ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

جموں میں بین الاقوامی سرحد پر بی ایس ایف افسر کی مبینہ خود کشی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-07-26
in مقامی خبریں
A A
رنگریٹ میں فوجی جوان کی مبینہ خود کشی اپنی سروس رائفل سے اپنا کام تمام کیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

جموں//
جموں میں بین الاقوامی سرحد پر پیر کی صبح بارڈر سیکورٹی فورس (بی ایس ایف) کے ایک افسر نے مبینہ طور پر اپنے آپ کو ہی گولی مار کر اپنا کام تمام کر دیا۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ جموں میں بین الاقوامی سرحد پر بی ایس ایف کے ایک سب انسپکٹر کو پیر کی صبح قریب ساڑھے چھ بجے خون میں لت پت دیکھا گیا اور اس کی سروس رائفل کو اس کے پاس ہی پڑی ہوئی تھی۔انہوں نے کہا کہ ایسا لگتا ہے کہ مذکورہ افسر نے اپنی ہی سروس رائفل سے اپنے آپ کو گولی مار دی ہے ۔
متوفی سب انسپکٹر کی شناخت رام دیو سنگھ ساکن سکر راجستھان کے بطور ہوئہ ہے جو بی ایس ایف کے۱۲ویںبٹالین سے وابستہ تھے اور ایک پلاٹوں کے کمانڈر تھے ۔
ان کا کہنا تھا کہ بی ایس ایف نے اس واقعے کی تحقیقات کیلئے کورٹ آف انکوائری کے احکامات صادر کئے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مشرقی لداخ پر تعطل کے باوجو دہند چین میں باہمی تجارت کا حجم بڑھتا جارہا ہے

Next Post

دفعہ ۳۷۰ کشمیر کے بھارت کے ساتھ مکمل انضمام میں رکاوٹ تھی :سوریا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
دفعہ ۳۷۰ کشمیر کے بھارت کے ساتھ مکمل انضمام میں رکاوٹ تھی :سوریا

دفعہ ۳۷۰ کشمیر کے بھارت کے ساتھ مکمل انضمام میں رکاوٹ تھی :سوریا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.