ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

لوک سبھا اراکین کی معطلی اپوزیشن کی آواز کو دبانے کی کوشش ہے : کانگریس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-07-26
in قومی خبریں
A A
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سپریم کورٹ نے جنتر منتر کو احتجاجی مقام کی فہرست سے ہٹانے پر مرکز سے جواب طلب کیا

اقتدار کے لالچ میں آئینی اداروں پر سوال اٹھا کر جمہوریت کے وقار کو ٹھیس پہنچاتے ہیں راہل گاندھی: دھرمیندر پردھان

نئی دہلی// کانگریس نے کہا ہے کہ مانسون اجلاس کے لیے لوک سبھا سے اس کے چار اراکین پارلیمنٹ کی معطلی اپوزیشن کی آواز کو دبانے کی کوشش ہے ، لیکن حکومت چاہے جتنی بھی کوشش کرے وہ ان کے حقوق کو نہیں چھین سکتی۔
لوک سبھا میں کانگریس کے لیڈر ادھیر رنجن چودھری نے اپنی پارٹی کے چار لوک سبھا اراکین پارلیمنٹ کی معطلی پر کہا کہ یہ قدم اٹھا کر حکومت نے اپوزیشن کی آواز کو دبانے کی کوشش کی ہے لیکن ان کی کوئی بھی سازش کانگریس کی لڑائی کو کم نہیں کر سکے گی۔
مسٹر چودھری نے اسے جمہوری اقدار کو کمزور کرنے کا قدم قرار دیا اور کہا کہ ملک کا ہر شہری مہنگائی کی وجہ سے پریشان ہے ۔ کانگریس ملک کے مظلوم شہریوں کی آواز پارلیمنٹ میں اٹھانا چاہتی ہے لیکن حکومت اپوزیشن کی آواز کو دبانے کی کوشش کر رہی ہے اور اس سے کانگریس کی آواز دبنے والی نہیں ہے ۔
واضح رہے کہ پارلیمانی امور کے وزیر کی تجویز پر لوک سبھا نے آج کانگریس کے مانک ٹیگور، رامیا ہری داس، ٹی این پرتاپن اور جیوتی مانی کو مانسون اجلاس کی بقیہ مدت کے لیے ایوان کی کارروائی سے معطل کردیا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سائنسی آلات پر جی ایس ٹی بڑھانا خطرناک: راہل

Next Post

کانگریس کے چار ارکان لوک سبھا کی کارروائی سے معطل

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

قومی خبریں

سپریم کورٹ نے جنتر منتر کو احتجاجی مقام کی فہرست سے ہٹانے پر مرکز سے جواب طلب کیا

2026-10-17
قومی خبریں

اقتدار کے لالچ میں آئینی اداروں پر سوال اٹھا کر جمہوریت کے وقار کو ٹھیس پہنچاتے ہیں راہل گاندھی: دھرمیندر پردھان

2026-10-17
قومی خبریں

ریکھا گپتا نے 1,400 طالبات میں سائیکلیں تقسیم کیں

2026-10-17
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
Next Post
چھ اراکین نے راجیہ سبھا کی رکنیت کا حلف لیا

کانگریس کے چار ارکان لوک سبھا کی کارروائی سے معطل

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.