ہفتہ, ستمبر 26, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

جامعہ پریم چند آرکائیوز اینڈ لٹریری سینٹر کے زیرِ اہتمام معہدالامام ولی اللہ ممبئی کے وفد کا استقبال

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-09-26
in قومی خبریں
A A
جامعہ پریم چند آرکائیوز اینڈ لٹریری سینٹر کے زیرِ اہتمام معہدالامام ولی اللہ ممبئی کے وفد کا استقبال
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’میک اِن انڈیا‘ کے 12 سال: مودی نے پیداوار، سرمایہ کاری اور برآمدات بڑھانے پر زور دیا

ریلوے بورڈ نے ریٹائرڈ ملازمین کی خدمات دوبارہ حاصل کرنے کی اسکیموں کو اکتوبر 2028 تک بڑھایا

نئی دہلی، 25 ستمبر (یو این آئی) جامعہ پریم چند آرکائیوز اینڈ لٹریری سینٹر، جامعہ ملیہ اسلامیہ میں معہدالامام ولی اللہ الدہلوی للدراسات الاسلامیہ، ممبئی میں تخصص میں زیرِ تحقیق دس رکنی علماء کے ایک وفد کی مفتی محمد ابوبکر قاسمی کی قیادت میں آمد ہوئی۔
جاری ریلیز کے مطابق اس وفد کا پرتپاک استقبال کرتے ہوئے سینٹر کے اعزازی ڈائریکٹر پروفیسر شہزاد انجم نے انھیں آرکائیوز کا معائنہ کروایا، جس میں جامعہ کی تمام تر یادگاریں محفوظ ہیں۔ اس کے علاوہ اردو، ہندی اور انگریزی کے اہم مصنفین کا ذاتی سرمایہ بھی موجود ہے۔ بالخصوص منشی پریم چند سے متعلق تحقیق و تنقید اور مخطوطات کا ایک بڑا ذخیرہ اس آرکائیوز کی ملکیت ہے۔ اس وفد کی آمد کے موقع پر پروفیسر شہزاد انجم کی صدارت میں ایک شعری نشست کا بھی انعقاد کیا گیا، جس میں وفد کے اراکین کے علاوہ ڈاکٹر خالد مبشر اور ڈاکٹر خان محمد رضوان نے اپنے کلام سے وفد کو محظوظ کیا۔
اس وفد میں تخصص فی التفسیر اور تخصص فی الفقہ الاسلامی کے اسکالر شریک ہوئے، جن میں عبدالملک، فضیل احمد، ابوزید، عبدالعادل، عزیراحمد، ثمیرالدین، ثناء اللہ، حسّان اور محمد الیاس شامل تھے۔
سینٹر کے اعزازی ڈائریکٹر پروفیسر شہزاد انجم نے وفد کے اراکین کی خدمت میں سینٹر کا تحریری تعارف نامہ پیش کیا اور مفتی محمد ابوبکر قاسمی نے حضرت مولانا خلیل الرحمٰن سجاد نعمانی کے زیرِ سرپرستی معہدالامام ولی اللہ اور خانقاہِ نعمانیہ مجددیہ کا تعارف نامہ پروفیسر شہزد انجم کی خدمت میں پیش کرتے ہوئے بتایا کہ ہر ششماہی امتحان کے بعد ادارے کی جانب علمی اداروں کے معائنے و مشاہدے کے لیے یہ وفد سفرکرتا ہے۔ یہ سفر بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پی ایم مودی نے دین دیال اپادھیائے کو خراج عقیدت پیش کیا، انتودیہ اورشمولیت پرمبنی ترقی کے ان کے وژن کو یاد کیا

Next Post

ریلوے بورڈ نے ریٹائرڈ ملازمین کی خدمات دوبارہ حاصل کرنے کی اسکیموں کو اکتوبر 2028 تک بڑھایا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’آرٹیکل۳۷۰ کی منسوخی ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کی شہادت کو سب سے بہترین خراجِ عقیدت‘
قومی خبریں

’میک اِن انڈیا‘ کے 12 سال: مودی نے پیداوار، سرمایہ کاری اور برآمدات بڑھانے پر زور دیا

2026-09-26
روس کا ہندوستان تک براہِ راست ریل راہداری کے قیام پر غور
قومی خبریں

ریلوے بورڈ نے ریٹائرڈ ملازمین کی خدمات دوبارہ حاصل کرنے کی اسکیموں کو اکتوبر 2028 تک بڑھایا

2026-09-26
پی ایم مودی نے دین دیال اپادھیائے کو خراج عقیدت پیش کیا، انتودیہ اورشمولیت پرمبنی ترقی کے ان کے وژن کو یاد کیا
قومی خبریں

پی ایم مودی نے دین دیال اپادھیائے کو خراج عقیدت پیش کیا، انتودیہ اورشمولیت پرمبنی ترقی کے ان کے وژن کو یاد کیا

2026-09-26
قومی خبریں

آٹھ ممالک کے سفارت کاروں نے نبین سے ملاقات کی، تنظیمی ڈھانچے اور کارکنوں کے کردار پر تبادلہ خیال

2026-09-26
ہندوستان اور بحرالکاہل کے جزائری ممالک کے درمیان تعاون بڑھانے پر زور، قابل تجدید توانائی اور موسمیاتی مسائل پر بات چیت
قومی خبریں

ہندوستان اور بحرالکاہل کے جزائری ممالک کے درمیان تعاون بڑھانے پر زور، قابل تجدید توانائی اور موسمیاتی مسائل پر بات چیت

2026-09-25
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

گیانیش کمار کی گرفتاری اور برطرفی کے مطالبے کے حق میں کانگریس ملک بھر میں کرے گی مظاہرہ

2026-09-25
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

گوا کے 97 ووٹروں کے نام بحال کرنے کی درخواست کو دہلی سے نہیں ملی اجازت: کانگریس

2026-09-25
گیانیش کمار نے دو دنوں میں استعفیٰ نہیں دیا تو ملک گیر تحریک ہوگی: سی جے پی
قومی خبریں

گیانیش کمار نے دو دنوں میں استعفیٰ نہیں دیا تو ملک گیر تحریک ہوگی: سی جے پی

2026-09-25
Next Post
روس کا ہندوستان تک براہِ راست ریل راہداری کے قیام پر غور

ریلوے بورڈ نے ریٹائرڈ ملازمین کی خدمات دوبارہ حاصل کرنے کی اسکیموں کو اکتوبر 2028 تک بڑھایا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.