منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

مزید پانچ سینئر کانگریس لیڈران نئی دہلی میں غلام نبی آزاد کے ساتھ ملاقی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-08-28
in تازہ تریں
A A
مزید پانچ سینئر کانگریس لیڈران نئی دہلی میں غلام نبی آزاد کے ساتھ ملاقی

quit

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

جموں/ 28اگست
غلام نبی آزاد کی جانب سے کانگریس سے علیحدگی کے بعد جموں وکشمیر میں سیاسی اتھل پتھل کے بیچ پچھلے دو روز کے دوران جموں وکشمیر کانگریس یونٹ کے متعدد لیڈروں نے آزاد صاحب کے ساتھ نئی دہلی میں ملاقات کی۔
سینئر لیڈر سروڑی نے دعویٰ کیا کہ ابھی تک ڈھائی ہزار لیڈروں جن میں سابق ممبران اسمبلی ، سابق وزراءاور ڈی ڈی سی ، بی ڈی سی ممبران شامل ہیں نے اپنا استعفیٰ پیش کیا ہے ۔
باوثوق ذرائع نے یو این آئی اردوکو بتایا کہ جموں وکشمیر کانگریس یونٹ کے کئی سینئر لیڈران نے نئی دہلی میں غلام نبی آزاد کے ساتھ ملاقات کی۔
ذرائع نے بتایا کہ ان لیڈران میں سابق نائب وزیرا علیٰ کے ساتھ ساتھ دوسرے سینئر لیڈران بھی شامل ہیں۔
معلوم ہوا ہے کہ مذکورہ لیڈران نے بھی غلام نبی آزاد کے کیمپ میں شامل ہونے کا فیصلہ کیا ۔
ذرائع کے مطابق خط پیر پنچال او رچناب سے کانگریس کے ضلع صدور، حلقہ صدور کے ساتھ ساتھ ڈی ڈی سی اور بی ڈی سی نمائندوں نے پہلے ہی اپنا استعفیٰ پیش کیا ہے ۔
ذرائع نے بتایا کہ متعدد کانگریس لیڈران کے ساتھ ساتھ دوسری سیاسی پارٹیوں کے نمائندے بھی آنے والے دنوں کے دوران غلام نبی آزاد کی پارٹی میں شامل ہونے کے لئے تیاریوں میں جٹ گئے ہیں۔
ذرائع نے بتایا کہ آنے والے دنوں کے دوران جموں وکشمیر میں سیاسی وفاداریاں تبدیل ہونے کے رجحان میں غیر معمولی اضافہ ہونے کا امکان ہے ۔
سینئر لیڈر سروڑی نے نامہ نگاروں کو بتایا کہ دو دنوں کے دوران لگ بھگ ڈھائی ہزار لیڈروں جن میں سابق ممبران اسمبلی ، سابق وزیر ، ڈی ڈی سی اور بی ڈی سی ممبران شامل ہیں نے اپنا استعفیٰ پیش کیا ہے ۔انہوں نے کہاکہ بہت سارے لیڈر غلام نبی آزاد کی پارٹی میں شامل ہونے کے لئے تیار ہیں۔
دریں اثنا سلمان نظامی نے اس حوالے سے بتایاکہ غلام نبی آزاد قومی سطح پر پارٹی لانچ کرنے جارہے ہیں ۔اُن کے مطابق جموں وکشمیر ملک کا تاج ہے اور ہم نے یہاں پر ہی پارٹی لانچ کرنے کا فیصلہ لیا۔
سلمان نظامی نے دعویٰ کیا کہ بہت ساری پارٹیوں کے لیڈران نے غلام نبی آزاد کے ساتھ رابط قائم کیا ہے جن میں کئی ایک نئی دہلی میں خیمہ زن ہے ۔انہوں نے بتایا کہ غلام نبی آزاد چار ستمبر کو جموں پہنچ کر پارٹی کا اعلان کریں گے پھر اُس کے بعد وہ پیر پنچال اور کشمیر کا بھی دورہ کریں گے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

دفعہ 370 کو منسوخ کرانے میںآزاد نے حکومت کی مدد کی:بخاری

Next Post

آزاد کی قیادت میں کانگریس چھوڑنے والے بی جے پی کی ’اے ٹیم‘:میر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 
اہم ترین

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

2026-09-01
پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال
اہم ترین

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

2026-09-01
’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

سنہا کی انڈین ریڈ کراس سوسائٹی کی سالانہ جنرل میٹنگ کی صدارت

2026-09-01
اننت ناگ کے نوجوان کسان نے روپ وے بنا کر شعبہ باغبانی میں انقلاب برپا کیا
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں سیب کی پیداواریت میں کمی‘ بادام کی کاشت سکڑ گئی‘

2026-09-01
ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع

2026-09-01
بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
رام بن میں پولیس اور فوج کی مشترکہ کارروائی میں جنگجوؤں کی خفیہ کمیشن گاہ تباہ
اہم ترین

شوپیاں میں دہشت گردوں  کا ٹھکانہ تباہ، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
Next Post
پردیس کانگریس کمیٹی کے نئے صدر کا انتخاب

آزاد کی قیادت میں کانگریس چھوڑنے والے بی جے پی کی ’اے ٹیم‘:میر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.