بدھ, جولائی 2, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ترکی سے فرار ہونے والا کرپٹو کرنسی فراڈ کا ملزم گرفتار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-09-02
in عالمی خبریں
A A
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایلون مسک کا بڑا اعلان: امریکی نظام کے خلاف ’امریکا پارٹی‘ لانے کی دھمکی

فون کال لیک ہونے کا معاملہ۔ تھائی عدالت نے وزیراعظم کو معطل کردیا

انقرہ//
ترکی سے فرار ہونے والا کرپٹو کرنسی فراڈ میں مطلوب ملزم البانیہ میں گرفتار ہو گیا۔
تفصیلات کے مطابق ترک وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ ترک تجارتی پلیٹ فارم کرپٹو کرنسی ایکسچینج تھوڈیکس کا بانی البانیہ میں گرفتار کر لیا گیا۔
رپورٹس کے مطابق 28 سالہ فاروق فتح عزیز اپنے گاہکوں کے 2 ارب ڈالر کے اثاثوں کے ساتھ ترکی سے فرار ہو گیا تھا، خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ترکیہ نے گزشتہ سال اپریل میں مفرور تاجر کے لیے بین الاقوامی وارنٹ گرفتاری جاری کیے تھے۔البانیہ نے انٹرپول کو مطلوب ملزم فاروق فتح عزیر کو ولورا شہر میں گرفتار کیا، ملزم کو جلد ترکی کے حوالے کر دیا جائے گا۔
واضح رہے کہ استنبول میں قائم تھوڈیکس ایکسچینج نے سرمایہ کاروں کو راغب کرنے کے لیے لگژری گاڑیاں تقسیم کرنے پر مبنی ایک مہم چلائی تھی، جس کے لیے مشہور ترک ماڈلز کا بھی سہارا لیا گیا، تاہم اپریل 2021 میں اچانک ایک پراسرار پیغام پوسٹ کرنے کے بعد اس تجارت کو معطل کر دیا گیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ایکسچینج کے پاس 3 لاکھ 91 ہزار سرمایہ کاروں سے لیے گئے کم از کم 2 ارب ڈالر ہیں، کمپنی سے منسلک 60 سے زائد افراد کو گرفتار کیا جا چکا ہے۔
البانیہ پولیس کے مطابق فاروق فتح عزیر کو جنوبی البانیہ کے ایک چھوٹے سے قصبے حِمارا کے ایک ہوٹل سے گرفتار کیا گیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سعودی عرب کے جنوب مغربی علاقے الباحہ میں زلزلے کے جھٹکے

Next Post

سعودی بحریہ نے خلیج عمان میں منشیات کی ایک بڑی کھیپ پکڑ لی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایلون مسک کا امریکا کو دوسرے ممالک میں مداخلت بند کرنے کا مشورہ
عالمی خبریں

ایلون مسک کا بڑا اعلان: امریکی نظام کے خلاف ’امریکا پارٹی‘ لانے کی دھمکی

2025-07-02
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
عالمی خبریں

فون کال لیک ہونے کا معاملہ۔ تھائی عدالت نے وزیراعظم کو معطل کردیا

2025-07-02
عالمی خبریں

ایران کی جوہری تنصیبات پر بمباری کے بعد تہران سے کوئی رابطہ نہیں:امریکی صدر

2025-07-01
عالمی خبریں

امریکا، آئیڈاہو میں فائر فائٹرز پر فائرنگ، 2 ہلاک

2025-07-01
عالمی خبریں

جرمنی کا رافیل گروسی کو مبینہ ایرانی دھمکیوں پر اظہار تشویش

2025-07-01
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

نیتن یاہو کے خلاف کرپشن کیسز کا امریکہ ساتھ نہیں دے گا

2025-06-30
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

امریکہ کے ساتھ معاہدہ ہوا تو افزدوہ یورینیم بیرون ملک منتقل کردینگے: ایران

2025-06-30
سمندر میں موسکوا بحری جہاز سے دھویں کے بادل …کیئف اور ماسکو کے متضاد دعوے
عالمی خبریں

ملائیشیا میں کشتی پلٹنے سے تین افراد ہلاک

2025-06-30
Next Post
سعودی بحریہ نے خلیج عمان میں منشیات کی ایک بڑی کھیپ پکڑ لی

سعودی بحریہ نے خلیج عمان میں منشیات کی ایک بڑی کھیپ پکڑ لی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.