اتوار, اکتوبر 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

سعودی عرب کے جنوب مغربی علاقے الباحہ میں زلزلے کے جھٹکے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-09-02
in عالمی خبریں
A A
ایران میں1.6شدت کازلزلہ، 5 افراد ہلاک

quake

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

یوکرین کے پاس پیٹریاٹ میزائل ختم، ٹرمپ اور زیلنسکی کے درمیان کشیدگی میں اضافہ

ترکیہ سمیت 19 ممالک کی کولمبیا کے اسرائیل میں سفارت خانے کو القدس منتقل کرنے کی مذمت

الریاض//
سعودی عرب کے جیولوجیکل سروے کے بیان میں بتایا گیا ہے کہ مملکت کے جنوب مغرب میں الباحہ میں بدھ کی صبح آنے والے زلزلے سے علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا۔
اتھارٹی نے کہا کہ ارضیاتی خطرات کے مرکز میں نیشنل نیٹ ورک کے اسٹیشنوں نے آج صبح 9:34بجے زلزلے کا پتہ لگایا۔ریکٹر اسکیل پر اس کی شدت 3.62ڈگری تھی۔
انہوں نے مزید کہا کہ علاقے کا معائنہ کرنے کے لیے ایک خصوصی تکنیکی ٹیم بھیجی گئی تھی۔
سعودی جیولوجیکل سروے کے سرکاری ترجمان طارق ابا الخیل نے العربیہ ڈاٹ نیٹ کو بتایا کہ سعودی جیولوجیکل سروے کے جیولوجیکل ہیزرز سینٹر میں قومی نیٹ ورک کے اسٹیشنوں کو بدھ کی صبح 9:34پر زلزلے کا پتہ چلا۔ اس کا مرکز الباحہ کے جنوب مغرب میں تھا اور ریکٹر اسکیل پر اس کی شدت 3:62تھی۔
انہوں نے کہا کہ زلزلے کے بعد ایک خصوصی ٹیم جائے وقوعہ کا معائنہ کرنے اور اعداد و شمار جمع کرنے کے لیے روانہ کردی گئی ہے تاکہ زلزے کی وجوہات کا پتا چلا یا سکے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کیجریوال حکومت نے اعتماد کا ووٹ حاصل کیا

Next Post

ترکی سے فرار ہونے والا کرپٹو کرنسی فراڈ کا ملزم گرفتار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

یوکرین کے پاس پیٹریاٹ میزائل ختم، ٹرمپ اور زیلنسکی کے درمیان کشیدگی میں اضافہ
عالمی خبریں

یوکرین کے پاس پیٹریاٹ میزائل ختم، ٹرمپ اور زیلنسکی کے درمیان کشیدگی میں اضافہ

2026-10-17
ترکیہ سمیت 19 ممالک کی کولمبیا کے اسرائیل میں سفارت خانے کو القدس منتقل کرنے کی مذمت
عالمی خبریں

ترکیہ سمیت 19 ممالک کی کولمبیا کے اسرائیل میں سفارت خانے کو القدس منتقل کرنے کی مذمت

2026-10-17
ٹرمپ جوہری معاہدے کے بغیر ایران کے ساتھ تنازع ختم کرنے پر تیار: رپورٹ
عالمی خبریں

ٹرمپ کا ایران پر جوہری حملہ کرنے سے انکار

2026-10-17
یوکرین: روسی ڈرون حملے نے پورے وولین کو بجلی سے محروم کر دیا
عالمی خبریں

یوکرین: روسی ڈرون حملے نے پورے وولین کو بجلی سے محروم کر دیا

2026-10-17
ٹرمپ نے فورٹ ہُڈ حملے کے مجرم کو دی جانے والی سزائے موت کی براہِ راست نشریات منسوخ کی
عالمی خبریں

ٹرمپ نے فورٹ ہُڈ حملے کے مجرم کو دی جانے والی سزائے موت کی براہِ راست نشریات منسوخ کی

2026-10-17
عالمی خبریں

انڈونیشیا میں ایک دہائی سے زائد عرصے کی بدترین جنگلاتی آگ، چار افراد ہلاک

2026-10-17
عالمی خبریں

میانمار کے فوجی بغاوت کے رہنما سے صدر بننے والے من آنگ ہلائینگ نے جنگ کے باوجود پڑوسی ممالک کی حمایت دوبارہ حاصل کرلی

2026-10-17
امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
Next Post
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس

ترکی سے فرار ہونے والا کرپٹو کرنسی فراڈ کا ملزم گرفتار

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.