منگل, جولائی 1, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

سپریم کورٹ نے ٹیسٹا کو عبوری ضمانت پر رہا کرنے کا حکم جاری کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-09-03
in قومی خبریں
A A
سپریم کورٹ ہولی کے بعد حجاب تنازعہ کی سماعت کرے گی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تکنیکی کارکردگی میں اسمبلیوں کو مکمل مدد دی جائے گی: برلا

برکس سربراہی اجلاس میں مودی 2026 کے لیے ہندوستان کی صدارت سنبھالیں گے

نئی دہلی//سپریم کورٹ کے چیف جسٹس یو یو للت پر مشتمل تین رکنی بینچ نے ٹیسٹاکو عبوری ضمانت پر رہا کرنے کے احکامات جاری کرتے ہوئے کہا کہ ملزمہ گزشتہ دو ماہ سے زیر حراست ہے اور پولیس نے پوچھ گچھ کے تمام لازمی طریقہ کار کو مکمل کرلیا ہے نیز مزید دنوں تک اسے تحویل میں نہیں رکھا جاسکتا -اس کی ضمانت منظور کی جاتی ہے -عدالت نے ٹیسٹا کو یہ بھی حکم دیا کہ جب تک ہائی کورٹ اس معاملے پر غور نہ کرے وہ اپنا پاسپورٹ تفشیش کاروں کے حوالے کردیں نیزعدالت نے ٹیسٹا کو یہ بھی ہدایت دی کہ وہ تحقیقات میں تعاون کریں-
ٹیسٹا نے گجرات ہائی کورٹ میں درخواست ضمانت داخل کی تھی جسے گجرات ہائی کورٹ نے یہ کہہ کر مسترد کر دیا تھا کہ معاملے کی تفشیش جاری ہے اور بادی النظر میں ملزمہ کے خلاف شواہد موجود ہیں
درخواست ضمانت مسترد کر دئے جانے کے بعد گجرات مسلم کش فسادات میں مسلمانوں کو انصاف دلوانے میں کلیدی کردار ادا کرنے والی ٹیسٹا نے سپریم کورٹ سے رجوع کیا تھا۔آج اس معاملے پر ملک کی سب سے بڑی عدالت نے اپنا حتمی فیصلہ ظاہر کیا -گزشتہ کل درخواست ضمانت کی سماعت کے دوران چیف جسٹس یو یو للت نے گجرات ہائی کورٹ کی جانب سے درخواست رد کئے جانے پر بر ہمی کا اظہار کرتے ہوئے اسکی سرزنش کی تھی اور یہ کہا تھا کہ جن جرائم کے تحت ملزمہ پر مقدمہ درج کیا گیا تھا وہ قابل ضمانت ہے –

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بہار میں کسی بدعنوان کو نہیں بچایا جا رہا ہے : نتیش

Next Post

مودی کسی کامیابی کی گذشتہ کڑیوں کو فراموش کردیتے ہیں: کانگریس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

سرحد پار سے دہشت گردی ایک عالمی چیلنج بن گئی ہے : لوک سبھا اسپیکر
قومی خبریں

تکنیکی کارکردگی میں اسمبلیوں کو مکمل مدد دی جائے گی: برلا

2025-07-01
وزیر اعظم مودی ۱۹؍اپریل کو کٹرا میں ریلی سے خطاب کریں گے
قومی خبریں

برکس سربراہی اجلاس میں مودی 2026 کے لیے ہندوستان کی صدارت سنبھالیں گے

2025-07-01
خواتین بل پر صدر کے دستخط :ناری شکتی وندن ادھینیم ہندوستان میں قانون بن گیا
قومی خبریں

مرمو دو روزہ دورے پر اتر پردیش جائیں گی

2025-06-30
قومی خبریں

یاترا خدمت اور لگن کا پہلو ہوتی ہیں: مودی

2025-06-30
قومی خبریں

ہماچل میں بارش سے بچاؤ کاموں میں رکاوٹ

2025-06-30
بی جے پی حکومت کی انارکی کا متحد ہوکر منہ توڑ جواب دیں گے:کھڑگے
قومی خبریں

کھڑگے نے نرسمہا راؤ کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

2025-06-29
’ہندوستانیوں کا خون بہانے والے محفوظ نہیں ‘
قومی خبریں

ہندوستان کے خیالات، فلسفیانہ سوچ اور عالمی نظریہ ہزاروں سالوں سے لازوال ہیں: مودی

2025-06-29
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

ریزرویشن مخالف بی جے پی مساوات کو پسند نہیں کرتی: کانگریس

2025-06-29
Next Post
’ جدوجہد کے وقت‘آزاد کا ساتھ چھوڑنا بدقسمتی :کانگریس

مودی کسی کامیابی کی گذشتہ کڑیوں کو فراموش کردیتے ہیں: کانگریس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.