اتوار, اکتوبر 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

ایل او سی عبور کرنے والی پی او کے  کی۱۷ سالہ لڑکی فوج کی تحویل میں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-10-04
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری, مقامی خبریں
A A
نوشہرہ میں دراندازی کی کوشش ناکام‘ دہشت گرد ہلاک

File Picture

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

پونچھ؍۳؍اکتوبر

                بھارتی فوج نے راجوری ضلع کے نوشہرہ علاقے میں لائن آف کنٹرول (ایل او سی) عبور کرکے بھارتی حدود میں داخل ہونے والی پاکستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر کی ایک ۱۷سالہ لڑکی کو حراست میں لے لیا۔

                حکام کے مطابق فوجی گشت پر مامور اہلکاروں نے نوشہرہ کے لام سیکٹر میں ایل او سی کے قریب ایک لڑکی کی مشتبہ نقل و حرکت دیکھی، جس کے بعد اسے روک کر حراست میں لے لیا گیا۔

متعلقہ

’فضائیہ کو سالانہ۳۶ سے۴۰ جنگی طیاروں کی ضرورت‘

’جموں و کشمیر میں چھتوں پر شمسی توانائی کے نظام کی تنصیب میں تیزی آئیگی‘

                حکام نے بتایا کہ لڑکی کی شناخت سمیہ عظیم(۱۷) دختر محمد عظیم، ساکنہ خوئی رٹہ، پی او جے کے کے طور پر ہوئی ہے۔انہوں نے کہا کہ فوجی اہلکاروں نے ابتدائی پوچھ گچھ کے بعد لڑکی کو مقامی پولیس کے حوالے کر دیا۔

                فی الحال نوشہرہ پولیس لڑکی سے پوچھ گچھ کر رہی ہے۔ دورانِ تفتیش لڑکی نے مبینہ طور پر بتایا کہ وہ غلطی سے ایل او سی عبور کرکے بھارتی حدود میں داخل ہوگئی تھی۔

                پولیس نے واقعے کے تمام پہلوؤں کا جائزہ لینے کے لیے مزید تحقیقات شروع کر دی ہے۔

۔۔۔۔(ایجنسیاں)

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

رام بن میں دو الگ الگ  حادثات، ایک ہلاک‘۵۶زخمی

Next Post

جنگلاتی اراضی پر قائم روہنگیا کے ایک درجن ڈھانچے منہدم

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بھارتی فضائیہ کے درست حملے آپریشن سندور میں سنگ میل ثابت ہوئے :ایئر فورس چیف
اہم ترین

’فضائیہ کو سالانہ۳۶ سے۴۰ جنگی طیاروں کی ضرورت‘

2026-10-04
ہندوستان میں سب سے بڑے تیرتے ہوئے سولر پاور پروجیکٹ کا آغاز
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں چھتوں پر شمسی توانائی کے نظام کی تنصیب میں تیزی آئیگی‘

2026-10-04
پاکستان سے مذاکرات کا فیصلہ مرکز کے دائرہ اختیار میں ہے: بخاری
اہم ترین

’سرینگر کے قریب ایک غیر مقامی شخص کیسے زمین خرید سکا؟‘

2026-10-04
سی اے جی کی رپورٹ میں جموں کشمیر میں بجٹ خلاف ورزیوں کی نشاندہی
اہم ترین

سی اے جی کی جموں و کشمیر میں جل جیون مشن کے نفاذ میں خامیوں کی نشاندہی

2026-10-04
جنگلاتی اراضی پر قائم روہنگیا کے ایک درجن ڈھانچے منہدم
اہم ترین

جنگلاتی اراضی پر قائم روہنگیا کے ایک درجن ڈھانچے منہدم

2026-10-04
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

رام بن میں دو الگ الگ  حادثات، ایک ہلاک‘۵۶زخمی

2026-10-04
پی ایم مودی کی قیادت میں پاک اشتعال انگیزیوں پر فوجی ردعمل کا زیادہ امکان ہے:امریکی انٹیلی جنس
اہم ترین

پاکستان کادو شہریوں کی مبینہ ہلاکت پر بھارت سے ’’سخت احتجاج‘‘

2026-10-04
کمسن بچے کی لاش باز یاب ‘پر نم آنکھوں سے سپرد خاک
اہم ترین

کولگام میں تیندوے کے حملے میں۷ سالہ بچی زخمی

2026-10-04
Next Post
جنگلاتی اراضی پر قائم روہنگیا کے ایک درجن ڈھانچے منہدم

جنگلاتی اراضی پر قائم روہنگیا کے ایک درجن ڈھانچے منہدم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.