پیر, جولائی 20, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

جموں توی گولف ٹورنامنٹ میں ملک بھر سے 126 گالفرز حصہ لیں گے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-08-26
in کھیل
A A
جموں توی گولف ٹورنامنٹ میں ملک بھر سے 126 گالفرز حصہ لیں گے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

جموں//جموں میں دریا توی کے کنارے میدانی علاقوں میں واقع بین الاقوامی سطح کے 18 ہول جموں توی گولف کورس 7 ستمبر سے شروع ہونے والے پانچ روزہ پیشہ ور گولف ٹورنامنٹ (پی جی ٹی آئی) میں ملک بھر سے 126 گولفر حصہ لیں گے۔ جموں توی گولف کورس (جے ٹی جی سی) کے سکریٹری مانو گپتا نے اس باوقار ٹورنامنٹ سے قبل تیاریوں اور سہولیات کے بارے میں معلومات مشترک کرتے ہوئے کہا کہ یہ ایونٹ یہاں کے پیشہ ور اور ابھرتے ہوئے گالفرز کے لیے ایک گیم چینجر ثابت ہو گا۔
جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر اور جموں توی گالف کورس کے صدر منوج سنہا نے حال ہی میں جموں توی گولف اکیڈمی کے افتتاح کے موقع پر جموں میں پی جی ٹی آئی سطح کے ٹورنامنٹ کی میزبانی کا اعلان کیا۔
مسٹرگپتا نے کہا کہ 7 ستمبر سے شروع ہونے والا ٹورنامنٹ 11 ستمبر کو پرو ایم ایونٹ کے ساتھ اختتام پذیر ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ اس میں ملک بھر سے 126 نامور قومی اور بین الاقوامی گالفرز شرکت کریں گے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

زخمی شاہین آفریدی سے کوہلی، چہل ، راہل اور پنت کی بات چیت

Next Post

ایشیا کپ 2022ء، ویرات کوہلی کی پاکستانی جرسی پر دستخط کرنے کی تصویر وائرل

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
آئی سی سی نے رؤف اور فرحان کو فیلڈ کنڈکٹ پر سرزنش کی
کھیل

آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر سوربھ گنگولی کو کرکٹ برادری کی مبارکباد

2026-07-10
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ریفریز چیف کا ناقدین کو جواب، ریفریز کی دیانت داری پر سوال قبول نہیں: کولینا

2026-07-10
ہندوستانی فٹ بال کو بہتر بنانا ہم سب کا فرض- کوئل
کھیل

میکسیکو میں فٹبال کے جذبات کو ’’سیلیتو لیندو‘‘ کی دھن نے نئی آواز دے دی

2026-07-08
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

زمبابوے کے خلاف ٹی20 سیریز سے سنجو سیمسن کی عدم شمولیت پر وضاحت، ڈراپ نہیں کیے گئے

2026-07-08
Next Post
وراٹ نے خود ونڈیز کے دورے سے وقفہ لینے کا فیصلہ کیا تھا

ایشیا کپ 2022ء، ویرات کوہلی کی پاکستانی جرسی پر دستخط کرنے کی تصویر وائرل

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.