جمعرات, نومبر 19, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

جنوبی چھتیس گڑھ کے دور دراز علاقوں میں جلد دوڑے گی ٹرین، تاروکی-راوگھاٹ ریل سیکشن پر لائن بچھانے کا کام مکمل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-09-24
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

کیجریوال کا شیش محل اگلے ہفتے عام لوگوں کے لیے کھولا جائے گا: پرویش صاحب سنگھ

مودی نے تھائی لینڈ کے وزیر اعظم کے ساتھ دوطرفہ تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا

نئی دہلی، 23 ستمبر (یو این آئی) جنوبی چھتیس گڑھ کے دور دراز علاقوں میں رہنے والے لوگ جلد ہی ٹرینوں کا سفر کر سکیں گے۔ ابھی تک ریل سروس سے محروم تاروکی-راوگھاٹ اب ٹرین کی پٹریوں کے ذریعے ریاست کے اہم صنعتی اور تعلیمی مراکزی مراکز سے جڑ گیا ہے۔
جنوب-مشرق-وسطیٰ ریلوے کے رائے پور ڈویژن کے تحت دَلّی راجہرا-راوگھاٹ نئی ریل لائن پروجیکٹ کے آخری حصے تاروکی-راوگھاٹ (ایک سنگل لائن والی بجلی سے چلنے والی براڈ گیج لائن) کا کام مکمل ہو گیا ہے۔ ریلوے نے بدھ کے روز بتایا کہ اس ریل سیکشن کا ریلوے سیفٹی کمشنر (سی آر ایس) نے منگل کے روز معائنہ کیا اور اسپیڈ ٹیسٹ بھی کیا گیا۔ اس پروجیکٹ کے شروع ہونے سے رائے پور اور بھلائی کے ساتھ ریل رابطہ مضبوط ہوگا، جس سے تعلیم، صحت کی دیکھ بھال، روزگار اور تجارت تک رسائی میں سدھار آئے گا۔
ریلوے نے بتایا کہ یہ ریلوے لائن بھلائی اسٹیل پلانٹ تک لوہا پہنچانے میں مدد کرے گی، جس سے ملک میں اسٹیل کی صنعت کو فروغ ملے گا۔ یہ ریلوے لائن زرعی مصنوعات اور مقامی تجارتی سامان کی منتقلی میں بھی مدد کرے گی اور دیہی نیز دور دراز علاقوں کو بڑے ریل نیٹ ورک سے جوڑنے میں اہم کردار ادا کرے گی۔ اس سے رائے پور اور ریاست کے تعلیمی مرکز بھلائی کے ساتھ اس علاقے کا رابطہ کافی بہتر ہوگا۔ اس طرح، بہتر ریل رابطے سے شہریوں کو تعلیم، صحت، روزگار اور تجارت سے جڑے مواقع تک پہنچنے میں آسانی ہوگی۔
ریل ٹرانسپورٹ کی توسیع سے علاقے میں سیاحت، سرمایہ کاری اور دیگر اقتصادی سرگرمیوں کو بھی فروغ ملے گا۔ اس سے تجارتی سرگرمیوں کو بھی تقویت ملے گی اور علاقے کی اقتصادی نیز سماجی ترقی میں مدد ملے گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

میٹرو کے ذریعے دہلی والوں تک پہنچے گی حکومت کی عوامی فلاحی اسکیموں کی معلومات: ریکھا گپتا

Next Post

بی جے پی تنظیم میں بڑے پیمانے پر تبدیلیاں، 28 ریاستوں اور آٹھ مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے انچارج اور شریک انچارج مقرر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

قومی خبریں

کیجریوال کا شیش محل اگلے ہفتے عام لوگوں کے لیے کھولا جائے گا: پرویش صاحب سنگھ

2026-11-18
مودی کل آئی آئی ٹی دہلی کی 57ویں تقسیمِ اسناد تقریب میں شرکت کریں گے
قومی خبریں

مودی نے تھائی لینڈ کے وزیر اعظم کے ساتھ دوطرفہ تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا

2026-11-18
خواتین بل پر صدر کے دستخط :ناری شکتی وندن ادھینیم ہندوستان میں قانون بن گیا
قومی خبریں

مرمو نے ملیریا ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کی گولڈن جوبلی تقریبات کا افتتاح کیا

2026-11-18
بی جے پی کے خلاف متحدہ محاذ؟ کھڑگے اور راہل گاندھی جموں و کشمیر کا دورہ کریں گے
قومی خبریں

کھرگے اور راہل نے ٹہری گڑھوال میں سڑک حادثے میں نو افراد کی موت پر دکھ کا اظہار کیا

2026-11-18
’گنگوتری سے گنگا ساگر تک کمل کھل اٹھا‘
قومی خبریں

وزیر اعظم مودی نے گووردھن پوجا پر ملک کے عوام کو مبارک باد دی

2026-11-12
نائب صدر کے دورے سے قبل فول پروف سکیورٹی انتظامات
قومی خبریں

نائب صدر جمہوریہ سی پی رادھا کرشنن کل توتوکوڈی کا دورہ کریں گے

2026-11-12
فیس بک کی ’نفرت کی مہم‘ پر سونیا گاندھی نے اعتراض ظاہر کیا
قومی خبریں

سونیا گاندھی نے 2004 میں وزیر اعظم کا عہدہ ٹھکرانے کے فیصلے کے پس پردہ ‘ حقائق کے ادراک ‘ کو یاد کیا

2026-11-12
امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے
قومی خبریں

گجرات کو 2028 تک منشیات سے پاک بنانے کا ہدف: شاہ

2026-11-12
Next Post

بی جے پی تنظیم میں بڑے پیمانے پر تبدیلیاں، 28 ریاستوں اور آٹھ مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے انچارج اور شریک انچارج مقرر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.