جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ہم نے دلیپ ٹرافی کا یہ خطاب ایک ٹیم کے طور پر جیتا ہے: ایشان کشن

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-09-11
in کھیل
A A
ہم نے دلیپ ٹرافی کا یہ خطاب ایک ٹیم کے طور پر جیتا ہے: ایشان کشن
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل

مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں

چنئی، 10 ستمبر (یواین آئی) مشرقی زون کے کپتان ایشان کشن نے کہا ہے کہ آج ہم نے دلیپ ٹرافی کا خطاب ایک ٹیم کے طور پر جیتا ہے۔ دلیپ ٹرافی کا خطاب جیتنے کے بعد مشرقی زون کے کپتان اور پلیئر آف دی میچ ایشان کشن نے کہا، ’’سچ کہوں تو یہ ایک ٹیم کے طور پر متحد رہنے کی بات ہے۔
ہم نے ایک گروپ کی حیثیت سے یہ کامیابی حاصل کی اور یہ خطاب بھی ایک ٹیم کے طور پر جیتا۔ ہر کوئی ایک دوسرے کا خیال رکھ رہا تھا۔ مجھے لگتا ہے کہ میں نے ایک اچھا لیڈر بننے کی کوشش کی ہے۔ سفر یہیں ختم نہیں ہوتا۔ جب آپ کسی ٹیم کی کپتانی کرتے ہیں تو غلطیاں ہمیشہ ہوتی ہیں۔ میرے خیال میں سب سے اہم چیز صورتحال کو سمجھنا تھا۔
آپ کو ایک دوسرے کا خیال رکھنا ہوتا ہے اور خود کو اس زون میں لے جانا ہوتا ہے جہاں میں تھا۔ میرے لیے یہ ایک اچھی تبدیلی ہے۔ اب میں زیادہ پرسکون ہوں، میرے اندر زیادہ بھوک ہے اور آپ ہمیشہ ٹیم کی قیادت آگے سے کرنا چاہتے ہیں۔‘‘
وہیں جنوبی زون کے کپتان تلک ورما نے کہا، ’’ہمارے لیے یہ مایوس کن ہے۔ پہلے دن ہم بہتر پوزیشن میں تھے، لیکن جب انہوں نے 700 رنز بنا لیے تو اتنے بڑے اسکور کا تعاقب کرنا قدرے مشکل ہوگیا۔
ان کے بلے بازوں کو اس کا پورا کریڈٹ جاتا ہے۔ سچ کہوں تو ہم نے گیند بازی بھی اتنی اچھی نہیں کی۔ ایمانداری سے کہیں تو ہم صرف تین دن تک بلے بازی کرنے کے بارے میں سوچ رہے تھے۔ ہم نے 700 رنز کا اسکور بنانے کی پوری کوشش کی۔ مشرقی زون کو کریڈٹ جاتا ہے، انہوں نے ہمیں پوری طرح مات دے دی۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بمراہ فٹ، ہرشیت کی جگہ یش ٹھاکر ہندوستانی ٹی-20 ٹیم میں شامل

Next Post

مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل
کھیل

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل

2026-09-11
مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں
کھیل

مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں

2026-09-11
کھیل

بمراہ فٹ، ہرشیت کی جگہ یش ٹھاکر ہندوستانی ٹی-20 ٹیم میں شامل

2026-09-11
کھیل

پاکستان انڈر 19 ٹیم کو پناہ گزین سمجھ کر انگلینڈ میں احتجاج

2026-09-11
کھیل

میرا آندریوا کو شکست دے کر کوکو گاف یو ایس اوپن کے سیمی فائنل میں

2026-09-11
فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی
کھیل

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

2026-09-10
انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں
کھیل

انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں

2026-09-10
کھیل

پاکستان کی ٹیم میں اتنی بڑی تبدیلیاں ہوئیں، مجھے بھی خبر نہیں تھی: بابر اعظم

2026-09-10
Next Post
مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں

مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.