اتوار, اکتوبر 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ڈیوڈ وارنر نے ویرات کوہلی کو خوش نصیب کیوں کہا؟

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-09-03
in کھیل
A A
ڈیوڈ وارنر کراچی ٹیسٹ میں بہتر وکٹ کی تیاری کے لیے پرامید
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی روز باؤل سیریز میں ٹی 20 میچ بھی شامل

کرکٹ کا چوتھا فارمیٹ ‘ٹیسٹ ٹوئنٹی سری لنکا میں شروع ہو رہا ہے

واشنگٹن//
آسٹریلیا کے سابق کپتان ڈیوڈ وارنر نے سابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی کو خوش نصیب قرار دیا ہے۔
بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ویرات کوہلی نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے اپنی اہلیہ اور اداکارہ انوشکا شرما کی کالے لباس میں خوبصورت تصویر شیئر کی۔
انہوں نے اپنی پوسٹ کے کیپشن سیکشن میں انوشکا شرما کےلیے دل اور دنیا کے ایموجی شیئر کیے اور اہلیہ کےلیے اپنی محبت کا اظہار کیا۔
ویرات کوہلی کی اس پوسٹ کو صرف 2 گھنٹوں میں بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا سمیت 26 لاکھ افراد نے لائیک کیا۔
میڈیارپورٹ کے مطابق ڈیوڈ وارنر نے ویرات کوہلی کی طرف سے شیئر کی گئی تصویر کی تعریف کی اور انہیں خوش نصیب قرار دیا۔
ویرات کوہلی جو آج ایشیا کپ کے سلسلے میں ٹیم کے ہمراہ دبئی میں ہیں، اُنہوں نے اپنی اہلیہ کےلیے رومانوی پوسٹ شیئر کی، جس پر ڈیوڈ وارنر نے خوبصورت انداز میں ردعمل دیا۔
کوہلی کی شیئر کردہ تصویر میں انوشکا شرما نے آنکھوں کو دھوپ سے بچانے کےلیے بالوں کا سہارا لیا ہے، وہ سیاہ لباس زیب تن کیے ہوئے ہیں اور کیمرے کو دیکھ کر مسکرا رہی ہیں۔
اس پوسٹ پر ویرات کوہلی اور انوشکا شرما کی جوڑی کو مداحوں کی طرف سے خوب پیار اور تعریفیں ملی ہیں، ایک صارف نے تبصرے میں کہا کہ ’بہت ہی رومانوی‘، ایک لڑکی نے لکھا کہ ’مجھے ایسا ہی شوہر چاہیے‘۔
ویرات کوہلی جو ان دنوں دبئی میں ہیں جبکہ انوشکا شرما خاتون کرکٹر کی زندگی پر مبنی فلم ’چکدا ایکسپریس‘ کی تیاریوں میں مصروف ہیں، ان کی پوسٹوں کو دیکھتے ہوئے بعض کا خیال ہے کہ شوہر کو اپنی بیوی کی کمی محسوس ہو رہی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

نشہ مکت جموںوکشمیر

Next Post

زخمی نڈال تیسرے راؤنڈ میں داخل

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی روز باؤل سیریز میں ٹی 20 میچ بھی شامل
کھیل

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی روز باؤل سیریز میں ٹی 20 میچ بھی شامل

2026-10-17
کرکٹ کا چوتھا فارمیٹ ‘ٹیسٹ ٹوئنٹی سری لنکا میں شروع ہو رہا ہے
کھیل

کرکٹ کا چوتھا فارمیٹ ‘ٹیسٹ ٹوئنٹی سری لنکا میں شروع ہو رہا ہے

2026-10-17
حوثی باغیوں کے حملوں کے باوجود ایشیائی کپ مقررہ وقت پر ہوگا: سعودی عرب
کھیل

حوثی باغیوں کے حملوں کے باوجود ایشیائی کپ مقررہ وقت پر ہوگا: سعودی عرب

2026-10-17
کھیل

بنگلورو میں ہندوستان ویسٹ انڈیز ٹی ٹوئنٹی سیریز کے فیصلہ کن میچ پر بارش کا سایہ

2026-10-17
کھیل

دہلی ڈائنامائٹس نے سپر 6 میں جگہ بنائی

2026-10-17
کھیل

اتراکھنڈ چیلنج کپ انڈر 15 اور 50 پلس فٹ بال چیمپئن شپ 24 اکتوبر سے: وریندر سنگھ راوت

2026-10-17
کھیل

ہندوستان عالمی کھیلوں کی طاقت بننے کے لیے پوری طرح تیار ہے: وزیراعظم مودی

2026-10-17
کھیل

ہندوستان کی واپسی کی کوشش، ویسٹ انڈیز کی نظریں ٹی 20 سیریز جیتنے پر

2026-10-17
Next Post
نڈال جوکووچ 59ویں بار آمنے سامنے ہوں گے

زخمی نڈال تیسرے راؤنڈ میں داخل

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.