بدھ, ستمبر 30, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ایگا سوئیتک نے الینا رباکینا کو ہرا کر اس سیزن کا اپنا پہلا خطاب جیتا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-08-15
in کھیل
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ون ڈے میں سست اوور ریٹ پر آسٹریلیا پر جرمانہ

مانوش شاہ اور یشسوی گھورپڑے ہاریں، ہندوستان کی ٹیبل ٹینس مہم ختم

ٹورنٹو، 14 اگست (یو این آئی) پولینڈ کی چھ بار کی ٹینس میجر چیمپئن ایگا سوئیٹک نے کناڈا اوپن کے فائنل میں دنیا کی نمبر 2 کھلاڑی الینا رباکینا کو 2-6، 3-6 سے ہرا کر 2026 کا اپنا پہلا خطاب جیتا۔ جمعرات کو کھیلے گئے خطابی مقابلے میں سوئیتک نے بریک پوائنٹ کے دونوں موقعوں کو کار آمد بنایا اور اتنے ہی موقعوں کو بچایا بھی۔ انہوں نے موجودہ آسٹریلین اوپن چیمپئن رباکینا کے خلاف پہلے سیٹ میں مضبوط شروعات کی۔
دوسرے سیٹ میں، پولینڈ کی دنیا کی نمبر 8 کھلاڑی کو اپنی قازقستان حریف سے کسی بریک پوائنٹ کا سامنا نہیں کرنا پڑا اور انہیں ملے تین موقعوں میں سے دو کو کار آمد بناتے ہوئے ایک گھنٹے 15 منٹ میں جیت حاصل کیے۔
سوئیتک نے خطاب جیتنے کے بعد کہا کہ "میں یہ خطاب ان تمام لوگوں کے نام کرنا چاہتی ہوں جو ناانصافی پر مبنی فیصلوں اور نفرت کا سامنا کر رہے ہیں۔ بس آگے بڑھتے رہو، ترقی کرتے رہو اور خود پر توجہ مرکوز رکھو کیونکہ تم جانتے ہو کہ تمہارے لیے کیا بہتر ہے اور ہمیشہ یاد رکھو کہ آگے کیا ہے اور کیا ممکن ہو سکتا ہے۔”
ٹورنٹو میں ملی یہ جیت سوئیتک کا 12واں ڈبلیو ٹی اے 1000 خطاب تھا۔ اس کے ساتھ ہی وہ آریانا سبالینکا (11) سے آگے نکل گئیں اور 2009 میں اس فارمیٹ کی شروعات کے بعد سے سب سے زیادہ خطاب جیتنے والوں کی فہرست میں دوسرے مقام پر آ گئیں۔ دنیا کی سابق نمبر ون کھلاڑی اب صرف سیریانا ولیمز سے پیچھے ہیں، جن کے نام ایسے 13 خطاب ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ٹاٹا اسٹیل ‘جمشید پور فٹبال اینڈ اسپورٹنگ پرائیویٹ لمیٹڈ’ کو 100 روپے میں چرچل برادرس کو فروخت کرے گی

Next Post

تلنگانہ اعلیٰ معیار کے ساتھ کھیلو انڈیا گیمز کی میزبانی کرے گا: واکیتی شری ہری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ون ڈے میں سست اوور ریٹ پر آسٹریلیا پر جرمانہ
کھیل

جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ون ڈے میں سست اوور ریٹ پر آسٹریلیا پر جرمانہ

2026-09-27
مانوش شاہ اور یشسوی گھورپڑے ہاریں، ہندوستان کی ٹیبل ٹینس مہم ختم
کھیل

مانوش شاہ اور یشسوی گھورپڑے ہاریں، ہندوستان کی ٹیبل ٹینس مہم ختم

2026-09-27
ہندوستان نے جاپان کو ہرا کر سیمی فائنل میں جگہ بنائی
کھیل

ہندوستان نے جاپان کو ہرا کر سیمی فائنل میں جگہ بنائی

2026-09-27
کھیل

ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ون ڈے کے لیے گل فٹ ہیں: کوٹک

2026-09-27
کھیل

کوارٹر فائنل میں ہندوستان کا مقابلہ افغانستان سے، بارش کا خطرہ

2026-09-27
کھیل

نئی چوٹ کے باعث ہاردک پانڈیا آسٹریلیا اے سیریز سے باہر

2026-09-27
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاری کے آغاز کے ساتھ روہت اور کوہلی ایک بار پھر توجہ کا مرکز

2026-09-27
ایشین گیمز: انناہت اور ابھیے سیمی فائنل میں، ہندوستان کے تین تمغے پکے
کھیل

ایشین گیمز: انناہت اور ابھیے سیمی فائنل میں، ہندوستان کے تین تمغے پکے

2026-09-26
Next Post

تلنگانہ اعلیٰ معیار کے ساتھ کھیلو انڈیا گیمز کی میزبانی کرے گا: واکیتی شری ہری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.