جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ٹی ٹونٹی فارمیٹ میں بہترین اوسط، ویرات کوہلی نے محمد رضوان کا ریکارڈ توڑ دیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-09-02
in کھیل
A A
وراٹ نے خود ونڈیز کے دورے سے وقفہ لینے کا فیصلہ کیا تھا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں

لاہور//
ہندوستانی بلے باز ویرات کوہلی بدھ کو ٹی ٹونٹی فارمیٹ میں سب سے زیادہ اوسط کے ساتھ رنز سکور کرنے والے بلے باز بن گئے۔ انہوں نے یہ کارنامہ جاری ایشیاء کپ 2022ء کے دوران دبئی میں ہانگ کانگ کے خلاف اپنی ٹیم کے گروپ اے میچ کے دوران انجام دیا۔ اس میچ میں ویرات کوہلی نے اپنی پرانی فارم کی جھلک دکھائی اور 44 گیندوں پر 59 ناٹ آئوٹ رنز بنائے، جس میں ایک چوکا اور تین چھکوں شامل تھے۔
ویرات کوہلی نے اب تک 101 میچوں میں 50.77 کی اوسط سے 3402 رنز بنائے ہیں، ان کی اس فارمیٹ میں 31 نصف سنچریاں ہیں اور بہترین انفرادی سکور 94* کے ساتھ۔ اس کا سٹرائیک ریٹ 137.12 ہے۔ ویرات کوہلی نے پاکستانی بلے باز محمد رضوان کو پیچھے چھوڑ دیا ہے جن کی 57 میچوں میں اوسط 50.14 ہے۔
ان کے بعد نیوزی لینڈ کے ڈیون کونوے (23 میچوں میں 47.20 کی اوسط)، پاکستان کے سٹار بلے باز بابر اعظم (75 میچوں میں 44.93 کی اوسط) اور ہندوستانی بلے باز منیش پانڈے (39 میچوں میں 44.31 کی اوسط) ہیں۔
کوہلی نے بدھ کو اپنی 31 ویں نصف سنچری بھی سکور کی جس کے ساتھ ہی انہوں نے روہت شرما کا ٹی ٹونٹی کرکٹ میں سب سے زیادہ نصف سنچریاں بنانے کا ریکارڈ برابر کیا۔ واضح رہے کہ ایشیاء کپ میں بھارت نے ہانگ کانگ کو شکست دیکر اگلے مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جاپان اوپن: پرنے کوارٹر فائنل میں، سری کانت باہر

Next Post

کسی بھی نمبر پر بلے بازی کرسکتا ہوں : سوریہ کمار یاد و

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی
کھیل

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

2026-09-10
انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں
کھیل

انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں

2026-09-10
کھیل

پاکستان کی ٹیم میں اتنی بڑی تبدیلیاں ہوئیں، مجھے بھی خبر نہیں تھی: بابر اعظم

2026-09-10
کھیل

پیگولا نے واپسی کرتے ہوئے سیمی فائنل میں جگہ بنائی

2026-09-10
الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں
کھیل

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں

2026-09-08
تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار
کھیل

تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار

2026-09-08
کھیل

شفالی ورما کو آؤٹ کرنے کے بعد فاطمہ ثناء پر سینڈ آف اشارے کے لیے جرمانہ لگایا گیا

2026-09-08
کھیل

راہل دراوڈ کے ساتھ اپنی تیاری کے بارے میں کافی بات چیت کی ہے: پڈیکل

2026-09-08
Next Post
کسی بھی نمبر پر بلے بازی کرسکتا ہوں : سوریہ کمار یاد و

کسی بھی نمبر پر بلے بازی کرسکتا ہوں : سوریہ کمار یاد و

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.