بدھ, ستمبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

کورونا وائرس سے ایک دن میں مزید 313افراد ہلاک

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-03-23
in قومی خبریں
A A
بھارت میں کورونا وائرس کا پھیلائو جاری ،ہلاکتوں میں ایک بار پھر اضافہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی کل گجرات اور مہاراشٹر کادورہ کریں گے ، 35,000 کروڑ روپے کے متعدد منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے

مضبوط طلب اور معاشی اعداد و شمار سے کاروباری اعتماد کئی سہ ماہیوں کی بلند ترین سطح پر: سی آئی آئی

نئی دہلی//ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ہلاکت خیز عالمی وبا کورونا وائرس (کووڈ-19) کے مزید 1,581 نئے کیسز کے ساتھ ہی متاثرین کی کل تعداد بڑھ کر چار کروڑ 30 لاکھ 10ہزار 971 ہو گئی ہے اور 313 افراد کی موت کے بعد مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر پانچ لاکھ 16 ہزار 543 اور ایکٹو کیسز 1193 سے گھٹ کر 23913 رہ گئے ہیں۔
صحت اور خاندانی بہبود کی مرکزی وزارت نے منگل کو یہاں بتایا کہ صبح 7 بجے تک 181 کروڑ 56 لاکھ ایک ہزار 944 افراد کو کووڈ ویکسین دی جاچکی ہے۔
ملک میں کورونا وائرس سے متاثرہ کیسز کی شرح 0.06 فیصد، اموات کی شرح 1.20 فیصد اور صحت یاب ہونے کی شرح 98.74 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔
وزارت نے کہا کہ اسی مدت کے دوران کووڈ سے دو ہزار 741 لوگوں کی شفایابی کے بعد مجموعی طور پر چار کروڑ 24 لاکھ 70 ہزار 515 لوگ اس جان لیوا وبا سے صحت یاب ہوچکے ہیں۔ ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 5 لاکھ 68 ہزار 471 کووڈ ٹسٹ کیے گئے ہیں، اس کے ساتھ ہی اب تک کل 78 کروڑ 36 لاکھ 13 ہزار 628 کووڈ ٹسٹ کیے جا چکے ہیں۔
ملک بھر ویکسینیشن مہم کے تحت 181.56 کروڑ سے زیادہ کووڈ افرادکو کورونا ویکسین لگائی جاچکی ہیں۔
صحت اور خاندانی بہبود کی مرکزی وزارت نے منگل کو یہاں بتایا کہ آج صبح 7 بجے تک 181 کروڑ 56 لاکھ ایک ہزار 944 افراد کو کووڈ ویکسین دی گئی ہے۔
وزارت نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کووڈ کے ایک ہزار 581 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی ملک میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 23 ہزار 913 ہوگئی ہے۔ یہ متاثرہ کیسز کا 0.06 فیصد ہے۔ یومیہ کیسز کی شرح 0.28 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔
وزارت نے کہا کہ اسی مدت میں دو ہزار 741 مریض کو کووڈ سے شفاہاب ہوئے اور اب تک کل چار کروڑ 24 لاکھ 70 ہزار 515 لوگ کووڈ سے صحت یاب ہو چکے ہیں اور بحالی کی شرح 98.74 فیصد ہے۔
ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں پانچ لاکھ 68 ہزار 471 کووڈ ٹسٹ کیے گئے ہیں اور اب تک کل 78 کروڑ 36 لاکھ 13 ہزار 628 کووڈ ٹسٹ کیے جاچکے ہیں۔
(یواین آئی)

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

زونی مر سرینگر میں جنگجوؤں کے حملے میںپولیس اہلکار ہلاک

Next Post

نائیڈو نےپانی کا استعمال احتیاط سے کرنے کی اپیل کی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’آرٹیکل۳۷۰ کی منسوخی ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کی شہادت کو سب سے بہترین خراجِ عقیدت‘
قومی خبریں

مودی کل گجرات اور مہاراشٹر کادورہ کریں گے ، 35,000 کروڑ روپے کے متعدد منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے

2026-09-08
مضبوط طلب اور معاشی اعداد و شمار سے کاروباری اعتماد کئی سہ ماہیوں کی بلند ترین سطح پر: سی آئی آئی
قومی خبریں

مضبوط طلب اور معاشی اعداد و شمار سے کاروباری اعتماد کئی سہ ماہیوں کی بلند ترین سطح پر: سی آئی آئی

2026-09-08
ستیہ نکیتن عمارت حادثے کے بعد وزیراعلیٰ ریکھا گپتا کا فوری کارروائی کا حکم، پوری دہلی میں حفاظتی معائنہ شروع کرنے کا اعلان
قومی خبریں

ستیہ نکیتن عمارت حادثے کے بعد وزیراعلیٰ ریکھا گپتا کا فوری کارروائی کا حکم، پوری دہلی میں حفاظتی معائنہ شروع کرنے کا اعلان

2026-09-08
انّ پورنا دیوی بدھ کو وارانسی میں نویں راشٹریہ پوشن ماہ کا کریں گی افتتاح
قومی خبریں

انّ پورنا دیوی بدھ کو وارانسی میں نویں راشٹریہ پوشن ماہ کا کریں گی افتتاح

2026-09-08
قومی خبریں

ستیہ نکیتن معاملے میں جنوبی زون کے ڈپٹی کمشنر سمیت پانچ حکام معطل

2026-09-08
قومی خبریں

ماروتی سوزوکی منتخب ماڈلز کی قیمتوں میں اضافہ کرے گی

2026-09-08
قومی خبریں

ملک میں پرکشش طبی سیاحت کے نظام کو مضبوط بنانے کے لیے پانچ نکاتی منصوبہ پیش: پیوش گوئل

2026-09-08
قومی خبریں

کلکتہ ہائی کورٹ کو بل بورڈ ہٹانے کے خلاف ترنمول کی عرضی پر جلد سماعت کا حکم

2026-09-08
Next Post
نائیڈو نےپانی کا استعمال احتیاط سے کرنے کی اپیل کی

نائیڈو نےپانی کا استعمال احتیاط سے کرنے کی اپیل کی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.