اتوار, اکتوبر 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home ٹاپ سٹوری

برشٹاچار اورجموںکشمیر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-10-18
in ٹاپ سٹوری
A A
کانگریسی قیادت ‘ بھاجپا کیلئے اثاثہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’ملک کی داخلی سلامتی کا منظرنامہ بدل چکا ہے ‘

بچوں کیلئے انٹرنیٹ پر عمر کی بنیاد پر پابندی مسترد ‘ رسائی بنیادی حق قرار

               ۱۲سال پہلے اپنے مودی جی …. پردھان منتری مودی جی نے بھی ایک نعرہ دیا تھا اور….اور آج۱۲ سال بعد ہم دیکھ رہے ہیں …. یہ دیکھ رہے ہیں کہ پردھان منتری جی کا ’کانگریس مکت بھارت‘ نعرہ …. محض نعرہ ہی ثابت ہوا …. حقیقت میں یہ حقیقی ثابت نہیں ہوا …. بالکل بھی نہیں ہوا ۔ کانگریس آج بھی بھارت میںہے‘اوربھارت کانگریس میں ہے….اورپردھان منتری مودی جی کا نعرہ جہاں تھا وہاں ہے…. ضروری نہیں ہے اور بالکل بھی نہیں ہے کہ ہر ایک نعرہ حقیقت کا رو پ اختیار کرے …. یہ ضروری نہیں ہے…. لیکن کیا کیجئے گا کہ لوگوں کو لگتا ہے کہ بس نعرہ لگانے کی دیر ہے…. وہ خودبخود عملی شکل اختیار کرے گا …. لیکن صاحب ایسا نہیں ہو تا …. ایسا نہیں ہو سکتا ہے …. اپنے جموں کشمیر میں بھی ایک نعرہ دیا گیا ہے…. کانگریس مکت بھارت جیسا ہی نعرہ ….‘برشٹا چار مکت جموں کشمیر‘…. اور نعرہ دےنے والے سمجھ بیٹھے تھے کہ…. کہ بس اب جموں کشمیر بھی برشٹاچار مکت ہو جائےگا…. اب جموں کشمیر میں بھی برشٹاچار ختم ہو جائےگا …. صاحب ضروری نہیں ہے کہ…. کہ ایسا ہی ہو …. ہم یقینا چاہتے ہیں کہ ایسا ہی ہو …. لیکن کہنے اور ہونے میں فرق ہے…. جس طرح کانگریس کی جڑیں ملک بھر میں ہیں اور…. اور بہت گہری ہیں…. اور گزشتہ ۱۲ برسوں نے ثابت کردیا ہے کہ اس جڑوں کو کاٹنا اتنا بھی آسان نہیں ہے اور….اور اس لئے نہیں ہے کیونکہ یہ سچ میں گہری ہیں…. اسی طرح یہاں بھی گہری جڑیں ہیں…. کرپشن کی ‘ برشٹاچار کی جڑیں بہت گہری ہیں…. جنہیں اکھاڑ پھینکنا اگر نا ممکن تو نہیں …. لیکن مشکل ضرور ہے…. ابھی کل ہی بات ہے کہ ہم…. جموںکشمیر برشٹاچار کے معاملے میں ملک بھر میں دوسرے پائیدان پر تھا …. اِس وقت کس پائیدان پر ہے ‘ ہم نہیں جانتے ہیں…. لیکن …. لیکن کہیں نہ کہیں ‘کس نہ کسی پائیدان پر تو یہ ضرور ہو گا اور…. اور سو فیصد ہو گا ۔برشٹاچار کو یہاں سے جڑ سے اکھاڑ پھینکنا ایسا ہی ہے جیسا کوئی کہے کہ کشمیر سے چلہ کلان کو اکھاڑ پھینکنا ہے…. برشٹاچار کہاں نہیں ہے‘ کشمیر کے اند ر بھی ہے اور باہر بھی …. کشمیر کے باہر اس کو ختم کرنا زیادہ مشکل نظر نہیں آتا ہے…. لیکن کشمیر کے اندر یہ مشکل ضرور ہے اور…. اور اس لئے ہے کہ کشمیر میں برشٹاچار کی اپنی ایک تاریخ ہے…. اس کی یہاں باضابطہ سرپرستی کی گئی ہے…. اسے یہاں پنپنے دیا گیا ہے…. اسے یہاں لوگوں کے ڈی این اے میں داخل کیا گیا ہے …. کیوں داخل کیاگیا ہے‘ یہ آپ بھی جانتے ہیں اور ہم بھی ۔ ہے نا؟

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سینئر بیوکریٹ کی ایک خاتون افسر کی تذلیل             

Next Post

لداخ میں موٹر سائیکل حادثے میں زخمی بہار کی۱۹ سالہ لڑکی۵۵ روز بعد سرینگر کے اسپتال میں دم توڑ گئی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’ملک کی داخلی سلامتی کا منظرنامہ بدل چکا ہے ‘
اہم ترین

’ملک کی داخلی سلامتی کا منظرنامہ بدل چکا ہے ‘

2026-10-18
اگر والدین آئی اے ایس افسر ہیں تو بچوں کو ریزرویشن کیوں؟ سپریم کورٹ کا سوال
اہم ترین

بچوں کیلئے انٹرنیٹ پر عمر کی بنیاد پر پابندی مسترد ‘ رسائی بنیادی حق قرار

2026-10-18
 لداخ میں تعطل برقرار، مرکز سیاسی حل کے لیے پُرعزم، بات چیت جاری رکھنے کی اپیل
اہم ترین

 لداخ میں تعطل برقرار، مرکز سیاسی حل کے لیے پُرعزم، بات چیت جاری رکھنے کی اپیل

2026-10-18
’کشمیر میں انسداد دہشت گردی کی کارروائیاں اولین ترجیح برقرار رہیں گی‘
اہم ترین

عوام کو تیز رفتار خدمات کی فراہمی ‘ جواب دہی یقینی بنانے پر زور

2026-10-18
نوجوان کی پولیس تھانے میں موت‘عدالت کی پولیس اہلکار کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت
اہم ترین

 کشتواڑ میں نابالغ لڑکی کی موت کیس میں فرد جرم داخل

2026-10-18
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

جموں میں مبینہ منشیات فروش  گرفتار‘۳۸۵گرام ہیروئن برآمد

2026-10-18
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

مرکز نے لداخ کی پہاڑی  ترقیاتی کونسلوں کے ڈھانچے  اور انتخابی قواعد میں ترمیم کر دی

2026-10-18
سری نگر ہوائی اڈے پر پیر اور منگل کی رن وے بندش کا فیصلہ واپس
اہم ترین

آئی ٹی آئی اداروں کی جدید  کاری کیلئے۴۷۵ کروڑ روپے  منظوری پر عمر کا مرکزکا شکریہ

2026-10-18
Next Post
پلوامہ کے لاپتہ سبکدوش سرکاری ملازم کی لاش چوبیس روز بعد بر آمد

لداخ میں موٹر سائیکل حادثے میں زخمی بہار کی۱۹ سالہ لڑکی۵۵ روز بعد سرینگر کے اسپتال میں دم توڑ گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.