جمعرات, ستمبر 24, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

خواتین اور ٹرانسجینڈرز کو ملیں گے 1,300 گلابی ای-آٹو

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-09-24
in قومی خبریں
A A
خواتین اور ٹرانسجینڈرز کو ملیں گے 1,300 گلابی ای-آٹو
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مذہبی بنیاد پر ’وندے ماترم‘ نہ پڑھنے والوں کے خلاف کارروائی نہیں ہونی چاہیے: ڈاکٹر سید احمد خاں

فضائیہ کے لیے 811 کروڑ روپے میں خریدے جائیں گے ہوائی پٹی کو تباہ کرنے والے 160 ہتھیار

نئی دہلی، 23 ستمبر (یو این آئی) دہلی حکومت نے خواتین اور ٹرانسجینڈر افراد کو مالی طور پر بااختیار بنانے نیز محفوظ اور صاف ستھرے ٹرانسپورٹ کو فروغ دینے کے لیے درگا ای-آٹو اسکیم کو منظوری دے دی ہے۔
وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا کی صدارت میں بدھ کے روز منعقدہ کابینہ کی میٹنگ میں ڈرائیونگ اپ لفٹمنٹ اینڈ روزگار فار وومن/ٹرانسجینڈر گرین ای-آٹو (درگا) اسکیم کو منظوری دی گئی۔ اسکیم کے پہلے مرحلے میں 1,300 گلابی الیکٹرک آٹو مختص کیے جائیں گے، جن میں 1,170 خواتین اور 130 ٹرانسجینڈر مستفیدین کے لیے ہوں گے۔ وزیر اعلیٰ نے کہا کہ اسکیم کے تحت خواتین اور ٹرانسجینڈر افراد کو الیکٹرک آٹو کے مالک اور ڈرائیور بننے کا موقع ملے گا۔ اس کا مقصد باوقار روزگار اور روزی روٹی کے مواقع فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ خواتین کی سلامتی، ٹرانسپورٹ کے شعبے میں ٹرانسجینڈر افراد کی شمولیت، آخری چھور تک کنیکٹیویٹی نیز صاف ستھرے اور دیرپا شہری ٹرانسپورٹ کو فروغ دینا ہے۔ اسکیم کے تحت رجسٹرڈ ای-آٹو پر خاص درگا برانڈنگ اور شناخت سے متعلق خصوصیات ہوں گی، جس سے مسافر ان گاڑیوں کو آسانی سے پہچان سکیں گے۔
اسکیم کے لیے خواتین کی عمر 20 سے 40 سال، دہلی کا رہائشی ہونا، درست ووٹر آئی ڈی کارڈ، ایل ایم وی ڈرائیونگ لائسنس اور پی ایس وی بیج ہونا ضروری ہو گا۔ تین سے زیادہ بچوں والی خاتون اہل نہیں ہوں گی۔ امیدوار یا اس کے خاندان کے پاس رجسٹرڈ ٹرانسپورٹ گاڑی یا تھری ویلر نہیں ہونا چاہیے نیز مالیاتی سال 26-2025 میں خاندان کی آمدنی پانچ لاکھ روپے سے زیادہ نہیں ہونی چاہیے۔ ٹرانسجینڈر امیدواروں کے لیے ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کے دفتر سے جاری کردہ درست ٹرانسجینڈر سرٹیفکیٹ کے علاوہ یکساں عمر، رہائش، ووٹر آئی ڈی کارڈ، ایل ایم وی لائسنس اور پی ایس وی بیج سے متعلق شرائط ہوں گی۔ درخواست کے لیے مخصوص آن لائن پورٹل بنایا جائے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بی جے پی تنظیم میں بڑے پیمانے پر تبدیلیاں، 28 ریاستوں اور آٹھ مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے انچارج اور شریک انچارج مقرر

Next Post

الیکشن کمیشن میں عدم اتفاق جمہوریت کے لیے ٹھیک نہیں، الیکشن کمشنر کو ہٹائے حکومت: کھرگے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مذہبی بنیاد پر ’وندے ماترم‘ نہ پڑھنے والوں کے خلاف کارروائی نہیں ہونی چاہیے: ڈاکٹر سید احمد خاں
قومی خبریں

مذہبی بنیاد پر ’وندے ماترم‘ نہ پڑھنے والوں کے خلاف کارروائی نہیں ہونی چاہیے: ڈاکٹر سید احمد خاں

2026-09-24
فضائیہ کے لیے 811 کروڑ روپے میں خریدے جائیں گے ہوائی پٹی کو تباہ کرنے والے 160 ہتھیار
قومی خبریں

فضائیہ کے لیے 811 کروڑ روپے میں خریدے جائیں گے ہوائی پٹی کو تباہ کرنے والے 160 ہتھیار

2026-09-24
انتخابی کمیشن کے خلاف یوتھ کانگریس کا مظاہرہ، دو کمشنروں کے اعتراضات عام کرنے کا مطالبہ
قومی خبریں

انتخابی کمیشن کے خلاف یوتھ کانگریس کا مظاہرہ، دو کمشنروں کے اعتراضات عام کرنے کا مطالبہ

2026-09-24
ڈاکٹروں نے کھڑگے کو پیس میکر لگانے کا مشورہ دیا
قومی خبریں

الیکشن کمیشن میں عدم اتفاق جمہوریت کے لیے ٹھیک نہیں، الیکشن کمشنر کو ہٹائے حکومت: کھرگے

2026-09-24
قومی خبریں

بی جے پی تنظیم میں بڑے پیمانے پر تبدیلیاں، 28 ریاستوں اور آٹھ مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے انچارج اور شریک انچارج مقرر

2026-09-24
قومی خبریں

جنوبی چھتیس گڑھ کے دور دراز علاقوں میں جلد دوڑے گی ٹرین، تاروکی-راوگھاٹ ریل سیکشن پر لائن بچھانے کا کام مکمل

2026-09-24
قومی خبریں

میٹرو کے ذریعے دہلی والوں تک پہنچے گی حکومت کی عوامی فلاحی اسکیموں کی معلومات: ریکھا گپتا

2026-09-24
عالمی نظام دباؤ میں، تعاون بڑھانا ہوگا
قومی خبریں

عالمی نظام دباؤ میں، تعاون بڑھانا ہوگا

2026-09-23
Next Post
ڈاکٹروں نے کھڑگے کو پیس میکر لگانے کا مشورہ دیا

الیکشن کمیشن میں عدم اتفاق جمہوریت کے لیے ٹھیک نہیں، الیکشن کمشنر کو ہٹائے حکومت: کھرگے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.