اتوار, اکتوبر 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

’آزاد کے چلے جانے کے بعد کانگریس کی کشتی ڈوب گئی ‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-08-27
in اہم ترین
A A
اب کی بار جموں وکشمیر میں بھارتیہ جنتا پارٹی پچاس سیٹیں حاصل کرے گی: روندر رینا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’ملک کی داخلی سلامتی کا منظرنامہ بدل چکا ہے ‘

بچوں کیلئے انٹرنیٹ پر عمر کی بنیاد پر پابندی مسترد ‘ رسائی بنیادی حق قرار

سرینگر//
بھارتیہ جنتاپارٹی(بی جے پی) کے جموںکشمیر یونٹ کے صدر رویندر رینا نے جمعے کے رو ز کہا کہ غلام نبی آزاد کے چلے جانے کے بعد کانگریس کی کشتی پوری طرح سے ڈوب گئی اور یہ پارٹی اب ختم ہونے کی دہلیز پر پہنچ گئی ہے ۔
بی جے پی کے سینئر لیڈرنے غلام نبی آزاد کو ایک بہترین سیاستدان قرار دیتے ہوئے کہاکہ کانگریس سینئر لیڈران کی عزت نہیں کرتی جس وجہ سے آزاد صاحب نے دلبرداشت ہو کر پارٹی سے مستعفی ہونے کا اعلان کیا۔
رینا نے کہاکہ کانگریس پارٹی صرف ایک خاندان کی پارٹی ہے اور یہ کہ نہرو اور گاندھی خاندان سے آنے والے لیڈران کی ہی پارٹی میں عزت ہوتی ہے باقی سینئر لیڈران کی بے عزتی کرنے کا کوئی بھی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیا جاتا۔
بی جے پی یونٹ صدر نے مزید بتایا کہ غلام نبی آزاد نے خون پسینہ ایک کرکے کانگریس کو پورے ملک میں آسما ن کی بلندیوں تک پہنچانے میں اپنا کلیدی کردار ادا کیا۔
اُن کے مطابق پچھلے تین برسوں سے غلام نبی آزاد کی بے عزتی ہو رہی تھی اور آج انہوں نے اس پارٹی کو خیر باد کہہ دیا۔
رینا نے کہاکہ غلام نبی آزاد کی جانب سے کانگریس کو خیر باد کہنے کے بعد یہ پارٹی اب پوری طرح سے ڈوب چکی ہے ۔اُن کے مطابق کانگریس پارٹی یمورٹ کنٹرول سے چلائی جارہی ہے اور اب یہ ختم ہونے کی دہلیز پر پہنچ گئی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

عشمقام میں پی ڈی ڈی لائن مین کرنٹ لگنے سے ہلاک

Next Post

آزاد کے مستعفی ہونے کے ساتھ ہی کانگریسی یونٹ میں ہیجان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’ملک کی داخلی سلامتی کا منظرنامہ بدل چکا ہے ‘
اہم ترین

’ملک کی داخلی سلامتی کا منظرنامہ بدل چکا ہے ‘

2026-10-18
اگر والدین آئی اے ایس افسر ہیں تو بچوں کو ریزرویشن کیوں؟ سپریم کورٹ کا سوال
اہم ترین

بچوں کیلئے انٹرنیٹ پر عمر کی بنیاد پر پابندی مسترد ‘ رسائی بنیادی حق قرار

2026-10-18
 لداخ میں تعطل برقرار، مرکز سیاسی حل کے لیے پُرعزم، بات چیت جاری رکھنے کی اپیل
اہم ترین

 لداخ میں تعطل برقرار، مرکز سیاسی حل کے لیے پُرعزم، بات چیت جاری رکھنے کی اپیل

2026-10-18
’کشمیر میں انسداد دہشت گردی کی کارروائیاں اولین ترجیح برقرار رہیں گی‘
اہم ترین

عوام کو تیز رفتار خدمات کی فراہمی ‘ جواب دہی یقینی بنانے پر زور

2026-10-18
نوجوان کی پولیس تھانے میں موت‘عدالت کی پولیس اہلکار کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت
اہم ترین

 کشتواڑ میں نابالغ لڑکی کی موت کیس میں فرد جرم داخل

2026-10-18
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

جموں میں مبینہ منشیات فروش  گرفتار‘۳۸۵گرام ہیروئن برآمد

2026-10-18
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

مرکز نے لداخ کی پہاڑی  ترقیاتی کونسلوں کے ڈھانچے  اور انتخابی قواعد میں ترمیم کر دی

2026-10-18
سری نگر ہوائی اڈے پر پیر اور منگل کی رن وے بندش کا فیصلہ واپس
اہم ترین

آئی ٹی آئی اداروں کی جدید  کاری کیلئے۴۷۵ کروڑ روپے  منظوری پر عمر کا مرکزکا شکریہ

2026-10-18
Next Post
آزاد کے مستعفی ہونے کے ساتھ ہی کانگریسی یونٹ میں ہیجان

آزاد کے مستعفی ہونے کے ساتھ ہی کانگریسی یونٹ میں ہیجان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.