ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

رونالڈو نے کیریئر کا 979واں گول کیا، النصر کی فتح کے ساتھ واپسی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-09-12
in کھیل
A A
رونالڈو نے کیریئر کا 979واں گول کیا، النصر کی فتح کے ساتھ واپسی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

کُلدیپ یادو کی 10 وکٹیں، یارکشائر کی بڑی جیت

چاہل کی چار وکٹیں، نارتھمپٹن شائر کی آسان جیت

ریاض، 11 ستمبر (یواین آئی) کرسٹیانو رونالڈو نے اپنے کیریئر کا 979واں گول کرتے ہوئے النصر کو ابہا کلب کے خلاف 2-1 سے فتح دلانے میں اہم کردار ادا کیا۔ 41 سالہ فارورڈ نے پہلے ہاف کے وسط میں ہیڈر کے ذریعے پہلا گول کیا، جبکہ ان کے ساتھی عبداللہ الحمدان نے ایک گھنٹے سے قبل دوسرا گول داغا۔
پورے میچ میں کھیلنے والے رونالڈو کو رواں سیزن میں دوسری مرتبہ میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔ انہوں نے میچ کے بعد انسٹاگرام پر لکھا، ’’محنت رنگ لاتی ہے۔‘‘
النصر کے کوچ آنگے پوستیکوگلو نے اپنی ٹیم کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کیا، جس نے ہفتے کے روز الاتحاد کے ہاتھوں 2-1 کی شکست کے بعد کامیابی کے ساتھ واپسی کی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

چاہل کی چار وکٹیں، نارتھمپٹن شائر کی آسان جیت

Next Post

کُلدیپ یادو کی 10 وکٹیں، یارکشائر کی بڑی جیت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کُلدیپ یادو کی 10 وکٹیں، یارکشائر کی بڑی جیت
کھیل

کُلدیپ یادو کی 10 وکٹیں، یارکشائر کی بڑی جیت

2026-09-12
چاہل کی چار وکٹیں، نارتھمپٹن شائر کی آسان جیت
کھیل

چاہل کی چار وکٹیں، نارتھمپٹن شائر کی آسان جیت

2026-09-12
کھیل

جو روٹ نے ٹیسٹ کرکٹ میں کیچز کا نیا ریکارڈ قائم کردیا

2026-09-12
کھیل

تیر اندازی ورلڈ کپ فائنل میں دھیرج بومّادیورا ہندوستان کی واحد امید

2026-09-12
کھیل

سبالینکا نے پیگولا کو شکست دے کر مسلسل چوتھی بار یو ایس اوپن فائنل میں جگہ بنائی

2026-09-12
کھیل

پتنگ بازی کے ساتھ ہندوستانی ٹیم نے افغانستان کے خلاف ٹی-20 سیریز کے لیے مشق کی

2026-09-12
کھیل

میں ہمیشہ سیکھتا رہتا ہوں اور سیکھتے رہنا چاہتا ہوں:محمد شامی

2026-09-12
ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل
کھیل

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل

2026-09-11
Next Post
کُلدیپ یادو کی 10 وکٹیں، یارکشائر کی بڑی جیت

کُلدیپ یادو کی 10 وکٹیں، یارکشائر کی بڑی جیت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.