جمعہ, مئی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

بھیما کوریگاؤں: سپریم کورٹ نے ورورا راؤ کو ضمانت دی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-08-11
in قومی خبریں
A A
سپریم کورٹ ہولی کے بعد حجاب تنازعہ کی سماعت کرے گی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

نئی دہلی//سپریم کورٹ نے بدھ کو بھیما-کورے گاؤں ایلگر پریشد معاملے کے ملزمین میں شامل 82 سالہ ورورا راؤ کو خرابی صحت کی بنیاد پر مشروط ضمانت دے دی ۔
جسٹس ادے امیش للت کی سربراہی والی تین رکنی بنچ نے د رخواست گزار راؤ کے وکیل آنند گروور اور ایڈیشنل سالیسٹر جنرل ایس وی راجو کے دلائل سننے کے بعد کے درخواست ضمانت کی عرضی منظور کر لی۔
بنچ نے بمبئی کورٹ کے تین ماہ کی ضمانت کے حکم میں ترمیم کرتے ہوئے واضح کیا کہ ضمانت صرف طبی بنیادوں پر دی جا رہی ہے ۔ یہ حکم دیگر ملزمان یا اپیل کنندگان کے کیس کو متاثر نہیں کرے گا۔
سپریم کورٹ نے راؤ پر یہ شرط عائد کی کہ وہ کسی بھی مرحلے پر ضمانت کا غلط استعمال نہیں کریں گے ۔ عدالت کی اجازت کے بغیر گریٹر ممبئی سے باہر کہیں نہ جائیں گے یا کسی گواہ سے رابطہ کرکے تفتیش کو متاثر نہیں کریں گے ۔
ضمانت پر دلائل کے دوران وکیل گروور نے بنچ کو راؤ کی سنگین بیماری سے آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ قید کی مدت ان کی موت کی گھنٹی بجا دے گی۔
این آئی اے کی طرف سے پیش ہوئے ایڈیشنل سالیسٹر جنرل نے راؤ کی ضمانت کی مخالفت کی اور کہا کہ سنگین الزامات کے پیش نظر انہیں ضمانت نہیں دی جانی چاہئے ۔سپریم کورٹ نے تلگو شاعر اور سماجی کارکن راؤ کو ممبئی ہائی کورٹ کی طرف سے دی گئی عبوری ضمانت میں 13 اپریل کو خرابی صحت کی بنیاد پر 19 جولائی کو آئندہ سماعت 10 اگست تک بڑھانے کا حکم دیا تھا۔ ضمانت کی مدت میں پہلے بھی توسیع کی گئی تھی۔
جسٹس للت کی سربراہی والی تین ججوں کی بنچ نے کہا تھا کہ معاملے کی سنگینی کو دیکھتے ہوئے ضمانت کی عرضی پر 10 اگست کو حتمی طور پر سماعت کی جاسکتی ہے اور تب تک درخواست گزار راؤ کو صحت کی بنیاد پر ہائی کورٹ سے دی گئی ضمانت جاری رہے گی۔
راؤ کی پہلی عارضی "طبی ضمانت” 12 جولائی کو ختم ہونے والی تھی۔ اس کی وجہ سے انہوں نے (راؤ) سپریم کورٹ سے رجوع کیا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پرینکا گاندھی ایک بار پھر کورونا سے متاثر

Next Post

نائیڈو کے دور میں ایوان کی پیداواری صلاحیت 82 فیصد سے زیادہ تھی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘
قومی خبریں

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

2025-05-08
قومی خبریں

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

2025-05-08
قومی خبریں

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

2025-05-08
قومی خبریں

مودی نے خلائی ٹیکنالوجی کے شعبے میں بین الاقوامی تعاون پر زور

2025-05-08
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

کانگریس ورکنگ کمیٹی نے ایک آواز میں ‘آپریشن سندور’ کی حمایت کی

2025-05-08
مودی نے ملک کی سرزمین کی ایک انچ بھی نہیںدی :رجیجو
قومی خبریں

اقلیتی امور کے وزیر کرن رجیجو نے اقوام متحدہ کے یوم ویساک کی افتتاحی تقریب سے خطاب کیا

2025-05-07
قومی خبریں

مہاراشٹرا میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا سپریم کورٹ کا حکم

2025-05-07
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

بہار میں نوجوانوں پر لاٹھی چارج قابلِ مذمت: کانگریس

2025-05-07
Next Post
نائیڈو نےپانی کا استعمال احتیاط سے کرنے کی اپیل کی

نائیڈو کے دور میں ایوان کی پیداواری صلاحیت 82 فیصد سے زیادہ تھی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.