بدھ, ستمبر 30, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

گولان شام کا اٹوٹ حصہ ہے:ترکیہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-08-13
in عالمی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ٹرمپ نے ایران کے آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے کے منصوبے کو مسترد کر دیا

چینی صدر شی جن پنگ کے پرتکلف استقبال پر ریپبلکن سینیٹرز ناراض، چین کے خلاف سخت اقدامات کا مطالبہ

انقرہ، 12 اگست (یو این آئی) ترکیہ نے گولان کی پہاڑیوں پر اسرائیلی قبضے کو جائز قرار دینے سے متعلق کولومبیا کے بیان کی "شدید” مذمت کی ہے اور واضح کیا ہے کہ یہ علاقہ شام کا ایک اٹوٹ حصہ ہے۔
ترک وزارتِ خارجہ نے منگل کے روز اپنی ویب سائٹ پر جاری کردہ ایک بیان میں کہا کہ "اس نوعیت کی انفرادی کوششیں، جو خاص طور پر اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد نمبر 497 سمیت بین الاقوامی قانون کی سنگین خلاف ورزی ہیں، کوئی قانونی حیثیت نہیں رکھتیں۔”
وزارتِ خارجہ کے بیان میں بین الاقوامی برادری سے ایک بار پھر اپیل کی گئی کہ وہ گولان کی پہاڑیوں سمیت شام کے جنوب میں اسرائیل کے قبضے اور ملک کی خودمختاری و استحکام کو نشانہ بنانے والے حملوں کے خاتمے کے لیے اپنا کردار ادا کرے۔
بیان میں مزید کہا گیا کہ ترکیہ، شام کی علاقائی سالمیت اور خودمختاری کے تحفظ کے ساتھ ساتھ ملک میں پائیدار امن و استحکام کے قیام کے لیے اپنی حمایت جاری رکھے گا۔”
پیر کے روز کولومبیا نے شام کی گولان کی پہاڑیوں پر، جو 1967 سے اسرائیلی فوجی قبضے میں ہیں، اسرائیل کی خودمختاری کو باضابطہ طور پر تسلیم کر لیا۔
شام کے علاوہ سعودی عرب، مصر اور قطر سمیت کئی علاقائی ممالک نے اس فیصلے کو بین الاقوامی قانون اور اقوامِ متحدہ کی متعلقہ قراردادوں کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے اس کی مذمت کی ہے۔
گولان کی پہاڑیاں، جنہیں اسرائیل نے 1981 میں یکطرفہ طور پر اپنے ملک میں شامل (الحاق) کر لیا تھا، بین الاقوامی تنازعات کا مرکز بنی ہوئی ہیں۔
کولومبیا کے نئے اسرائیل نواز صدر ابیلاردو ڈی لا ایسپریلا نے حال ہی میں فلسطین میں کھولے جانے والے سفارت خانے کے منصوبے کو بھی معطل کرنے کا حکم دیا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مسٹر کووند کی سوانح عمری جدوجہد، عزم اور کامیابی کی ایک متاثر کن کہانی : لوک سبھا اسپیکر

Next Post

جرمنی خفیہ ایجنسیوں کو وسیع پیمانے کے اختیارات دینے کی حکمت عملی میں مصروف

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ٹرمپ جوہری معاہدے کے بغیر ایران کے ساتھ تنازع ختم کرنے پر تیار: رپورٹ
عالمی خبریں

ٹرمپ نے ایران کے آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے کے منصوبے کو مسترد کر دیا

2026-09-27
چینی صدر شی جن پنگ کے پرتکلف استقبال پر ریپبلکن سینیٹرز ناراض، چین کے خلاف سخت اقدامات کا مطالبہ
عالمی خبریں

چینی صدر شی جن پنگ کے پرتکلف استقبال پر ریپبلکن سینیٹرز ناراض، چین کے خلاف سخت اقدامات کا مطالبہ

2026-09-27
ترکیہ کا پہلا مقامی اور قومی اسکینگ بحری جہاز سمندر میں اتار دیا گیا
عالمی خبریں

ترکیہ کا پہلا مقامی اور قومی اسکینگ بحری جہاز سمندر میں اتار دیا گیا

2026-09-27
پزشکیان کا آبنائے ہرمز دوبارہ کھولنے اور اقوام متحدہ کے جوہری معائنہ کاروں کو ایران آنے کی اجازت دینے پر آمادگی کا اعلان
عالمی خبریں

پزشکیان کا آبنائے ہرمز دوبارہ کھولنے اور اقوام متحدہ کے جوہری معائنہ کاروں کو ایران آنے کی اجازت دینے پر آمادگی کا اعلان

2026-09-27
ایران جنگ میں زخمی ہونے والے امریکی فوجیوں کی تعداد 861 ہوگئی
عالمی خبریں

ایران جنگ میں زخمی ہونے والے امریکی فوجیوں کی تعداد 861 ہوگئی

2026-09-27
عالمی خبریں

یمنی رہنما کی عوام سے مسلح افواج میں شامل ہونے کی اپیل، حوثی باغیوں سے علیحدگی اختیار کرنے والوں کے لیے عام معافی کا اعلان

2026-09-27
عالمی خبریں

ایران کی امریکہ کو آبنائے ہرمز کو 7 دنوں کے اندر دوبارہ کھولنے کے لیے ایک نئی تجویز

2026-09-27
عالمی خبریں

ایتھنز میں دھماکے سے زمین بوس ہونے والی عمارت سے ایک عورت کی لاش برآمد، 5 لاپتہ

2026-09-27
Next Post
جرمنی خفیہ ایجنسیوں کو وسیع پیمانے کے اختیارات دینے کی حکمت عملی میں مصروف

جرمنی خفیہ ایجنسیوں کو وسیع پیمانے کے اختیارات دینے کی حکمت عملی میں مصروف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.