جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

شام داعش رہنما نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-08-11
in عالمی خبریں
A A
شام داعش رہنما نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا

Sham

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہم نے اردن میں امریکی طیاروں کو نشانہ بنایا:آئی آر جی سی

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور اہلیہ اوشا وینس کے ہاں چوتھے بچے کی پیدائش

دمشق//
حکومتی فوج کے محاصرے میں آجانے کے بعد اسلامی ریاست گروپ کے رہنما نے خود دھماکے سے اڑا لیا۔ سکیورتی ذرائع کے حوالے ریاستی میڈیا بنے بھی اس واقعے کو رپورٹ کیا ہے۔
سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق افواج نے دراء کے علاقے میں ایک خصوصی آپریشن کیا، جو ایک دہشت گرد ابو سالم العراقی کی ہلاکت پر انجام پذیر ہوا۔
جب ابو سالم کو محاصرے میں آ جانے کا علم ہوا تو زخمی ہونے کے بعد اس نے خود کش بیلٹ کا بٹن دبا کر اپنے آپ کو دھماکے سے اڑا لیا۔
فوجی ذرائع کا کہنا ہے کہ العراقی شام کے جنوبی علاقے میں داعش عسکریت پسندوں کے سربراہ کے طور پر موجود تھا۔ برطانیہ میں قائم شامی آبزرویٹری برائے انسانی حقوق نے ابو سالم العراقی کی ہلاکت منگل کے روز ہوئی تھی۔ وہ جنوبی شام میں 2018 سے خود کو چھپائے ہوئے تھا اور مختلف حملوں کا حصہ تھا۔
واضح رہے 2018 سے دراء کا صوبہ زیادہ بشار رجیم کے کنٹرول میں ہے، تاہم بعض علاقوں میں باغیوں اثرات بھی موجود ہیں۔ یہ عسکریت پسند 2014 میں عراق اور شام میں ابھرے تھے تاکہ یہ اسلامی خلافت قائم کر سکیں۔
تاہم 2017 میں انہیں عراق میں ناکامی ہو گئی اور شام میں دوسال بعد 2019 میں بھی شکست کھا گئی۔ البتہ ان سنی عسکریت پسند مسلمانوں کے سلیپر سیل اب بھی باقی ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جنگ زدہ یوکرین میںجرمن وزیر ہنستے ہوئے تصویر بنوانے پر تنقید کا شکار

Next Post

ڈونلڈ ٹرمپ کا اٹارنی جنرل کے سوالات کا جواب دینے سے انکار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اسرائیل ہماری دفاعی صلاحیتوں سے متعلق ایک خیالی خطرہ گھڑ رہا ہے : ایران
عالمی خبریں

ہم نے اردن میں امریکی طیاروں کو نشانہ بنایا:آئی آر جی سی

2026-07-21
ایران ایک ہی ہفتے تک رویہ بہتر رکھ کر معاہدے کی پاسداری کر سکا، جی ڈی وینس
عالمی خبریں

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور اہلیہ اوشا وینس کے ہاں چوتھے بچے کی پیدائش

2026-07-21
جموں کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے ، کوئی نقصان نہیں
عالمی خبریں

مغربی ایران میں 5.5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے

2026-07-21
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم، خام تیل 113 ڈالر فی بیرل سے تجاوز
عالمی خبریں

تیل کی قیمتیں ایک ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

2026-07-21
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

حالیہ امریکی حملوں میں 30 شہری شہید ہوئے: ایران

2026-07-16
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

ایران کے خلاف حملوں کا نیا مرحلہ مکمل کر لیا: امریکی فوج

2026-07-16
غزہ؛ اسرائیل کی بمباری میں تاریخی مسجد ’العمری الکبیر‘ شہید
عالمی خبریں

جنوبی لبنان، غزہ اور مغربی کنارے میں اسرائیلی کارروائیاں، ایک ہی خاندان کے 4 افراد شہید

2026-07-16
میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

امریکہ نے ایران پر فضائی حملوں کا دائرہ کار بڑھادیا

2026-07-14
Next Post
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ

ڈونلڈ ٹرمپ کا اٹارنی جنرل کے سوالات کا جواب دینے سے انکار

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.