اتوار, اکتوبر 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

سڑک حادثوں میں۶ فورسز اور دو پولیس اہلکا زخمی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-08-14
in اہم ترین
A A
ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’ملک کی داخلی سلامتی کا منظرنامہ بدل چکا ہے ‘

بچوں کیلئے انٹرنیٹ پر عمر کی بنیاد پر پابندی مسترد ‘ رسائی بنیادی حق قرار

سرینگر//
جموںکشمیر کے وسطی ضلع گاندربل کے واسکورہ علاقے میں سی آر پی ایف کی دو گاڑیوں کے مابین آپسی ٹکر کے نتیجے میں چھ اہلکار زخمی ہوئے جنہیں علاج ومعالجہ کی خاطر نزدیکی ہسپتال منتقل کیا گیا۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ ہفتے کی سہ پہر کو گاندربل کے واسکورہ علاقے میں سی آر پی ایف کی دو گاڑیوں کے درمیان ٹکر ہوئی جس کے نتیجے میں چھ اہلکار شدید طورپر زخمی ہوئے۔انہوں نے بتایا کہ آس پا س موجود لوگوں نے زخمی اہلکاروں کو علاج ومعالجہ کی خاطر نزدیکی ہسپتال منتقل کیا جہاں سے ابتدائی مرہم پٹی کے بعد انہیں جے وی سی سری نگر ریفر کیا گیا۔
معلوم ہوا ہے کہ زخمیوں میں سے دو اہلکاروں کی حالت نازک بنی ہوئی ہے۔پولیس نے معاملے کی نسبت کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی۔
اس دورانسرینگر کے شالہ ٹینگ علاقے میں ہفتے کی سہ پہر کو سکوٹی کو روکنے کے دوران دو پولیس اہلکار زخمی ہوئے جن میں سے ایک کی حالت تشویشناک بنی ہوئی ہے ۔
ذرائع نے بتایا کہ ہفتے کی سہ پہر کو شالہ ٹینگ سرینگر میں جموں وکشمیر پولیس کے اہلکاروں نے ناکہ لگایا جس دوران ایک سکوٹی کو رکنے کا اشارہ کیا گیا ۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈرائیور سکوٹی پر کنٹرول نہ رکھ سکا جس دوران وہ ناکہ چیکنگ پر مامور دو پولیس اہلکاروں کے ساتھ جا ٹکرایا جس وجہ سے دونوں شدید طورپر زخمی ہوئے جنہیں علاج ومعالجہ کی خاطر نزدیکی ہسپتال منتقل کیا گیا۔
زخمی پولیس اہلکاروں کی شناخت ہیڈ کانسٹیبل اشفاق احمد اور کانسٹیبل غلام مرتضیٰ کے بطور ہوئی ۔
ذرائع کے مطابق کانسٹیبل غلام مرتضیٰ کو تشویشناک حالت میں صورہ میڈیکل انسٹی چیوٹ منتقل کیا گیا۔
پولیس نے معاملے کی نسبت کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’ملک کی آن‘ بان‘ شان پر آنچ نہیں آنے دی جائے گی‘

Next Post

عید گاہ گرینیڈ حملے میں ۸فورسز اہلکار زخمی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’ملک کی داخلی سلامتی کا منظرنامہ بدل چکا ہے ‘
اہم ترین

’ملک کی داخلی سلامتی کا منظرنامہ بدل چکا ہے ‘

2026-10-18
اگر والدین آئی اے ایس افسر ہیں تو بچوں کو ریزرویشن کیوں؟ سپریم کورٹ کا سوال
اہم ترین

بچوں کیلئے انٹرنیٹ پر عمر کی بنیاد پر پابندی مسترد ‘ رسائی بنیادی حق قرار

2026-10-18
 لداخ میں تعطل برقرار، مرکز سیاسی حل کے لیے پُرعزم، بات چیت جاری رکھنے کی اپیل
اہم ترین

 لداخ میں تعطل برقرار، مرکز سیاسی حل کے لیے پُرعزم، بات چیت جاری رکھنے کی اپیل

2026-10-18
’کشمیر میں انسداد دہشت گردی کی کارروائیاں اولین ترجیح برقرار رہیں گی‘
اہم ترین

عوام کو تیز رفتار خدمات کی فراہمی ‘ جواب دہی یقینی بنانے پر زور

2026-10-18
نوجوان کی پولیس تھانے میں موت‘عدالت کی پولیس اہلکار کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت
اہم ترین

 کشتواڑ میں نابالغ لڑکی کی موت کیس میں فرد جرم داخل

2026-10-18
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

جموں میں مبینہ منشیات فروش  گرفتار‘۳۸۵گرام ہیروئن برآمد

2026-10-18
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

مرکز نے لداخ کی پہاڑی  ترقیاتی کونسلوں کے ڈھانچے  اور انتخابی قواعد میں ترمیم کر دی

2026-10-18
سری نگر ہوائی اڈے پر پیر اور منگل کی رن وے بندش کا فیصلہ واپس
اہم ترین

آئی ٹی آئی اداروں کی جدید  کاری کیلئے۴۷۵ کروڑ روپے  منظوری پر عمر کا مرکزکا شکریہ

2026-10-18
Next Post
رعناواری میں سکیورٹی فورسز پر گرینیڈ حملہ ‘کوئی نقصان نہیں

عید گاہ گرینیڈ حملے میں ۸فورسز اہلکار زخمی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.