جمعرات, اکتوبر 29, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

عمران طاہر اور منرو پاکستان جونیئر لیگ میں بطور مینٹور شامل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-07-30
in کھیل
A A
عمران طاہر اور منرو پاکستان جونیئر لیگ میں بطور مینٹور شامل
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہیری کین کی شاندار کارکردگی، بیلن ڈی اور ایوارڈ اپنے نام کر لیا

بی سی سی آئی ملک میں معذور کرکٹ کو فروغ دے گا، ڈی سی سی آئی نے اقدام کا خیرمقدم کیا

کراچی//
پی سی بی نے ساؤتھ افریقہ کے عمران طاہر اور نیوزی لینڈ کےکولن منرو کو پاکستان جونیئر لیگ (پی جے ایل) کی ٹیموں کا مینٹور مقرر کر لیا۔
پی سی بی ذرائع کے مطابق پاکستان جونیئر لیگ کا پہلا ایڈیشن 4 سے 17 اکتوبر تک لاہور میں کھیلا جائے گا۔
پاکستانی نژاد ساؤتھ افریقہ کے کرکٹر عمران طاہر کا کہنا ہے کہ لاہور میرا آبائی شہر ہے، واپسی پر بہت خوش ہوں۔ نوجوان اسپنرز کی معاونت کرنے کا اچھا موقع ملےگا۔
نیوزی لینڈ کے کولن منرو پی جے ایل ،کے پہلے ایڈیشن کا حصہ بننے پر پرجوش ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ایونٹ پاکستان کی کرکٹ میں گیم چینجر ثابت ہوگا۔
واضح رہے کہ اس سے قبل سابق کپتان جاوید میاں داد سمیت شاہد آفریدی، شعیب ملک، ڈیرن سیمی بھی ٹورنامنٹ کے مینٹور مقرر کیے جاچکے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ورلڈ کپ کے نتائج کا مطلب یہ نہیں کہ ہم نے خراب کرکٹ کھیلی: روہت

Next Post

ہندوستانی ٹیم میں کے ایل راہل کی جگہ سنجو سیمسن

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ہیری کین کی شاندار کارکردگی، بیلن ڈی اور ایوارڈ اپنے نام کر لیا
کھیل

ہیری کین کی شاندار کارکردگی، بیلن ڈی اور ایوارڈ اپنے نام کر لیا

2026-10-28
بی سی سی آئی ملک میں معذور کرکٹ کو فروغ دے گا، ڈی سی سی آئی نے اقدام کا خیرمقدم کیا
کھیل

بی سی سی آئی ملک میں معذور کرکٹ کو فروغ دے گا، ڈی سی سی آئی نے اقدام کا خیرمقدم کیا

2026-10-28
ابھیشیک کی طوفانی سنچری، ہندوستان کو 3-0 کی ناقابل شکست برتری
کھیل

ابھیشیک کی طوفانی سنچری، ہندوستان کو 3-0 کی ناقابل شکست برتری

2026-10-28
کھیل

میں نے ذہن میں اس اننگز کا تصور کیا تھا اور ویسا ہی ہوا: ابھیشیک شرما

2026-10-28
کھیل

مورکل سی ایس کے کے اسسٹنٹ کوچ، موہت شرما بولنگ کوچ مقرر

2026-10-28
کھیل

ڈوپنگ کے خلاف لڑائی میں ہندوستان کا عزم مضبوط: مانڈویہ

2026-10-28
کھیل

عالمی ویٹ لفٹنگ فیڈریشن کا 2030ء کی چیمپئن شپ ماسکو میں کرانے کا فیصلہ

2026-10-28
کیئرون پولارڈ ممبئی انڈینز کے ہیڈ کوچ مقرر
کھیل

کیئرون پولارڈ ممبئی انڈینز کے ہیڈ کوچ مقرر

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
Next Post
سیمسن اپنی اچھی فارم کو کو برباد کر رہے ہیں : بشپ

ہندوستانی ٹیم میں کے ایل راہل کی جگہ سنجو سیمسن

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.