ہفتہ, جولائی 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

روس نے یوکرین میں فوجی چیلنج کا توڑ کرنے کیلئے نئی فوج تشکیل دیدی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-08-11
in عالمی خبریں
A A
پوتین نے مشرق وسطی سے عسکریت پسندوں کو یوکرین بھیجنے کی اجازت دی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

حالیہ امریکی حملوں میں 30 شہری شہید ہوئے: ایران

ایران کے خلاف حملوں کا نیا مرحلہ مکمل کر لیا: امریکی فوج

ماسکو//
روس نے یوکرین میں اپنی جنگی کارروائی کو موثر بنانے کے لیے نئی زمینی فوج بنالی ہے۔ اس بارے میں برطانوی فوج کے ٹویٹر کے ذریعے سامنے آنے والے انتیلی جنس بلیٹن میں بتایا گیا ہے یہ بات تقریبا یقین کی حد تک کہی جا سکتی ہے کہ روس نے ایک نئی فوتشکیل دے دی ہے۔
انٹیلی جنس بلیٹن کے مطابق اس نئی فوج کی تشکیل کا مقصد یوکرین میں اپنی پہلے سے بر سر پیکار فوج کو آپریشنل سپورٹ دینا ہے۔ برطانوی انٹیلی جنس بریف مین مزید کہا گیا ہے۔ یہ نئی فوج تیسری آرمی کور پر مشتمل ہے، یہ نئی فوج روسی شہر ملینو میں موجود ہے ، جو ماسکو کے مشرق میں واقع ہے۔
برطانوی فوج کی معلومات کے مطابق روس کے فوجی کمانڈروں کو ڈونباس کے علاقے میں اپنی فوجی قوت کو تقویت دینے کے لیے درپیش چیلنج کے علاوہ یوکرین کے جوابی حملوں کے مقابلے کے لیے اپنی آپریشنل ترجیحات کے چیلنج کا سامنا ہے۔ واضح رہے روس یوکرین پر اپنے حملے کو خصوصی فوجی آپریشن کا نام دیتا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

میری نسل بہت بیوقوف تھی: گوٹیرس

Next Post

او آئی سی کی فلسطینی علاقوں پر اسرائیلی حملوں کی مذمت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

حالیہ امریکی حملوں میں 30 شہری شہید ہوئے: ایران

2026-07-16
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

ایران کے خلاف حملوں کا نیا مرحلہ مکمل کر لیا: امریکی فوج

2026-07-16
غزہ؛ اسرائیل کی بمباری میں تاریخی مسجد ’العمری الکبیر‘ شہید
عالمی خبریں

جنوبی لبنان، غزہ اور مغربی کنارے میں اسرائیلی کارروائیاں، ایک ہی خاندان کے 4 افراد شہید

2026-07-16
میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

امریکہ نے ایران پر فضائی حملوں کا دائرہ کار بڑھادیا

2026-07-14
ایران جنگ سے عالمی بحری اور فضائی کارگو سپلائی چین متاثر
عالمی خبریں

آبنائے ہرمز پر کنٹرول کی جنگ میں ایران اور عمان آمنے سامنے

2026-07-14
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

سپریم لیڈر کو نشانہ بنایا جائے تو ایران کا سخت رد عمل ہوگا: کاظم غریب آبادی

2026-07-14
میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

امریکہ نے 2 طیارہ بردار بحری جہاز ایران کے قریب تعینات کر دیے

2026-07-12
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

امریکی صدر ٹرمپ سینیٹ پر برہم، بل پر دستخط سے انکار کر دیا

2026-07-12
Next Post
اسرائیل کی غزہ پر وحشیانہ بمباری، 5سالہ بچی سمیت 15 فلسطینی شہید

او آئی سی کی فلسطینی علاقوں پر اسرائیلی حملوں کی مذمت

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.