پیر, اکتوبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

آسٹریلیا: بونڈی بیچ حملے کے بعد نیو ساؤتھ ویلز میں بندوق واپسی اسکیم شروع ہوگی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-08-18
in عالمی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ریاض ہوائی اڈے پر دو حملے، تین سعودی شہری ہلاک، متعدد زخمی

ٹرمپ کا وسط مدتی انتخابات سے قبل ایران پر حملہ نہ کرنے کا اعلان

سڈنی، 17 اگست (یو این آئی) آسٹریلیا کی سب سے زیادہ آبادی والی ریاست نیو ساؤتھ ویلز (این ایس ڈبلیو) میں رواں سال کے آخر میں بندوق واپسی اسکیم شروع کی جائے گی۔ بونڈی بیچ دہشت گرد حملے کے بعد نقد رقم کے بدلے ہتھیار واپس لینے کی یہ ملک کی پہلی ریاستی سطح کی اسکیم ہوگی۔
اسکیم کے تحت نیو ساؤتھ ویلز میں بندوق کے مالکان 2 نومبر سے اہل پستول، شاٹ گن اور رائفلیں جمع کرا کے زیادہ سے زیادہ 1,000 آسٹریلوی ڈالر حاصل کر سکیں گے۔ این ایس ڈبلیو کے پریمئرکرس منس نے ہفتے کو کہا، "ہم چاہتے ہیں کہ یہ بندوقیں واپس جمع کرائی جائیں، ان کا معاوضہ دیا جائے اور انہیں محفوظ طریقے سے تلف کیا جائے۔”
انہوں نے کہا کہ اس اسکیم کے تحت لاکھوں نہیں تو سیکڑوں ہزاروں بندوقیں واپس جمع ہو سکتی ہیں۔ گزشتہ دسمبر میں سڈنی کے بونڈی بیچ پر ایک یہودی تہوار کے دوران فائرنگ میں 15 افراد کی ہلاکت کے بعد آسٹریلوی حکام نے ملک کے اسلحہ قوانین میں وسیع پیمانے پر اصلاحات کا وعدہ کیا تھا۔
ریاست میں نافذ کیے گئے نئے اسلحہ قوانین کے تحت عام شہریوں کو زیادہ سے زیادہ 4 بندوقیں رکھنے کی اجازت ہے۔ تاہم کسانوں اور کھیلوں میں نشانہ بازی کرنے والے افراد سمیت بعض مخصوص زمروں کے لوگوں کو زیادہ سے زیادہ 10 بندوقیں رکھنے کی اجازت ہے۔
نئی اسکیم ان افراد کے لیے دستیاب ہوگی جن کے پاس نئے قوانین کے تحت مقررہ حد سے زیادہ ہتھیار ہیں یا جن کے پاس اب جائز لائسنس نہیں ہے۔ اسلحہ لائسنس کی مدت بھی 5 سال سے گھٹا کر 2 سال کر دی گئی ہے

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

روس کے بیلگورود پر یوکرین کے میزائل حملے میں کم از کم 6 افراد ہلاک

Next Post

پوپ لیو کا مطالبہ: مغربی کنارے میں تشدّد بند کیا جائے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ریاض ہوائی اڈے پر دو حملے، تین سعودی شہری ہلاک، متعدد زخمی
عالمی خبریں

ریاض ہوائی اڈے پر دو حملے، تین سعودی شہری ہلاک، متعدد زخمی

2026-10-10
ٹرمپ جوہری معاہدے کے بغیر ایران کے ساتھ تنازع ختم کرنے پر تیار: رپورٹ
عالمی خبریں

ٹرمپ کا وسط مدتی انتخابات سے قبل ایران پر حملہ نہ کرنے کا اعلان

2026-10-10
جنوبی کوریا نے پہلے ہائپرسونک گلائیڈ وہیکل کا تجربہ کیا
عالمی خبریں

جنوبی کوریا نے پہلے ہائپرسونک گلائیڈ وہیکل کا تجربہ کیا

2026-10-10
نیپال میں اسکول بس کھائی میں گرنے سے چار طلبہ سمیت پانچ افراد ہلاک، 14 زخمی
عالمی خبریں

نیپال میں اسکول بس کھائی میں گرنے سے چار طلبہ سمیت پانچ افراد ہلاک، 14 زخمی

2026-10-10
عالمی خبریں

فورٹ ہُڈ حملے کے مجرم کو ‘فائرنگ اسکواڈ سے دی جانے والی سزائے موت کی لائیو اسٹریمنگ کی جائے گی: پینٹاگن

2026-10-10
عالمی خبریں

ترکیہ اور چین کے مابین سیٹلائٹ ٹیکنالوجی کا معاہدہ

2026-10-10
وادی کے بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں موسلادھار بارش
اہم ترین

’شملہ معاہدے کے بعد یواین فوجی مبصر گروپ کی افادیت ختم ہوچکی ہے‘

2026-10-10
سلامتی کونسل کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی سخت مذمت، فوجی کشیدگی فوری روکنے کا مطالبہ
اہم ترین

یو این میںبھارت کا پاکستان پر دہشت گردی پروہرے معیار اپنانے کا الزام

2026-10-09
Next Post
پوپ لیو کا مطالبہ: مغربی کنارے میں تشدّد بند کیا جائے

پوپ لیو کا مطالبہ: مغربی کنارے میں تشدّد بند کیا جائے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.