جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

آئی جی پی جموں کا کشتواڑ میں سلامتی  اور انسدادِ دہشت گردی تیاریوں کا جائزہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-10-16
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
جموں کشمیر پولیس میں انسپکٹر سطح پر بڑے پیمانے پر رد و بدل
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

جموں؍ ۱۵ ؍اکتوبر

                 انسپکٹر جنرل آف پولیس (آئی جی پی) جموں خطے تیجندر سنگھ نے جمعرات کو کشتواڑ ضلع کا دورہ کیا اور وہاں سلامتی کی صورتحال اور کارروائیوں کے لیے تیاریوں کا جائزہ لیا۔ حکام نے یہ اطلاع دی۔

                آئی جی پی کے ہمراہ ڈوڈہ، کشتواڑ اور رام بن رینج کے ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس سرگن شکلا بھی موجود تھے۔

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

                حکام کے مطابق، تیجندر سنگھ نے سلامتی سے متعلق ایک جائزہ اجلاس کی صدارت کی، جس میں کشتواڑ کے سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس سنی گپتا نے انہیں علاقے کی موجودہ سلامتی صورتحال، انسدادِ دہشت گردی تیاریوں، مختلف پولیس رینجوں کے درمیان تال میل، جرائم کی روک تھام، منشیات مخالف کارروائیوں اور اہم تنصیبات کی سلامتی کے بارے میں تفصیلی جانکاری دی۔

                سنگھ نے سلامتی سے متعلق چیلنجوں سے مؤثر طور پر نمٹنے کے لیے پیشگی پولیس کارروائی، زیادہ چوکس رہنے اور تمام سلامتی اداروں کے درمیان قریبی تال میل برقرار رکھنے کی ضرورت پر زور دیا۔

                اس اجلاس میں پولیس کے سینئر افسران، سب ڈویژنل پولیس افسران، تھانہ انچارجوں اور پولیس چوکیوں کے انچارجوں نے شرکت کی۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔(ایجنسیاں)

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اُدھم پور میں میٹاڈور کھائی  میں جا گری، ۱۷ مسافر زخمی

Next Post

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.