منگل, نومبر 24, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

آئی جی پی کشمیر کاوادی کی مجموعی سکیورٹی صورتحال کا جائزہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-11-24
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
آئی جی پی کشمیر کاوادی کی مجموعی سکیورٹی صورتحال کا جائزہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

 

(ایجنسیاں )

متعلقہ

شیش ناگ جھیل کے قریب کیا ہو رہا ہے ؟

پیک شدہ پانی کے بڑے برانڈز کے نمونے جمع ‘ ضابطوں کی خلاف ورزی پر کارروائی کا انتباہ

سرینگر؍۲۳نومبر

سکیورٹی فورسز نے پیر کے روز وادی کشمیر میں مجموعی سکیورٹی نظام کا جائزہ لیا، جس دوران مختلف اداروں کے درمیان رابطہ کاری، آپریشنل تیاری اور انٹیلی جنس معلومات کے تبادلے کو مزید مضبوط بنانے پر زور دیا گیا۔

اس اجلاس میں انسپکٹر جنرل آف پولیس کشمیر رینج سوجیت کمار، فوج کی وکٹر فورس اور کلو فورس کے جنرل آفیسرز کمانڈنگ سمیت پولیس، فوج اور سی آر پی ایف کے اعلیٰ افسران نے شرکت کی۔ اجلاس پولیس کنٹرول روم سرینگر میں منعقد ہوا۔

کشمیر زون پولیس نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ایک بیان میں کہا کہ۲۳ نومبر۲۰۲۶ کو پولیس کنٹرول روم کشمیر سرینگر میں تمام متعلقہ سکیورٹی اور خفیہ اداروں کے نمائندوں کی شرکت سے جامع سکیورٹی جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔

پولیس کے مطابق اجلاس میں وادی بھر کے سکیورٹی نظام کا جائزہ لیا گیا، جس میں میدانی علاقوں کے علاوہ پہاڑی اور بلند مقامات بھی شامل تھے۔

پولیس نے مزید کہا کہ اجلاس میں مختلف سکیورٹی اداروں کے درمیان رابطہ کاری کو مضبوط بنانے، آپریشنل تیاری، علاقے پر مؤثر نگرانی، انٹیلی جنس معلومات کے تبادلے اور وادی میں مضبوط، فعال اور مربوط سکیورٹی نظام برقرار رکھنے پر خصوصی توجہ دی گئی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

 سکینہ کی جی ایم سی احتجاج کرنے والے ڈاکٹروں سے ملاقات

Next Post

سجاد لون کا ایس ایس بی کو  ختم کرکے بھرتی عمل کو غیر مرکزی بنانے کا مطالبہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

شیش ناگ جھیل کے قریب کیا ہو رہا ہے ؟
اہم ترین

شیش ناگ جھیل کے قریب کیا ہو رہا ہے ؟

2026-11-24
پیک شدہ پانی کے بڑے برانڈز کے نمونے جمع ‘ ضابطوں کی خلاف ورزی پر کارروائی کا انتباہ
اہم ترین

پیک شدہ پانی کے بڑے برانڈز کے نمونے جمع ‘ ضابطوں کی خلاف ورزی پر کارروائی کا انتباہ

2026-11-24
کرن رجیجو کا سرینگر میں بی بی حلیمہ نرسنگ کالج کا افتتاح 
اہم ترین

کرن رجیجو کا سرینگر میں بی بی حلیمہ نرسنگ کالج کا افتتاح 

2026-11-24
’ بھرتی امتحانات میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات کی جائے‘
اہم ترین

’ بھرتی امتحانات میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات کی جائے‘

2026-11-24
یکم تا پانچویں جماعتوں کیلئےیکم دسمبر سے سرمائی تعطیلات دینا زیر غور:وزیر تعلیم
اہم ترین

یکم تا پانچویں جماعتوں کیلئےیکم دسمبر سے سرمائی تعطیلات دینا زیر غور:وزیر تعلیم

2026-11-24
 ایل جی سنہا اور وزیر اعلیٰ عمرعبداللہ کی عیدالاضحیٰ پر مبارکباد
اہم ترین

ایل جی اور وزیر اعلیٰ  کی گرو نانک جینتی پر مبارکباد

2026-11-24
سجاد لون موجودہ پولیس ویریفکیشن نظام کےخلاف اگلے ہفتے عرضی داخل کریں گے
اہم ترین

سجاد لون کا ایس ایس بی کو  ختم کرکے بھرتی عمل کو غیر مرکزی بنانے کا مطالبہ

2026-11-24
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

 سکینہ کی جی ایم سی احتجاج کرنے والے ڈاکٹروں سے ملاقات

2026-11-24
Next Post
سجاد لون موجودہ پولیس ویریفکیشن نظام کےخلاف اگلے ہفتے عرضی داخل کریں گے

سجاد لون کا ایس ایس بی کو  ختم کرکے بھرتی عمل کو غیر مرکزی بنانے کا مطالبہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.