ہفتہ, جولائی 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

سوپورجھڑپ:ایک جنگجو‘کارروائی جاری

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-08-31
in تازہ تریں
A A
کشمیر کے پنچاتی نمائندے سخت سیکورٹی میں جموں روانہ

encounter

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

۲۰جولائی کے سیکریٹریٹ گھیراؤ مارچ کی تیاریوں کا جائزہ

سرینگر/ 31 اگست
شمالی کشمیر کے سوپورکے بومئی علاقے میں بدھ کو جاری تصادم میں ایک جنگجو مارا گیا ہے۔
سرکاری ذرائع نے ایک مقامی خبر رساں ایجنسی کو بتایا کہ جاری تصادم میں ایک جنگجو مارا گیا ہے، تاہم مارے گئے جنگجو کی شناخت کا ابھی تک پتہ نہیں چل سکا ہے۔
امکان ظاہر کیا جارہاہے کہ محاصرے میں تین جنگجو پھنسے ہو ئے ہیں۔
اس سے قبل ایک مقامی خبر رساں ایجنسی کی ایک رپورٹ میں کہا گیا تھاکہ پولیس، سی آر پی ایف اور فوج کی ایک مشترکہ ٹیم نے بومئی کے علاقے کو گھیرے میں لے کر عسکریت پسندوں کی موجودگی کی مخصوص اطلاع کی بنیاد پر تلاشی مہم شروع کرنے کے بعد فائرنگ کا تبادلہ شروع ہوا۔
رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ جیسے ہی سیکورٹی فورسز نے اس جگہ کامحاصرہ کیا جہاں عسکریت پسند چھپے ہوئے تھے تو ملی ٹنٹوں نے ان پر فائرنگ کی ۔
دریں اثنا، جموں و کشمیر پولیس نے اپنے آفیشل ٹویٹر ہینڈل پر بتایا کہ سوپور کے بومئی علاقے میں جھڑپ شروع ہو گیا ہے۔
اس میں مزید کہا گیا کہ، پولیس اور سکیورٹی فورسز کام پر ہیں، جبکہ مزید تفصیلات اسی کے مطابق شیئر کی جائیں گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بومئی سوپور میں ملی ٹنٹوں اور فورسز میں فائرنگ کا تبادلہ

Next Post

بھرتی عمل میں بے ظابطگیاں‘مجرموں کےخلاف سخت کارروائی کی جائےگی :سنہا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘
اہم ترین

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

2026-07-18
۲۰جولائی کے سیکریٹریٹ گھیراؤ مارچ کی تیاریوں کا جائزہ
اہم ترین

۲۰جولائی کے سیکریٹریٹ گھیراؤ مارچ کی تیاریوں کا جائزہ

2026-07-18
’یاترا کے پہلے ۱۵ دنوں میں ۳ء۵لاکھ یاتریوں نے درشن کئے‘
اہم ترین

’یاترا کے پہلے ۱۵ دنوں میں ۳ء۵لاکھ یاتریوں نے درشن کئے‘

2026-07-18
 ریاستی درجے کی بحالی‘۲۰جولائی کےاحتجاج میں کانگریس شامل ہوگی:قرہ
اہم ترین

 ریاستی درجے کی بحالی‘۲۰جولائی کےاحتجاج میں کانگریس شامل ہوگی:قرہ

2026-07-18
آزادیٔ صحافت غیر ذمہ دارانہ صحافت کی ڈھال نہیں بن سکتی: دہلی ہائی کورٹ
اہم ترین

آزادیٔ صحافت غیر ذمہ دارانہ صحافت کی ڈھال نہیں بن سکتی: دہلی ہائی کورٹ

2026-07-18
فوج نے اوڑی سیکٹر میں در اندازی کی کوشش ناکام بنایا
اہم ترین

بھدرواہ میں فائرنگ کے  واقعے میں ایک شخص ہلاک  ایس او جی کے تین اہلکار زخمی

2026-07-18
سول انتظامیہ میں بڑے پیمانے پر تبادلے اور تقرریاں ‘ ۱۰۸ جے کے اے ایس افسران تبدیل
اہم ترین

 محکمۂ اطلاعات میں تبادلے‘۱۶ افسران  کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری

2026-07-18
مرکز بھرپائی کرے تو دو   منٹ میں شرب پر  پابندی لگ سکتی ہے :فاروق
اہم ترین

ڈاکٹر فاروق عبداللہ پر مبینہ قاتلانہ حملے کے ملزم کی ضمانت مسترد

2026-07-18
Next Post
آئندہ چار سال میں جموں کشمیر میں فاصل بجلی پیدا ہوگی

بھرتی عمل میں بے ظابطگیاں‘مجرموں کےخلاف سخت کارروائی کی جائےگی :سنہا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.