اتوار, اکتوبر 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

خواتین فٹبال ورلڈ کپ کے انعقاد کے لیے مرکز کوشش کرے: سپریم کورٹ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-08-17
in کھیل
A A
خواتین فٹبال ورلڈ کپ کے انعقاد کے لیے مرکز کوشش کرے: سپریم کورٹ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی روز باؤل سیریز میں ٹی 20 میچ بھی شامل

کرکٹ کا چوتھا فارمیٹ ‘ٹیسٹ ٹوئنٹی سری لنکا میں شروع ہو رہا ہے

نئی دہلی// سپریم کورٹ نے بدھ کو مرکزی حکومت سے کہا کہ وہ یہاں وقت پر ’انڈر 17 خواتین فٹ بال ورلڈ کپ-2022‘ کے انعقاد میں درپیش رکاوٹوں کو دور کرنے کے لیے اقدامات کرے۔
جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ کی سربراہی والی بنچ نے مرکزی حکومت سے ایسی کوششیں یقینی بنانے کی اپیل کی کہ فیڈریشن آف انٹرنیشنل فٹبال ایسوسی ایشن (فیفا) کے ذریعہ آل انڈیا فٹبال فیڈریشن کی معطلی ہٹالی جائے اور پہلے سے طے شدہ پروگرام کے مطابق یہاں انڈر 17 خواتین کا فٹ بال ورلڈ کپ منعقد کیا جاسکے۔
سالیسٹر جنرل تشار مہتا نے حکومت کی طرف سے بنچ کو آگاہ کیا کہ متعلقہ فریقوں سے بات کر کے ایونٹ میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
ہندوستان کو انڈر 17 خواتین کے فٹ بال ورلڈ کپ کی میزبانی کا موقع ملا تھا، لیکن فیفا نے ’’نامناسب‘‘ تیسرے فریق کی مداخلت کا حوالہ دیتے ہوئے آل انڈیا فٹ بال فیڈریشن کو ایونٹ سے معطل کر دیا ہے۔
جس کی وجہ سے اکتوبر 2022 میں انڈر 17 ویمنز فٹبال ورلڈ کپ کے انعقاد پر خدشات کے بادل منڈلا رہے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آئی سی سی: بابر اعظم کی ٹی 20 اور ون ڈے میں پہلی پوزیشن برقرار

Next Post

تین یک روزہ میچ میں نیدرلینڈز پر پاکستان 16 رنز سے کامیاب

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی روز باؤل سیریز میں ٹی 20 میچ بھی شامل
کھیل

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی روز باؤل سیریز میں ٹی 20 میچ بھی شامل

2026-10-17
کرکٹ کا چوتھا فارمیٹ ‘ٹیسٹ ٹوئنٹی سری لنکا میں شروع ہو رہا ہے
کھیل

کرکٹ کا چوتھا فارمیٹ ‘ٹیسٹ ٹوئنٹی سری لنکا میں شروع ہو رہا ہے

2026-10-17
حوثی باغیوں کے حملوں کے باوجود ایشیائی کپ مقررہ وقت پر ہوگا: سعودی عرب
کھیل

حوثی باغیوں کے حملوں کے باوجود ایشیائی کپ مقررہ وقت پر ہوگا: سعودی عرب

2026-10-17
کھیل

بنگلورو میں ہندوستان ویسٹ انڈیز ٹی ٹوئنٹی سیریز کے فیصلہ کن میچ پر بارش کا سایہ

2026-10-17
کھیل

دہلی ڈائنامائٹس نے سپر 6 میں جگہ بنائی

2026-10-17
کھیل

اتراکھنڈ چیلنج کپ انڈر 15 اور 50 پلس فٹ بال چیمپئن شپ 24 اکتوبر سے: وریندر سنگھ راوت

2026-10-17
کھیل

ہندوستان عالمی کھیلوں کی طاقت بننے کے لیے پوری طرح تیار ہے: وزیراعظم مودی

2026-10-17
کھیل

ہندوستان کی واپسی کی کوشش، ویسٹ انڈیز کی نظریں ٹی 20 سیریز جیتنے پر

2026-10-17
Next Post
تین یک روزہ میچ میں نیدرلینڈز پر پاکستان 16 رنز سے کامیاب

تین یک روزہ میچ میں نیدرلینڈز پر پاکستان 16 رنز سے کامیاب

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.