواتین کے خلاف جرائم مقدمات میں۱۵فیصد اضافہ:این سی آر بی کی رپورٹ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.