ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

وزیر اعظم کل چنئی میں 44 ویں شطرنج اولمپیاڈ کے افتتاح کا اعلان کریں گے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-07-28
in کھیل
A A
مودی نے پلیٹ فارم پر گورنمنٹ ای-مارکیٹ پلیس کی تعریف کی، ایک سال میں ایک لاکھ کروڑ کے بقدر کاروبار
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

نئی دہلی // وزیر اعظم نریندر مودی کل چنئی میں جے ایل این انڈور اسٹیڈیم میں منعقد کئے جانے والے عظیم الشان پروگرام میں 14ویں شطرنج اولمپیاڈ کے افتتاح کا اعلان کریں گے۔ نوجوانوں کے امور اور کھیلوں کے مرکزی وزیر انوراگ ٹھاکر بھی اس تقریب کی زینت بنیں گے۔
وزیر اعظم نے 19 جون 2022 کو پہلی بار نئی دہلی کے اندرا گاندھی نیشنل اسٹیڈیم میں شطرنج اولمپیاڈ ٹارچ ریلے کا افتتاح بھی کیا تھا۔ اس ٹارچ نے 40 دن کی مدت میں ملک کے 75 مشہور مقامات کا سفر کیا اور سوئٹزرلینڈ کے ایف آئی ڈی ای ہیڈ کوارٹر بھیجے جانے سے پہلے مہابلی میں تقریباً 20,000 کلومیٹر کی مسافت طے کی۔
44 واں شطرنج اولمپیاڈ 28 جولائی سے 9 اگست 2022 کے دوران چنئی میں منعقد ہو رہا ہے۔ 1927 سے منعقد ہونے والے اس پروقار مقابلے کی میزبانی پہلی بار ہندوستان میں اور ایشیا میں 30 سال کے بعد کی جارہی ہے۔ 187 ممالک کی شرکت کے ساتھ یہ کسی بھی شطرنج اولمپیاڈ میں سب سے بڑی شرکت ہوگی۔ ہندوستان30 کھلاڑیوں پر مشتمل 6 ٹیموں کو مقابلے میں میں اتار رہا ہے، جو اب تک کا سب سے بڑا دستہ ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پونٹنگ کے مطابق ہندوستان اور آسٹریلیا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ فائنل کے مضبوط دعویدار

Next Post

ہندوستان کے ہاتھوں میں خواتین کے عالمی کپ 2025 کی میزبانی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post

ہندوستان کے ہاتھوں میں خواتین کے عالمی کپ 2025 کی میزبانی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.