ہفتہ, جون 21, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ویرات کوہلی ٹی ٹونٹی کے بعد ون ڈے ٹیم سے بھی باہر ہو گئے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-08-01
in کھیل
A A
وراٹ نے خود ونڈیز کے دورے سے وقفہ لینے کا فیصلہ کیا تھا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایف آئی ایچ ہاکی مینز جونیئر ورلڈ کپ کے لوگو کی رونمائی

انگلینڈ میں کس بھارتی کپتان کا بجتا ہے ڈنکا؟

ممبئی//
ہندوستانی بلے باز ویرات کوہلی کو زمبابوے کے خلاف سیریز کے لیے اعلان کردہ ون ڈے سکواڈ سے ڈراپ کردیا گیا ہے ۔ بی سی سی آئی نے ہفتے کے روز زمبابوے کے خلاف سیریز کے لیے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کیا اور خراب فارم کی وجہ سے تنقید کا نشانہ بننے والے بھارت کے سابق کپتان کوہلی کو سکواڈ سے باہر کر دیا گیا ہے۔
ویرات کوہلی کے لیے کھیل سے وقفہ لینے کے لیے متعدد تجاویز سامنے آچکی ہیں اور خود کوہلی نے اعتراف کیا تھا کہ وقفے سے انھیں "دوبارہ جوان” کرنے میں مدد ملے گی۔ سابق بھارتی کپتان کپل دیو نے ریمارکس دیئے تھے کہ کوہلی کی بجائے نوجوان کھلاڑیوں کو موقع دیا جائے۔ اس سے پہلے دائیں ہاتھ کے بلے باز کو ویسٹ انڈیز کے خلاف T20I سے باہر کر دیا گیا تھا اور اب وہ ون ڈے ٹیم کا بھی حصہ نہیں ہوں گے۔
ہندوستانی سکواڈ شیکھر دھون (کپتان)، رتوراج گائیکواڑ، شبمن گل، دیپک ہوڈا، راہول ترپاٹھی، ایشان کشن (وکٹ کیپر)، سنجو سیمسن (وکٹ کیپر)، واشنگٹن سندر، شاردول ٹھاکر، کلدیپ یادو، اکسر پٹیل، اویش خان، پرسید کرشنا ، محمد سراج، دیپک چاہر پر مشتمل ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

انچیتا شولی نے کامن ویلتھ گیمز کے ریکارڈ کے ساتھ ہندوستان کے لیے تیسرا طلائی تمغہ جیتا

Next Post

مودی نے اچنتا شولی کی حصولیابی پر خوشی کا اظہار کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

پہلا بین علاقائی ہاکی ٹورنامنٹ 19مارچ سے
کھیل

ایف آئی ایچ ہاکی مینز جونیئر ورلڈ کپ کے لوگو کی رونمائی

2025-06-20
انگلش ٹیم میں کپتانی کے معاملے پر نئی تجویز سامنے آگئی
کھیل

انگلینڈ میں کس بھارتی کپتان کا بجتا ہے ڈنکا؟

2025-06-20
مودی کا آج سرینگر کا دورہ‘ سیکورٹی کے سخت انتظامات
کھیل

مودی نے شطرنج کھلاڑی دیویا کو بلٹز سیمی فائنل میں یفان کو شکست دینے پر مبارکباد دی

2025-06-20
بمراہ اور رانا کو آئی پی ایل کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانہ
کھیل

کام کے بوجھ کی وجہ سے ٹیسٹ ٹیم کا کپتان نہیں بنا: بمراہ

2025-06-19
پہلا بین علاقائی ہاکی ٹورنامنٹ 19مارچ سے
کھیل

بہتر گول اوسط کی بنیاد پر پاکستان کی ہاکی ٹیم نیشنز ہاکی کپ کے سیمی فائنل میں پہنچی

2025-06-19
کھیل

نیپال نے سنسنی خیز مقابلے میں اسکاٹ لینڈ کو دو وکٹوں سے شکست دے دی

2025-06-19
بینک منی لانڈرنگ کیس:ای ڈی کے سرینگر میں۶مقامات پر چھاپے
کھیل

یوراج، ہربھجن اور رینا جانچ کے دائرے میں، آن لائن جوا معاملے میں ای ڈی نے کی پوچھ تاچھ

2025-06-18
مندھانا کی طوفانی نصف سنچری کی بدولت ہندوستان نے ٹی 20 سیریز برابری کی
کھیل

مندھانا ون ڈے بلے بازی رینکنگ میں ایک بار پھر سرفہرست

2025-06-18
Next Post
مودی نے ڈانڈی مارچ کی برسی پرمہاتما گاندھی اوردیگران کو خراج عقیدت پیش کیا

مودی نے اچنتا شولی کی حصولیابی پر خوشی کا اظہار کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.