جمعہ, ستمبر 25, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

انیمیش کُجور اور گروندر ویر سنگھ 100 میٹر کے سیمی فائنل میں داخل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-09-25
in کھیل
A A
انیمیش کُجور اور گروندر ویر سنگھ 100 میٹر کے سیمی فائنل میں داخل
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

بجاج فنسرو نے 16 سالہ تیراک دھنیدھی دیسنگو کو اپنی ٹیم میں شامل کیا

جب مجھے لگے گا کہ قومی ٹیم کے لیے کچھ نہیں کر پا رہا ہوں تو اپنا کریئر ختم کر دوں گا: رونالڈو

آئچی ناگویا، 24 ستمبر (یواین آئی) ہندوستان کے انیمیش کُجور نے اپنی ہیٹ میں 10.36 سیکنڈ کا وقت نکال کر تیسرا مقام حاصل کرتے ہوئے مردوں کی 100 میٹر دوڑ کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔ گروندر ویر سنگھ نے بھی اپنی ہیٹ میں دوسرے مقام پر رہتے ہوئے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کیا۔ انہوں نے 10.38 سیکنڈ کا وقت درج کیا۔ سیمی فائنل جمعہ کو ہوگا۔
تین ہیپٹاتھلون مقابلوں کے بعد پوجا اور انامیکا بالترتیب آٹھویں اور نویں مقام پر ہیں۔ ہندوستان کی پوجا نے ہیپٹاتھلون کے شاٹ پٹ مقابلے میں 11.44 میٹر کی بہترین تھرو کے ساتھ چوتھا مقام حاصل کیا اور 624 پوائنٹس حاصل کیے۔ انامیکا کے اے 11.15 میٹر کی بہترین تھرو کے ساتھ آٹھویں مقام پر رہیں اور 605 پوائنٹس حاصل کیے۔ تین مقابلوں کے بعد پوجا 2385 پوائنٹس کے ساتھ ہیپٹاتھلون اسٹینڈنگ میں آٹھویں جبکہ ان کی ہم وطن انامیکا 2376 پوائنٹس کے ساتھ نویں مقام پر ہیں۔
انامیکا نے ہیپٹاتھلون کے ہائی جمپ میں 1.74 میٹر کی بہترین کوشش کے ساتھ دوسرا مقام حاصل کیا اور 903 پوائنٹس حاصل کیے۔ پوجا 1.71 میٹر کی بہترین کوشش کے ساتھ مشترکہ طور پر چوتھے مقام پر رہیں اور انہیں 867 پوائنٹس ملے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جب مجھے لگے گا کہ قومی ٹیم کے لیے کچھ نہیں کر پا رہا ہوں تو اپنا کریئر ختم کر دوں گا: رونالڈو

Next Post

بجاج فنسرو نے 16 سالہ تیراک دھنیدھی دیسنگو کو اپنی ٹیم میں شامل کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بجاج فنسرو نے 16 سالہ تیراک دھنیدھی دیسنگو کو اپنی ٹیم میں شامل کیا
کھیل

بجاج فنسرو نے 16 سالہ تیراک دھنیدھی دیسنگو کو اپنی ٹیم میں شامل کیا

2026-09-25
کھیل

جب مجھے لگے گا کہ قومی ٹیم کے لیے کچھ نہیں کر پا رہا ہوں تو اپنا کریئر ختم کر دوں گا: رونالڈو

2026-09-25
کھیل

پروین ہڈا کوارٹر فائنل میں ، ساکشی چودھری اور سمیت کندو باہر

2026-09-25
کھیل

ہندوستان کا ایشیائی کھیلوں کے پانچویں دن کا آغاز چاندی اور کانسے کے تمغوں سے

2026-09-25
کھیل

ایشیائی کھیلوں میں دلپریت کے دو گول کی مدد سے ہندستان نے جنوبی کوریا کو 8-2 سے ہرا دیا

2026-09-25
بچپن کا خواب شرمندۂ تعبیر ہوتے دیکھ کر خوشی ہو رہی ہے: وِپراج نگم
کھیل

بچپن کا خواب شرمندۂ تعبیر ہوتے دیکھ کر خوشی ہو رہی ہے: وِپراج نگم

2026-09-24
خواتین کے 53 کلوگرام مقابلے میں گیانیشوری یادو آٹھویں مقام پر
کھیل

خواتین کے 53 کلوگرام مقابلے میں گیانیشوری یادو آٹھویں مقام پر

2026-09-24
ہندوستانی مردوں کی بیڈمنٹن ٹیم سیمی فائنل میں چین سے ہاری، کانسہ کا تمغہ ملا
کھیل

ہندوستانی مردوں کی بیڈمنٹن ٹیم سیمی فائنل میں چین سے ہاری، کانسہ کا تمغہ ملا

2026-09-24
Next Post
بجاج فنسرو نے 16 سالہ تیراک دھنیدھی دیسنگو کو اپنی ٹیم میں شامل کیا

بجاج فنسرو نے 16 سالہ تیراک دھنیدھی دیسنگو کو اپنی ٹیم میں شامل کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.