اتوار, اکتوبر 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

مرکزی وزیر مملکت سومنا  سمیت مختلف وفود کی ایل جی سنہا سے ملاقات

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-10-04
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
’وزیر اعظم پنڈتوں کی کشمیر واپسی کیلئے پر عزم‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

سرینگر؍۳؍ اکتوبر

                ریلوے اور جل شکتی کے مرکزی وزیر مملکت وی سومنا نے آج لوک بھون میں جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا سے ملاقات کی۔

                دریں اثنا، روٹری کلب آف کشمیر کے صدر ڈاکٹر توصیف بھٹ نے بھی آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا سے ملاقات کی اور انہیں نوجوانوں کو بااختیار بنانے، ماحولیاتی تحفظ اور سماجی خدمت سے متعلق اہم امور کے علاوہ خطے میں روٹری انٹرنیشنل کے جاری اور مجوزہ منصوبوں کے بارے میں آگاہ کیا۔

متعلقہ

’فضائیہ کو سالانہ۳۶ سے۴۰ جنگی طیاروں کی ضرورت‘

’جموں و کشمیر میں چھتوں پر شمسی توانائی کے نظام کی تنصیب میں تیزی آئیگی‘

                ان کے ہمراہ روٹیرین عرفان گوجو اور سجاد شاہ بھی موجود تھے۔

                کشمیر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر جاوید احمد ٹینگا نے بھی آج لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کی اور مرکز کے زیر انتظام علاقے میں تجارت اور برآمدی شعبوں کے فروغ سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا۔ ان کے ہمراہ کے سی سی آئی کے ایگزیکٹو رکن زبیر مہاجن بھی موجود تھے۔

                اس موقع پر جموں و کشمیر سے تعلق رکھنے والی نوجوان بی جے پی رہنما اور بین الاقوامی امور و اقوام متحدہ کی مندوب سحر خان نے بھی لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا سے ملاقات کی۔

۔۔۔۔۔۔۔(ڈی آئی پی آر)

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اگر اللہ میاں بھی….

Next Post

اُوڑی قومی شاہراہ۴؍ اور۱۱؍اکتوبر کو  پہاڑی کٹائی کے کام کے باعث بند رہے گی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بھارتی فضائیہ کے درست حملے آپریشن سندور میں سنگ میل ثابت ہوئے :ایئر فورس چیف
اہم ترین

’فضائیہ کو سالانہ۳۶ سے۴۰ جنگی طیاروں کی ضرورت‘

2026-10-04
ہندوستان میں سب سے بڑے تیرتے ہوئے سولر پاور پروجیکٹ کا آغاز
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں چھتوں پر شمسی توانائی کے نظام کی تنصیب میں تیزی آئیگی‘

2026-10-04
پاکستان سے مذاکرات کا فیصلہ مرکز کے دائرہ اختیار میں ہے: بخاری
اہم ترین

’سرینگر کے قریب ایک غیر مقامی شخص کیسے زمین خرید سکا؟‘

2026-10-04
سی اے جی کی رپورٹ میں جموں کشمیر میں بجٹ خلاف ورزیوں کی نشاندہی
اہم ترین

سی اے جی کی جموں و کشمیر میں جل جیون مشن کے نفاذ میں خامیوں کی نشاندہی

2026-10-04
جنگلاتی اراضی پر قائم روہنگیا کے ایک درجن ڈھانچے منہدم
اہم ترین

جنگلاتی اراضی پر قائم روہنگیا کے ایک درجن ڈھانچے منہدم

2026-10-04
نوشہرہ میں دراندازی کی کوشش ناکام‘ دہشت گرد ہلاک
اہم ترین

ایل او سی عبور کرنے والی پی او کے  کی۱۷ سالہ لڑکی فوج کی تحویل میں

2026-10-04
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

رام بن میں دو الگ الگ  حادثات، ایک ہلاک‘۵۶زخمی

2026-10-04
پی ایم مودی کی قیادت میں پاک اشتعال انگیزیوں پر فوجی ردعمل کا زیادہ امکان ہے:امریکی انٹیلی جنس
اہم ترین

پاکستان کادو شہریوں کی مبینہ ہلاکت پر بھارت سے ’’سخت احتجاج‘‘

2026-10-04
Next Post
لداخ میں ہنلے۔چومر سڑک عوام کیلئے کھل گئی: فوج کا اعلان

اُوڑی قومی شاہراہ۴؍ اور۱۱؍اکتوبر کو  پہاڑی کٹائی کے کام کے باعث بند رہے گی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.