بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

نائیڈو نےپانی کا استعمال احتیاط سے کرنے کی اپیل کی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-03-23
in قومی خبریں
A A
نائیڈو نےپانی کا استعمال احتیاط سے کرنے کی اپیل کی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

نئی دہلی// نائب صدر جمہوریہ ایم وینکئیا نائیڈو نے پانی کا استعمال احتیاط کے ساتھ کرنےکی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسے ضائع نہیں کرنا چاہئے۔
مسٹر نائیڈو نے پانی کے عالمی دن پر منگل کو یہاں جاری ایک پیغام میں کہا کہ سبھی لوگوں کو پانی کا استعمال احتیاط کے ساتھ کرنے کا عزم کرنا چاہئے۔ پائیدار ترقی کےلئے پانی بنیادی عنصر ہے اور اس بیش قیمتی وسائل کا تحفظ کیا جانا لازمی ہے۔
انہوں نے کہا،’’پانی کے عالمی دن پر اپیل کرتا ہوں کہ اس زندگی کو برقرار رکھنے والے قدرتی وسائل کا استعمال احتیاط سے کریں۔پانی کو ضائع نہ کریں،بے جا نہ بہائیں ،آبی وسائل کو صاف رکھیں،ان کا تحفظ کریں۔ پانی زندگی کا دوسرا نام ہے۔‘‘
نائب صدر جمہوریہ نے کہا کہ پانی کا استعمال کم ہونا چاہئے اور مستقبل کی نسلوں کو سونپنے کےلئے اس کا دوبارہ استعمال کیا جانا چاہئے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کورونا وائرس سے ایک دن میں مزید 313افراد ہلاک

Next Post

مودی کولکاتہ میں بپلوبی بھارت گیلری کا افتتاح کریں گے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ملک کل۶۷واں ےوم آزادی منا رہا ہے
قومی خبریں

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

2026-07-21
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

2026-07-21
کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا
قومی خبریں

کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا

2026-07-21
پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے
قومی خبریں

پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے

2026-07-21
’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘
اہم ترین

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

2026-07-18
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
قومی خبریں

فوجی سربراہ نے مشرقی کمان کا دورہ کر کے سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-16
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

راہل کی دہرادون مہم سے ڈری حکومت، پریڈ گراؤنڈ کی اجازت منسوخ کی: کانگریس

2026-07-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

بی جے پی میں شامل ہوئے آپ کے کونسلر وکاس ٹانک

2026-07-16
Next Post
وزیراعظم مودی نے ملک بھر میں کووڈ کی صورتحال اور ٹیکہ کاری مہم کا جائزہ لیا

مودی کولکاتہ میں بپلوبی بھارت گیلری کا افتتاح کریں گے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.