بدھ, ستمبر 30, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ایشین جونیئر اوپن اور گرلز شطرنج چیمپئن شپ میں 10 ممالک کے 157 کھلاڑی حصہ لیں گے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-08-13
in کھیل
A A
ایشین جونیئر اوپن اور گرلز شطرنج چیمپئن شپ میں 10 ممالک کے 157 کھلاڑی حصہ لیں گے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ون ڈے میں سست اوور ریٹ پر آسٹریلیا پر جرمانہ

مانوش شاہ اور یشسوی گھورپڑے ہاریں، ہندوستان کی ٹیبل ٹینس مہم ختم

ممبئی، 12 اگست (یواین آئی) مہاراشٹر چیس ایسوسی ایشن (ایم سی اے) کی میزبانی میں 16 سے 26 اگست تک ہونے والی ایشین جونیئر شطرنج چیمپئن شپ 2026 میں 10 ممالک کے 157 کھلاڑی حصہ لیں گے، جن میں چھ انٹرنیشنل ماسٹرز اور 24 فِڈے ماسٹرز و ویمن فِڈے ماسٹرز شامل ہیں۔
آج یہاں منعقدہ پریس کانفرنس میں ایف سی اے کے صدر پرینے فوکے، ٹورنامنٹ ڈائریکٹر نرنجن گودبولے اور آرگنائزنگ سیکریٹری سلیل گھاٹے نے یہ اعلان کیا۔ ایشیا کے ٹاپ انڈر-20 کھلاڑیوں پر مشتمل اس ٹورنامنٹ میں کلاسیکل سوئس فارمیٹ کے نو راؤنڈ کے علاوہ ریپڈ اور بلٹز کے سات، سات راؤنڈ بھی ہوں گے۔
آل انڈیا چیس فیڈریشن، ایشین چیس فیڈریشن اور فِڈے کی نگرانی میں ہونے والا یہ ٹورنامنٹ ممبئی کے آئی ٹی سی مراٹھا میں کھیلا جائے گا۔
یہ مقام ملک کے جونیئر کھلاڑیوں کے درمیان خاصا مقبول ہے۔ یہاں پہلے وشواناتھن آنند، ابھجیت کنٹے اور تیجس باکرے (مردوں میں) جبکہ تانیا سچدیو، کونیرو ہمپی اور ایوانا فرٹاڈو (خواتین میں) جیسے معروف کھلاڑی کامیابی حاصل کرچکے ہیں۔
مقابلے کے فاتحین میں اگر کوئی آئی ایم ہے تو اسے گرینڈ ماسٹر نارم ملے گا، جبکہ آئی ایم نہ ہونے والے کھلاڑیوں کو آئی ایم نارم حاصل ہوگا۔ کلاسیکل سوئس فارمیٹ میں 157، ریپڈ میں 153 اور بلٹز میں 151 کھلاڑی حصہ لیں گے۔ اوپن سیکشن کے کھلاڑیوں کی اوسط ایلو ریٹنگ 2054، جبکہ جونیئر خواتین سیکشن کی اوسط ایلو ریٹنگ 1885 ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بابر اعظم دوبارہ ٹاپ 10 میں، پاکستان کے تین کھلاڑیوں کی رینکنگ میں نمایاں بہتری

Next Post

دو ممالک کے درمیان ہونے والی ون ڈے سیریز پر بحران آ سکتا ہے: جونٹی روڈز

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ون ڈے میں سست اوور ریٹ پر آسٹریلیا پر جرمانہ
کھیل

جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ون ڈے میں سست اوور ریٹ پر آسٹریلیا پر جرمانہ

2026-09-27
مانوش شاہ اور یشسوی گھورپڑے ہاریں، ہندوستان کی ٹیبل ٹینس مہم ختم
کھیل

مانوش شاہ اور یشسوی گھورپڑے ہاریں، ہندوستان کی ٹیبل ٹینس مہم ختم

2026-09-27
ہندوستان نے جاپان کو ہرا کر سیمی فائنل میں جگہ بنائی
کھیل

ہندوستان نے جاپان کو ہرا کر سیمی فائنل میں جگہ بنائی

2026-09-27
کھیل

ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ون ڈے کے لیے گل فٹ ہیں: کوٹک

2026-09-27
کھیل

کوارٹر فائنل میں ہندوستان کا مقابلہ افغانستان سے، بارش کا خطرہ

2026-09-27
کھیل

نئی چوٹ کے باعث ہاردک پانڈیا آسٹریلیا اے سیریز سے باہر

2026-09-27
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاری کے آغاز کے ساتھ روہت اور کوہلی ایک بار پھر توجہ کا مرکز

2026-09-27
ایشین گیمز: انناہت اور ابھیے سیمی فائنل میں، ہندوستان کے تین تمغے پکے
کھیل

ایشین گیمز: انناہت اور ابھیے سیمی فائنل میں، ہندوستان کے تین تمغے پکے

2026-09-26
Next Post
دو ممالک کے درمیان ہونے والی ون ڈے سیریز پر بحران آ سکتا ہے: جونٹی روڈز

دو ممالک کے درمیان ہونے والی ون ڈے سیریز پر بحران آ سکتا ہے: جونٹی روڈز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.