ہفتہ, نومبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

بیجنگ نے موسلادھار بارشوں کے باعث بس سروسز معطل کر دیں، سیاحتی علاقہ بند

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-08-13
in عالمی خبریں
A A
بیجنگ نے موسلادھار بارشوں کے باعث بس سروسز معطل کر دیں، سیاحتی علاقہ بند
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایران کے خلاف حملوں کے بجائے معاشی دباؤ جاری رکھنے کا ٹرمپ کا فیصلہ

ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکرات کی خبریں جھوٹی، سات شرائط پوری ہونے تک آبنائے ہرمز نہیں کھلے گی: رضائی

بیجنگ، 12 اگست (یو این آئی) بدھ کو چین کے دارالحکومت بیجنگ میں موسلا دھار بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، جس پر حکام کو سیاحتی مقامات بند کرنے، بس سروسز اور تعمیراتی کام معطل کرنے اور خطرے سے پُر علاقوں کے رہائشیوں کو منتقل کرنے پر مجبور ہونا پڑا۔
سرکاری میڈیا کے مطابق شہر میں 300 سے زائد سیاحتی اور کیمپنگ مقامات بند 4,100 سے زائد گیسٹ ہاوسسز کی سرگرمیاں معطل کر دی گئی ہیں۔
ژِنہوا نیوز ایجنسی نے اطلاع دی ہے کہ تقریباً 250 بس روٹس کو بند کر دیا گیا ہے تو 10 سب وے لائنوں پر چلنے والی ٹرینوں کو کم رفتار پر چلانے کا حکم دیا گیا۔ سیاحت کے لیے چلنے والی تمام کشتیوں کی سروس بھی معطل کر دی گئی ہے۔
حکام کا کہنا ہے کہ پہاڑی دیہاتوں، نشیبی علاقوں اور سیلاب اور زمینی آفات کے خطرات کے حامل دیگر مقامات کے رہائشیوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا ہے۔
منگل دوپہر سے بدھ کی صبح تک بیجنگ میں اوسطاً 23.5 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔
ہنگامی سیلاب کنٹرول اقدامات کے تحت شہر بھر کے 3,357 تعمیراتی مقامات کو کام معطل کرنے کا حکم دیا گیا ہے اور اضافی گنجائش بنانے کے لیے آبی ذخائر کو کھول دیا گیا ہے۔
قومی موسمیاتی مرکز نے بدھ کو زوردار بارش کے لیے اپنا نارنجی الرٹ جاری کرتے ہوئے ملک کے وسیع حصے میں جمعرات کی صبح تک شدیدبارش کی پیش گوئی کی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

گیس کی شدید قلت کے باعث بنگلہ دیش میں بجلی کا بحران مزید سنگین

Next Post

ایرانی پاسداران کے اعلیٰ کمانڈر نے عراق کا دورہ کرکے مسلح گروہوں کی تخفیفِ اسلحہ کے منصوبے پر بات چیت کی: ذرائع

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ٹرمپ جوہری معاہدے کے بغیر ایران کے ساتھ تنازع ختم کرنے پر تیار: رپورٹ
عالمی خبریں

ایران کے خلاف حملوں کے بجائے معاشی دباؤ جاری رکھنے کا ٹرمپ کا فیصلہ

2026-11-12
میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکرات کی خبریں جھوٹی، سات شرائط پوری ہونے تک آبنائے ہرمز نہیں کھلے گی: رضائی

2026-11-12
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

ایران پر معاشی دباؤ کے اثرات ظاہر ہونے لگے ہیں: مارکو روبیو

2026-11-12
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

ایران سے جنگ کرنے کی سیاسی قیمت امریکہ اور اسرائیل چکا رہے ہیں: پزشکیان

2026-11-12
ایران ایک ہی ہفتے تک رویہ بہتر رکھ کر معاہدے کی پاسداری کر سکا، جی ڈی وینس
عالمی خبریں

ایران جنگ ریپبلکن پارٹی کی شکست کی وجہ بنی: جے ڈی وینس

2026-11-06
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
عالمی خبریں

ہانگ کانگ کے جمہوریت نواز کارکن جوشوا وونگ کو 10 سال قید کی سزا

2026-11-06
حوثی باغیوں کا ریاض اور ابہا کے ہوائی اڈوں اور سعودی آرامکو کی تنصیبات پر حملے کا دعویٰ
عالمی خبریں

روس اور یوکرین کے درمیان ڈرون حملوں کا تبادلہ، ریازان میں آئل ریفائنری کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

2026-11-06
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

امریکی عوام نے جنگ کو مسترد کر دیا ہے اور ہم اس پیغام کی حمایت کرتے ہیں : قالیباف

2026-11-05
Next Post
ایرانی پاسداران کے اعلیٰ کمانڈر نے عراق کا دورہ کرکے مسلح گروہوں کی تخفیفِ اسلحہ کے منصوبے پر بات چیت کی: ذرائع

ایرانی پاسداران کے اعلیٰ کمانڈر نے عراق کا دورہ کرکے مسلح گروہوں کی تخفیفِ اسلحہ کے منصوبے پر بات چیت کی: ذرائع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.