جمعرات, اکتوبر 8, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

فوج نے زیر حراست پی او جے کے لڑکی کو واہگہ نہیں، چکن دا باغ کے راستے واپس بھیج دیا

سامیہ عظیم کو 2 اکتوبر کو لام سیکٹر میں حراست میں لیا گیا تھا، قانونی کارروائی مکمل ہونے کے بعد پونچھ کے چکن دا باغ کراسنگ پوائنٹ سے واپسی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-10-08
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
وفاقی وزیر داخلہ کا دورہ:راجوری میں ہائی الرٹ جاری

LOC

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

جموں؍۷؍ اکتوبر

                بھارتی فوج نے بدھ کے روز پاکستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر (پی او جے کے) کی ایک زیر حراست لڑکی کو جموں و کشمیر کے پونچھ ضلع میں چکن دا باغ کراسنگ پوائنٹ کے ذریعے واپس بھیج دیا۔

                سرکاری ذرائع کے مطابق سامیہ عظیم، سیر ی، بینس گالا، تحصیل کھوئی رٹہ، ضلع کوٹلی کی رہائشی ہے۔ اسے فوج نے۲؍ اکتوبر کو لام سیکٹر میں حراست میں لیا تھا۔

متعلقہ

ترقی یافتہ بھارت:’ہم کرکے دکھائیں گے‘

جموں و کشمیر میں۱۰؍ اور۱۱؍ اکتوبر کو خصوصی ووٹر اندراج مہم:ورما

                ذرائع نے بتایا کہ تمام قانونی کارروائیاں مکمل کرنے کے بعد سامیہ عظیم کو بدھ کی صبح پونچھ ضلع کے چکن دا باغ کراسنگ پوائنٹ کے ذریعے واپس بھیج دیا گیا۔

۔۔۔۔۔۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جموں و کشمیر میں بڑے پیمانے پر انتظامی ردوبدل  ۴۹؍افسران کے تبادلے

Next Post

مختلف وفود کی سنہا سے ملاقات ‘ترقیاتی و فلاحی امور پر تبادلہ خیال

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’عوام نے سیاسی استحکام اور مستحکم حکومت کی اہمیت کو سمجھا ‘
اہم ترین

ترقی یافتہ بھارت:’ہم کرکے دکھائیں گے‘

2026-10-08
بانڈی پورہ میونسپل کونسل کے صدر کیخلاف عدم اعتماد کی تحریک کامیاب
اہم ترین

جموں و کشمیر میں۱۰؍ اور۱۱؍ اکتوبر کو خصوصی ووٹر اندراج مہم:ورما

2026-10-08
 آچن میںمربوط سالڈ ویسٹ مینجمنٹ پروجیکٹ کی منظوری
اہم ترین

جی ایس ٹی کونسل اجلاس کے بعد کابینہ میں توسیع کا امکان:عمر

2026-10-08
گلہار،سنساری روڈ ڈبل لین معیار پر اپ گریڈ، جموں و کشمیر اور ہماچل پردیش کے درمیان رابطہ بحال
اہم ترین

گلہار،سنساری روڈ ڈبل لین معیار پر اپ گریڈ، جموں و کشمیر اور ہماچل پردیش کے درمیان رابطہ بحال

2026-10-08
’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

مختلف وفود کی سنہا سے ملاقات ‘ترقیاتی و فلاحی امور پر تبادلہ خیال

2026-10-08
۲۰ ؍آئی اے ایس اور ۲۵؍ جے کے اے ایس افسرا ن کے تبادلے اور تقرریاں
اہم ترین

جموں و کشمیر میں بڑے پیمانے پر انتظامی ردوبدل  ۴۹؍افسران کے تبادلے

2026-10-08
این آئی اے کے جموںکشمیر اور پنجاب میں۱۴مقامات پر چھاپے
اہم ترین

این آئی اے عدالت نے شبیر شاہ  کی ضمانت کی درخواست مسترد کردی

2026-10-08
انڈیا اتحاد کا جموں میں  ’جمہوریت بچاؤ مارچ
اہم ترین

انڈیا اتحاد کا جموں میں ’جمہوریت بچاؤ مارچ

2026-10-08
Next Post
’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘

مختلف وفود کی سنہا سے ملاقات ‘ترقیاتی و فلاحی امور پر تبادلہ خیال

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.