ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

جو روٹ نے ٹیسٹ کرکٹ میں کیچز کا نیا ریکارڈ قائم کردیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-09-12
in کھیل
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

کُلدیپ یادو کی 10 وکٹیں، یارکشائر کی بڑی جیت

رونالڈو نے کیریئر کا 979واں گول کیا، النصر کی فتح کے ساتھ واپسی

برمنگھم، 11 ستمبر (یواین آئی) انگلینڈ کے کپتان جو روٹ نے ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ کیچ لینے والے نان وکٹ کیپر فیلڈر بن کر نئی تاریخ رقم کردی۔
پاکستان کے خلاف ایجبسٹن میں جاری تیسرے ٹیسٹ کے دوسرے روز کی دوسری اننگز کے پہلے ہی اوور میں روٹ نے عبداللہ شفیق کا کیچ پکڑ کر یہ اعزاز حاصل کیا۔ یہ ٹیسٹ کرکٹ میں ان کا 220واں کیچ تھا، جس کے ساتھ انہوں نے آسٹریلیا کے اسٹیو اسمتھ کا 219 کیچز کا ریکارڈ توڑ دیا۔
ٹیسٹ کرکٹ میں اب تک صرف پانچ کھلاڑی 200 یا اس سے زیادہ کیچز لینے میں کامیاب ہوئے ہیں۔ روٹ اور اسٹیو اسمتھ کے علاوہ فہرست میں شامل دیگر تینوں کھلاڑی ریٹائر ہوچکے ہیں۔ہندوستان کے راہل دراوڑ 210 کیچز کے ساتھ تیسرے، سری لنکا کے مہیلا جے وردنے 205 کیچز کے ساتھ چوتھے اور جنوبی افریقہ کے جیک کیلس 200 کیچز کے ساتھ پانچویں نمبر پر ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

تیر اندازی ورلڈ کپ فائنل میں دھیرج بومّادیورا ہندوستان کی واحد امید

Next Post

چاہل کی چار وکٹیں، نارتھمپٹن شائر کی آسان جیت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کُلدیپ یادو کی 10 وکٹیں، یارکشائر کی بڑی جیت
کھیل

کُلدیپ یادو کی 10 وکٹیں، یارکشائر کی بڑی جیت

2026-09-12
رونالڈو نے کیریئر کا 979واں گول کیا، النصر کی فتح کے ساتھ واپسی
کھیل

رونالڈو نے کیریئر کا 979واں گول کیا، النصر کی فتح کے ساتھ واپسی

2026-09-12
چاہل کی چار وکٹیں، نارتھمپٹن شائر کی آسان جیت
کھیل

چاہل کی چار وکٹیں، نارتھمپٹن شائر کی آسان جیت

2026-09-12
کھیل

تیر اندازی ورلڈ کپ فائنل میں دھیرج بومّادیورا ہندوستان کی واحد امید

2026-09-12
کھیل

سبالینکا نے پیگولا کو شکست دے کر مسلسل چوتھی بار یو ایس اوپن فائنل میں جگہ بنائی

2026-09-12
کھیل

پتنگ بازی کے ساتھ ہندوستانی ٹیم نے افغانستان کے خلاف ٹی-20 سیریز کے لیے مشق کی

2026-09-12
کھیل

میں ہمیشہ سیکھتا رہتا ہوں اور سیکھتے رہنا چاہتا ہوں:محمد شامی

2026-09-12
ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل
کھیل

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل

2026-09-11
Next Post
چاہل کی چار وکٹیں، نارتھمپٹن شائر کی آسان جیت

چاہل کی چار وکٹیں، نارتھمپٹن شائر کی آسان جیت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.